Gas/Flatulence(Tib e Ahlebait a.s)

🌹Gas/Flatulence🌹
🌻Gas is a normal result of the foods you eat. As your digestive system does its thing, it makes gas.

🌻Usually, you get rid of gas through your mouth (burping) or through your anus (flatulence). People gas about 20 times a day. It’s an ordinary occurrence, but it can be painful and embarrassing.

🌻You make gas in two ways: when you swallow air, and when the bacteria in your large intestine help digest your food.

🌻Undigested food moves from the small intestine to the large intestine. Once it gets there, the bacteria go to work, making hydrogen, carbon dioxide, and methane, which then leave your body.

☘Causes :
◼Intestinal diseases (IBS)
◼Stomach diseases
◼Cigarette smoking
◼Indigestion
◼Constipation
◼Fast eating and drinking
◼Cold drinks and soda
◼Chewing chewing gum
◼Using candies
◼Helicobacter pylorus
◼C. Difficile

☘Symptoms :
🔹Swelling of stomach
🔹Bruping and stomach pain
🔹Constipation
🔹Gas in stomach
🔹Indigestion
🔹Spasm in stomach

🔴Treatment by Tibb e Ahlebait :
♦Jame imam Reza (a.s) with fennel water
♦Sharbat e imam Reza
♦Hazoom
♦Sekanjebin
♦Morakkab 4
♦Morakkab 2
♦Morakkab 3

☘Beneficial foods :
🌼Beans
🌼Red rose petals with honey
🌼Mint leaves tea
🌼Ginger and lemon tea
🌼Fennel (males should not use)
🌼Walnut with ajwain
🌼Baadarnajbuiyah Tea
🌼Cinnamon tea
🌼Olive oil
🌼Radish leaves
🌼Ajwain extract
🌼Garlic leaves
🌼Honey
🌼Sannaeaf

☘Riwayats of Ahlebait :
💐Ajwain with walnut
Imam Jafar Sadiq (a.s) said, eat walnut and ajwain together, it removes haemorrhoids, it removes gas, makes face beautiful, purifies the stomach and makes kidneys warm.
📚Makaram al Akhlaaq, page 191

☘Honey
💐Imam Jafar Sadiq (a.s) said, honey and kalonji are cure for gas and stomach.
📚Mustadrak al wasael, vol 16, page 397
☘Beans
🌸Beans removes the gas out.
📚Wasael as shia, vol 25, page 130

☘Radish leaves
Imam Jafar Sadiq (a.s) said, radish leaves removes gas and mucus.

☘Olive
💐Imam Jafar Sadiq (a.s) said, Olive removes the gas.
💐Tibb al Mustafa (s.a.w)

☘Garlic leaves
💐Imam Jafar Sadiq (a.s) said, garlic leaves has four benefits, makes mouth smell good, removes gas, removes haemorrhoids and protects from leprosy.
📚Tibb al Mustafa (s.a.w)

🍀🌹🌺Tib e Ahlebait a.s🌷🌸🌼
🌼🌻🌺🌷Alia University🌺🍀
🌐http://tibahlebait.com/
📧tibeahlebait.as@gmail.com

پیٹ میں گیس(طب اہل بیت ع)

پیٹ میں گیس Gas علاج و وجوہات🌹
Flatulance🌹 طب اہل بیت
☘ہوا کا اخراج نظام انہضام کے عمل کا لازمی جز ہے ۔ لیکن بعض وجوہات کی بناء پر یہ رفتار بہت زیادہ بھی ہوسکتی ہے
ہوا کے زیادہ ہونے کی وجوہات غذا سے متعلقہ بھی ہو سکتی ہیں اور اس کے علاوہ بھی ۔ مثلاً سطح سمندر سے بلندی بھی ہوا کے اخراج پر اثر انداز ہوتی ہے ۔ فضائی سفر کے دوران لوگ عموماً ہوا کا زیادہ اخراج کرتے ہیں ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ بلندی پر ہوا کے کم دباﺅ کی وجہ سے ہمارے جسم میں موجود گیس پھیل جاتی ہے اور ہمیں اسے خارج کرنے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے ۔
جب غذا مکمل طور پر ہمارے جسم میں جذب نہیں ہوتی تو اس کے ہضم نہ ہونے والے حصے چھوٹی سے بڑی آنت میں منتقل ہوجاتے ہیں۔ جسم میں جذب نہ ہونے والا یہ حصہ انہضام کے عمل کے دوران گیس پید اکرتا ہے جو ہمارے جسم سے خارج ہوتی ہے۔
اگر آپ کھانا بہت تیزی سے کھاتے ہیں ، چونگم چباتے ہیں یا گیس والے مشروبات کا زیادہ استعمال کرتے ہیں تو باہر سے آپ کے جسم میں زیادہ ہوا منتقل ہو جاتی ہے ۔ اس ہوا کو بھی آخر تو خارج ہونا ہوتا ہے ۔ ماہرین صحت یہ بھی بتاتے ہیں کہ جب جسم سے خارج ہونے والی ہوا بہت ہی بدبودارہوتو یہ اس بات کی علامت ہے کہ کچھ غذائی اجزاء کے جسم میں جذب ہونے کا عمل درست طور پر نہیں ہورہا ۔

☘وجوہات
◼آنت کی بیماریاں IBS
◼معدہ کی بیماریاں
◼سگریٹ نوشی
◼نظام انہضام کی خرابی
◼جلدی کھانا یا پینا
◼سوڈا اور کولڈ ڈرنک
◼چیونگم چبانا
◼ کینڈیوں کا استعمال ◼Helicobacter pylours
◼سی ڈفیسیل (C. difficile ایک ایسا بیکٹیریا ہے جو آنتوں میں پایا جاتا ہے۔

☘علامات
🔹پیٹ کا پھول جانا
🔹ڈکاریں و پیٹ درد
🔹قبض رہنا
🔹پیٹ میں گیس
🔹کھانا ہضم نہ ہونا
🔹پیٹ میں مروڈ پڑنا

🔴طب اہل بیتؑ علاج
♦جامع رضا بآب سونف
♦شربت امام رضا
♦ھاضوم
♦سکینج
♦مرکب چھار
♦مرکب دو
♦مرکب تین

☘مفید غزائیں
🔸لوبیا
🔸سرخ گلاب+شھد رات کو ایک چمچ پی لیں
🔸پودینہ کا قہوہ
🔸ادرک +لیموں کا قہوہ
🔸سونف (مرد نہ پئیں)
🔸آخروٹ+اجوائن
🔸چای بادرنجبویہ
🔸چای دارچین
🔸زیتون کا تیل
🔸مولی کے پتے
🔸عرق اجوائن
🔸ترہ
🔸شہد

☘رویات اہل بیتؑ
⏹اجوائن+آخروٹ
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔اجوائن اور آخروٹ ملا کر کھاؤ۔بواسیر کو ختم کرتے ہیں۔ہوا کو باہر نکالتے ہیں،چہرے کو خوبصورت بناتے ہیں۔معدہ کو پاک کرتے ہیں اور گردوں کو گرم رکھتے ہیں
📚مکارم الاخلاق ص191
⏹:شھد
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں
شہد اور کلونجی گیس و معدہ کا علاج ہے
📚مستدرک اوسائل ج16ص397
⏹لوبیا
لوبیا گیس کو باہر نکالتی ہے
📚وسائل الشیعہ ج25 ص130
⏹مولی کے پتے
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں
مولی ک پتے گیس اور بلغم کو ختم کرتے ہیں
⏹زیتون
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔زیتون گیس کو ختم کرتا ہے
📚طب المصطفٰی ص
⏹ترہ
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں ترہ کے چھار فوائد ہیں۔منہ کو خوشبودار بناتی ہے۔گیس کو ختم کرتی ہے۔بواسیر کو ختم کرتے ہیں اور جذام سے بچاتی ہے
📚طب المصطفٰی ص

🌹طب اہل بیتؑ🌸
🌸ایلیا یونیورسٹی 🌹
🌐http://tibahlebait.com/

لاعلاج بیماریاں(طب اہل بیت ع)

🌹لاعلاج بیماریاں روایات کی روشنی میں کون کون سی ہیں؟
1⃣کھڑے ہو کر پانی پینا
🌺 رسول خدا ص فرماتے ہیں
تم میں سے کوئی شخص بھی (رات کو) کھڑے ہو کر پانی نہ پئے کیونکہ اسکے سبب ایسی بیماری میں مبتلا ہوگا جسکا کوئی علاج نہیں ہے مگر یہ کہ خدا وند متعال سلامتی دے۔ 📚تحف العقول ج ١،ص١١٢.
2⃣ صبح کے وقت پنیر کھانا
🌺ایک شخص نے امام صادق ع سے پنیر کھانے کے متعلق سوال کیا۔ آنحضرت نے جواب دیا: یہ ایک ایسی بیماری ہے جسکا علاج نہیں ہے۔ اسی طرح ایک اور جگہ فرمایا کہ پنیر صبح کو کھانا ضرر کا باعث ہے اور رات کو کھانا سودمند ہے۔
📚اصول کافی ج ٦،ص٣٤٠،ح٣
3⃣ 🌺امام جعفر صادق ع :
کھڑے ہوکر پانی نہ پیو اور کسی قبر کا طواف نہ کرو اور کھڑے پانی میں پیشاب نہ کرو؛ پس اگر کوئی یہ کام کرےاور درد میں مبتلا ہوجائےتو وہ صرف اپنے آپ کو ملامت کرے۔ اور اگر کوئی ان میں سے ایک کام بھی کرےگا تو درد اس سے جدا نہ ہوگا مگر یہ کہ خدا وند متعال چاہے۔
📚(علل الشرئع ج١،ص ٢٨٣)
4⃣ جنابت کے بعد پیشاب نہ کرنا
🌺رسول ص فرماتے ہیں:
جو کوئی بھی جنابت کرنے کے بعد پیشاب کرنے کو ترک کریگا ممکن ہے کہ باقی ماندہ منی اسکے جسم میں واپس لوٹ جائےاور ایسی بیماری کا سبب بنے جسکا علاج نہ ہو۔
📚من لا یحضر ج ١،ص ٨٣)
🌸طب اہل بیتؑ🌹
🌹ایلیا یونیورسٹی🌸
📞+923445013241

لاعلاج بیماریاں

incurable diseases(Tib e Ahlebait a.s)

🌹Which are the incurable diseases according to riwayats(Hadees)

🌻Drinking water while standing
♦The prophet (s.a.w) said, no one from you should drink water while standing because it causes an disease which has no cure but Allah give him cure.
📚Tohfa al Aqwaal, vol 1, page 112

🌻Eating paneer in morning
♦One person asked question to imam Jafar Sadiq (a.s) about eating paneer, imam replied that it is an disease which has no cure. Like that at one more place imam said that eating paneer in morning is cause of damage/harm and eating it at night is beneficial.
📚Usool e Kafi, vol 6, page 3

♦Imam Jafar Sadiq (a.s) said, don’t drink water while standing, don’t do circling of grave and don’t do urination in still water (eg. Pond) and if someone does these things and get ill or pain then he is only responsible for it, and if anyone does any one thing from these then pain will not leave him until Allah gives him cure.

Not urinating after sexual intercourse

🌻The prophet (s.a.w) said, If anyone doesn’t urinate after sexual intercourse then it is possible that some semen return to his body and may cause incurable disease which has no cure.

🌸Tibb e Ahlebait🌹
🌹Alia University🌹
http://aliauniversity.com/

incurable diseases

Colorectal/Colon cancer(Tib e Ahlebait a.s)

🌹Colon cancer🌹
Colorectal cancer is a cancer that starts in the colon or the rectum. These cancers can also be named colon cancer or rectal cancer, depending on where they start. Colon cancer and rectal cancer are often grouped together because they have many features in common.

☘Colorectal cancer is a cancer that starts in the rectum or colon. Both of these organs are in the lower portion of your digestive system. The colon is also known as the large intestine. The rectum is at the end of the colon.

☘Symptoms :
◼Pain areas: in the abdomen◼Gastrointestinal: blood in stool, change in bowel ◼habits, constipation, ◼narrow stools, or
passing excessive
◼amounts of gas
◼Whole body: anaemia or fatigue
Also
◼common: abdominal discomfort or weight loss
◼constipation
◼diarrhea
◼changes in stool color
changes in stool shape,
such as narrowed stool
blood in the stool
bleeding from the rectum
excessive gas
abdominal cramps
abdominal pain

🔴Treatment by Tibb e Ahlebait :
♦Medicine Safa
♦Medicine Torefil
♦Senna leaves
♦Medicine Zahir
♦Jame imam Reza (a.s) with honey and water
♦Medicine Waram
♦Morakkab 2
T♦Fig
♦Chicory
♦If bleeding occurs then makal arzak

🌹Tib e Ahlebait a.s🌸
🌸Alia University🌹
🌐http://tibahlebait.com/

آنت کا کینسر (طب اہل بیت ع)

🌹آنت کا کینسر🌹
🌸Colorectal cancer/Colon cancer🌸
☘آنت نظام انہضام کا ایک حصہ ہے جو کھانے کو توڑتی اور جزب کرتی ہے۔تا کہ جسم اسے استعمال کر سکے۔اس کے دو حصّے ہیں۔چھوٹی آنت اور بڑی آنت
بڑی آنت کے کئی حصّی ہیں
🔹کولون
🔹ریکٹم
🔹مقعد
☘آنت کا کینسر
کینسر آنت کے مختلف حصوں کو متاثر کر سکتا ہے۔آنت کے کینسر کی دو بری اقسام ہیں کولون کینسر اور رکیٹل کینسر
بڑی آنت کے کینسر کو کولور ریکٹل کینسر بھی کہا جاتا ہے۔چھوٹی آنت اور مقعد کے کینسر کی شرح کم ہے۔جسم کے تمام حصّے چھوٹے خلیوں سے مل کر بنے ہوتے ہیں۔آنت کا کینسر اس وقت ہوتا ہے جب آنت میں موجودہ خلیے بے قابو انداز میں بڑھنا شروع ہو جائیں اور ایک ڈھیر بنا لیں جسے گلٹی کہا جاتا ہے۔آنت کے زیادہ تر کینسر آنت کی دیواروں سے شروع ہوتے ہیں۔بعض اوقات کینسر کے خلیے خون اور لمفاوی نظام کے زریعے جسم کے دوسرے حصّوں میں پھیل جاتے ہیں۔اسے ثانوی کینسر کہا جاتا ہے۔
☘علامات
◼پیشاب میں خون یا زیادہ مقدار میں ریشے کا آنا
◼پاخانہ کرنے کے معمول میں بدلاؤ(قبض یا اسہال)
◼پیٹ کی تکلیف درد یا مسلسل پھولنا
◼پاخانہ کرنے کے بعد بھی پاخانہ کرنے کا مسلسل احساس
◼بلاوجہ وزن کم ہونا اور تھکاؤٹ رہنا

🔴علاج طب اہل بیتؑ
درمان سرطان انتهای روده و خونریزی
♦داروی ثفا؛
♦داروی طریفل؛
♦سنای مکی؛
♦داروی زحیر؛
♦تزریق جامع امام رضا (ع)+ عسل به داخل روده؛
♦دعای ورم.
♦مرکب دو
♦انجیر
♦کاسنی
♦خون آ رہا ہو تو مقل ارزق
🌸طب اہل بیتؑ♦
♦ایلیا یونیورسٹی🌷
http://tibahlebait.com/

جسمانی کمزوری،تھکاؤٹ (طب اہل بیتؑ)

🌹جسمانی کمزوری،تھکاؤٹ،
Weakness;Fatigue🌹
🌸علاج (طب اہل بیتؑ)
☘سویق سنجد
☘چقندر کے پتے
☘سویق (ستو) گندم
☘کھجور
☘حلیم
☘شوید
☘چاول کی روٹی
☘کدو
☘انار
☘جو کی روٹی
☘زیتون+سرکہ+گوشت
☘گوشت+دودھ
☘کباب
☘بھیڑ کا گوشت گائے کے دودھ میں پکا کر کھائیں
☘حلیم گندم ڈال کر
☘کشمش
☘نمک نبی ص
☘بہی
☘کاسنی
☘سیب
☘ناشپاتی
☘کبوتر کا گوشت
☘گوشت پانی +دودھ میں پکا کر کھائیں+زیتون آئل
☘ایک دن چھوڑ کر غسل کرنا
☘دودھ
☘کشمش نھار منہ 21 دانے
☘چای بابونہ
👈معدہ،مزاج،خون کی اصلاح کی جائے۔اگر خون خراب ہے تو خون صاف کرنے والی ادویات استعمال کریں
👈بہت ہی پاور فل طبعی نسخہ بلکل نیچرل جو شھد سے تیار کیا جاتا ہے
🌹رائل جیلی(Royal Jelly)+پروپولیس ( Propolis)+ Bee Pollen(جن کو الرجی ہوتی ہے وہ پولن استعمال نہ کریں)
⏹طب اہل بیتؑ میڈسن
♦سویق گندم
♦سویق سنجد
♦قرص خون
♦خونساز(کرات)
♦مرکب دو
♦مرکب چھار
♦ھاضوم
♦جامع بآب ترہ
♦شربت امام علی رضاؑ
♦نورہ لگانا
♦تقویت اعصاب
♦صاف کنندہ خون

🌼احادیث🌹
جو کی روٹی
امام علی رضاؑ فرماتے ہیں جو کی روٹی کی گندم کی روٹی پر فضیلت ایسے ہے جیسے ہماری فضیلت لوگوں پر ہے۔کوئی نبیؑ ایسا نھیں گزرا ہے مگر یہ کہ اس نے جو کھانے کی دعا نہ کی ہو اور خدا نے اس میں برکت دی ہے۔جو کی روٹی کسی کے پیٹ میں داخل نھیں ہوتی مگر یہ کہ ہر بیماری کو باہر نکال دیتی ہے۔جو کی روٹی انبیاءؑ کی غذا اور نیکوکاروں کا کھانا ہے
📚الکافی ج6 ص 831
🌹چاول کی روٹی
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔پیٹ کی بیماری والے کو چاول کی روٹی کھلاؤ۔کیونکہ پیٹ کی بیماری والے کے پیٹ میں اس سے زیادہ نفع بخش کوئی چیز داخل نھیں ہو سکتی۔یہ معدہ کو درست کرتی ہے اور سل(TB) کا علاج ہے
📚الکافی ج6ص832
☘گندم کا ستو(سویق)
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں
ستو وحی کے زریعے آسمان سے نازل ہوابہترین غزا ہے۔گندم کا ستو ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے اور ہڈیاں پر گوشت چڑھاتا ہے،کھانے کو ہضم کرتا ہے،
زیتون کے تیل کیساتھ پیا جائے،جلد کو نرم اور قوت باہ میں اضافہ کرتا ہے،
📚الکافی ج6ص834

امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔کیونکہ یہ پھلوں کا سردار ہے،مومن کے معدہ میں کوئی دانہ نھیں جاتا مگر یہ ہر بیماری کو ختم کرتا ہے،وسواس کو دور کرتا ہے،
📚الکافی ج6ص 970
کمزوری
گوشت +دودھ
گوشت+سرکہ +زیتون
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔رنگا رنگ غذائیں نھیں کھانا چاہے نقصان دہ ہوتی ہیں۔البتہ ثرید(سرکہ،زیتون،نان) کھائیں یہ میری پسندیدہ غذا ہے
📚اصول کافی ج6 ص 318
مدینہ میں ایک شخص بیمار ہو گیا۔اس کا جسم کمزور ہو گیا۔امام موسٰی کاظمؑ نے فرمایا۔کباب کھاؤ۔اس سے جسم موٹا ہوتا ہے
📚اصول کافی ج6ص318
امام باقرؑ سے گوشت و گائے کے دودھ کا زکر کیا گیا ۔آپ نے فرمایا: ان کو ملا کر کھاؤ اور مجھے بھی دو(تقویت بدن)
📚المحاسن ج2ص400
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔حضرت نوعؑ نے خدا سے کمزوری کی شکایت کی ۔خدا نے وحی نازل کء گوشت کو دودھ میں پکا کر کھائیں
(بہتر ہے گائے کے دودھ میں دنبہ کا گوشت پکا کر کھایا جائے)
📚طب الائمہؑ ص74
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔دنبہ کا گوشت گائے کے دودھ میں پکا کر کھایا جائے۔ہر بیماری کا علاج کے بدن کو طاقتور بناتا ہے
📚طب الائمہ ص 74
امام علیؑ فرماتے ہیں جو شخص چاہتا ہے اسے کھانا نقصان نہ پہنچائے تو اس پر لازم ہے اس وقت تک کھانا نہ کھائے جب تک معدہ خالی نہ ہو اور بھوک نہ لگے اور کھانے کے بعد ابھی بھوک رہتی ہو تو ہاتھ کھنچ لے
📚طب آل محمد ص
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔کھانا کھانے سے پہلے ہاتھوں کو دھونا چاہے کیونکہ ایسا کرنے سے بیماریاں دور ہوتی ہیں اور ساتھ ہی تنگ دستی اور ضعیف بدن بھی دور ہوتا ہے
🌹طب اہل بیتؑ🌹
🌷ایلیا یونیورسٹی🌷
📞+923445013241

Tibahlebait

Weakness / Fatigue(Tib e Ahlebait a.s

🌹Weakness / Fatigue
🌸Treatment by Tibb e Ahlebait :

◼Sawiq of Senjed
◼Beetroot leaves
◼Sawiq of wheat
◼Dates
◼Haleem
◼Dill(Shaweed)+honey
◼Rice bread
◼Pumpkin
◼Pomegranate
◼Barley bread
◼Olive oil + vinegar + meat
◼Meat cooked in milk
◼Kebab
◼Sheep’s meat cooked in cow’s milk
◼Haleem made with wheat
◼Raisins
◼Salt of Prophet Muhammad
◼Quince
◼Chicory
◼Apple in morning
◼Pear
◼Pegion’s meat
◼Eat meat cooked in water and milk with olive oil
◼Bath on alternate days
◼Milk
◼Eat 21 raisins on empty stomach before breakfast
◼Chamomile tea
◼Beetroot leaf
◼Fenugreek
👉Improvement of stomach, temperament, blood should be done. If blood is impure then it should be treated by blood purifying medicine.

🌸Very powerful remedy which is made from honey,
Royal jelly + propolis + bee pollen

🔴Medicines of Tibb e Ahlebait :
♦Sawiq of wheat
♦Sawiq of senjed
♦Qaras khoon
♦Khoonsaaz (qaraat)
♦Morakkab 2
♦Morakkab 4
♦Hazoom
♦Jame imam Reza (a.s) with Tara water
♦Sharbat of imam Ali Reza (a.s)
♦Applying Noreh
♦Taqwiyat Aasaab
♦Saaf Kunanda khoon

🌸Hadiths :
🌷Barley bread :
Imam Ali Reza (a.s) said, The virtue which Allah has given us to public, that virtue barley bread has on other breads. No any prophet passed without asking Allah to eat barley bread, Allah has putted blessing in it, when the barley bread goes inside the stomach it removes all diseases, the barley bread is food of prophets and righteous people.
📚Al Kafi, Vol 6, page 831

🌸Rice bread :
🌷Imam Jafar Sadiq (a.s) said, Give rice bread to person having stomach disease because nothing is more beneficial than rice bread for for person having stomach disease, it repairs the stomach and is cure for T.B.
📚Al Kafi, Vol 6, page 832

🌸Wheat Sawiq :
🌷Imam Jafar Sadiq (a.s) said, Sawiq is best food revealed through revelation by Allah, wheat sawiq strengthens the bones and makes muscles on bones and it digests the food.
If it is eaten with olive oil then it makes skin soft and increases the sexual power.
📚Al Kafi, Vol 6, page 834

🌸Pomegranate :
🌷Imam Jafar Sadiq (a.s) said, as it is king of fruits, no grain of it goes until it removes all diseases from the body and removes temptations.
📚Al Kafi, Vol 6, page 970

☘Weakness
⏹Meat cooked in milk
Meat + vinegar + olive oil

🌸Imam Jafar Sadiq (a.s) said, Don’t eat colourful foods they are harm ful, but eat pareed (vinegar + olive oil + bread), it is my favourite food.
📚Usool e Kafi, vol 6, page 318
🌸One person became ill in Madina and his body became weak, so imam Musa Kazim (a.s) said, eat Kebab, it makes body healthy.
📚Usool e Kafi, vol 6, page 318

🌸Someone talked about meat and cow’s milk in front of imam Baqir (a.s) said, eat them together (cooked) and also give to me.
📚Al Mahasen, vol 2, page 400

🌸Imam Jafar Sadiq (a.s) said, prophet Noah (a.s) complained to Allah about his weakness, then Allah sent revelation that eat meat after cooking it in milk.
(it is better to eat sheep’s meat cooked in cow’s milk)
📚Tibb Al Aaimmah page 74

🌸Imam Jafar Sadiq (a.s) said, eat sheep’s meat after cooking it in cow’s milk, it is cure for all diseases and makes body strong.
📚Tibb Al Aaimmah page 74

🌸Imam Ali (a.s) said, if anyone wishes that his do not harm him then he should not eat until his stomach is empty and not feeling hungry and stop eating when only small hunger is left.
📚Tibb Al Mohammad (s.a.w)

🌸Imam jafar Sadiq (a.s) said, wash hands before eating because by doing it diseases go away and also poverty, weakness go away.
Email:tibeahlebait.as@gmail.com
🌸Tibb e Ahlebait 🌹
🌹Alia University🌸

Weakness / Fatigue

مفید /فائدہ مند بیماریاں (طب اہل بیتت)

🌹مفید بیماریاں، فائدہ مند بیماریاں 🌹
☘طب اسلامی، بیماریوں کو سات انواع میں تقسیم کرتی ہے۔
1⃣مزاجی بیماریاں
2⃣چھوٹوں اور بڑوں کی بیماریاں
3⃣خبیثہ و غیر خبیثہ
4⃣اندرونی و بیرونی بیماریاں
5⃣مفید و غیر مفید بیماریاں
6⃣قابل علاج و لاعلاج
7⃣شائنہ و غیر شائنہ
مفید و غیر مفید بیماریاں
طب اسلامی کی یہ خصوصیت ہے کہ اسمیں بیماریوں کو مفید اور غیر مفید میں تقسیم کیا گیا ہے۔
🌸مفید بیماریاں وہ ہیں جو بدن کے لیے مفید و نفع بخش ہیں اور ان بیماریوں کا علاج و معالجہ کرنا فائدہ مند نہیں ہے کیونکہ اگر علاج کیا جائے گا تو ان سے بھی بڑی بیماریوں کے پیدا ہونے کا خدشہ ہوتا ہے۔
مفید بیماریاں
1⃣زکام
رسول خدا ص فرماتے ہیں کہ زکام سے نفرت نہ کرو کیونکہ یہ جذام سے محفوظ رکھتا ہے۔
📚(الخصال ج ١، ص ٢١٠، ح ٣٢)
امام صادق ع فرماتے ہیں کہ رسول خدا ص زکام کا علاج نہیں کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ ہر شخص میں جذام کی رگ موجود ہوتی ہے۔پس اگر کوئی شخص زکام میں مبتلا ہو جائے تو وہ بیماری جذام کو دبا دیتا ہے(جذام ہونے سے بچ جاتا ہے)۔
📚 (اصول کافی ج ٨، ص ٣٨٢،ح٥٧٩.)
رسول خدا ص فرماتے ہیں کہ
کوئی فرزندان آدم میں سے نہیں مگر یہ کہ اسکے اندر دو رگیں موجود ہیں۔ ان میں سے ایک رگ جو کہ سر میں ہے وہ جذام میں مبتلا ہونے کا سبب بنتی ہے۔اور دوسری رگ جو بدن میں ہے وہ برص میں مبتلا ہونے کا سبب بنتی ہے۔ جب سر والی رگ میں حرکت پیدا ہوتی ہے تو خدا وند متعال زکام کو اس پر مسلط کردیتا ہے تاکہ وہ (خطرناک)بیمار مایع کو خارج کردے……
📚(اصول کافی ج ٨،ص ٣٨٢،ح ٥٧٩.)
رسول خدا ص فرماتے ہیں کہ
زکام خدا کے سپاہیوں میں سے ایک سپاہی ہے۔خدا اسکو ، بیماری کی طرف بھیجتا ہے تاکہ وہ بیماری کو برطرف کردے۔
📚(اصول کافی ج ٨،ص ٣٨٢،ح ٥٧٩.)
زکام صرف جذام کے لیے مفید نہیں ہے بلکہ تمام رگ دار بیماریوں کے لیے مفید ہے۔
زکام کا علاج نہ کرنے سے مراد یہ ہے کہ پہلے تین دن اسکا علاج نہ کیا جائے تاکہ وائرس نکل جائے۔ کیونکہ زکام ایک بیماری ہے اس لیے اگر زیادہ دن تک رہے تو خطرناک ہے اس لئے پہلے تین دن کے بعد علاج کرنے میں کوئی ممانعت نہیں ہے۔

2⃣پھوڑے پھنسیاں (دمل)
رسول خدا فرماتے ہیں:
پھوڑے کے نکلنے سے نفرت نہ کرو کیونکہ یہ برص کی بیماری سے محفوظ رکھتا ہے۔
(الخصال ج١،ص ٢١٠،ح ٣٢)
اس حدیث میں ایسے پھوڑے،پھنسیاں مراد ہیں کہ جن میں سے پیپ اور خون نکلتا ہے۔

3⃣درد چشم ( رمد)
درد چشم سے نفرت نہ کرو کیونکہ یہ اندھا ہونے سے بچاتی ہے۔
📚(الخصال ج١،ص ٢١٠،ح ٣٢)

4⃣ کھانسی
رسول ص نے فرمایا:
کھانسی سے نفرت نہ کرو کیونکہ یہ فالج اور مغزی سکتہ سے محفوظ رکھتی ہے۔
📚(الخصال ج١،ص ٢١٠،ح ٣٢
🌹 ان چار بیماریوں کے علاوہ باقی تمام بیماریاں غیر مفید اور مضر ہیں۔لیکن آج کل لوگ تمام بیماریاں کو ہی مضر صحت سمجھتے ہیں۔جب تک بہت شدید نہ ہو جائیں ان کا علاج نہیں کرنا چاہے
🌸طب اہل بیتؑ🌹
🌹ایلیا یونیورسٹی🌸
http://tibahlebait.com/

فائدہ مند/مفید بیماریاں

Beneficial diseases(Tib e Ahlebait a.s)

🌹Beneficial diseases🌹
☘The speciality of Tibb e Islami is that, the diseases are divided into benifical and non beneficial

☘The benificial diseases or those which are beneficial for body and it is restricted to treat them, because if they are treated then they can make more serious disease.

1⃣Cold/flu
🌹The prophet (s.a.w) said, don’t hate cold because it prevents leprosy .
📚Al Khisal, vol 1, page 21
🌹Imam Jafar Sadiq (a.s) said, The prophet (s.a.w) was never treating the common cold and says every person have the vein of leprosy and if any person gets cold then it supresses the vein of leprosy.
📚Usool e Kafi, vol 8, page 382
🌹The prophet (s.a.w) said, that there is no any person who has no these two veins, one of them is present in brain and is responsible for leprosy and other vein which is present in body is responsible for baras, when the vein present in brain gets active the Allah (s.w.t) makes cold dominant on it so it get removed.
📚Usool e Kafi, vol 8, page 382

🌹The holy Prophet (s.a.w) said,
Cold is one of the soldier from Allah’s soldiers, Allah sends him towards disease so he can remove that disease.
📚Usool e Kafi, vol 8, page 382

🌹Cold is not beneficial for only leprosy but it protects from other diseases.
👉Not doing the treatment of cold means for three days you should not treat cold so the virus get removed out.
Because the cold is an disease and if it will stay for long time then it is dangerous, thats why treating common cold after 3 days is allowed.

2⃣ Pimples and acne
🌹Rasoolallah said don’t hate pimples because it protects from baras disease.
📚Al Khisal, vol 2, page 210
👉In this hadith the pimple which have pus and blood are

3⃣Pain of eyes :
🌹Don’t hate the pain of eyes because it prevents the blindness of eyes.
📚Al Khisal, vol 1, page 210

4⃣ Cough :
🌹The holy Prophet (s.a.w) said don’t hate cough because it prevents paralysis and brain stroke.
📚Al Khisal, vol 1, page 210
👉Excepting the above diseases all other diseases are non-beneficial and harmful,
But people of this era knows all diseases as harmful.
🌸Tib e Ahlebait a.s 🌹
🌹Alia University🌸
http://tibahlebait.com/
Email:tibeahlebait.as@gmail.com

Beneficial diseases