I am very thankful to those who love and support me. With the supports of my viewers, I am able to send the message of Aima Ahlebait a.s. Tib-e-Ahlebait is based on Aima a.s authentic Ahadees in which curing of all types of diseases are present except death. After long research on books, I am able to share knowledge about Tib-e-Ahlebait a.s with you. I have done my Tib and medical course from Alia university Holland. I utilise many resources like books and lectures of ayatullah Tibrizan and Allama Jan Ali Kazmi and other tib’s books for research.
Tib e Ahlebait Head Office in Islamabad Ghori Town Phase 4C.Contact number 03129009247
🌹طب اہلبیت فری کتابیں فری ڈانلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں۔Tib e Ahlebait Book
🍀کتابوں کی فہرست 1️⃣📚دل کی بیماریاں 2️⃣📚دماغی و اعصابی بیماریاں و سردرد 3️⃣📚بچوں کی بیماریاں 4️⃣📚وبائی امراض 5️⃣📚جلدی امراض و چہرے کی خوبصورتی 6️⃣📚مرادانہ امراض 7️⃣📚خواتین کی بیماریاں 8️⃣📚ہڈیاں و جوڑوں کی بیماریاں 9️⃣📚طب اہلبیت 🔟📚نفسیاتی امراض و ڈپریشن 11📚طب اہلبیت ع جلد اول 12📚جگر و گردوں کی بیماریاں 13📚معدہ و ہاضمہ کی بیماریاں 14📚آنکھ و کان کی بیماریاں 15📚دانت ،گلے اور منہ کی بیماریاں 16📚سانس کی بیماریاں،بخار و زخم 17📚کینسر،گلٹیاں و مزاج شناسی
8️⃣1️⃣📚کمزوری و سُستی،خون کی بیماریاں اور خون کی کمی
9️⃣1️⃣طب اہلبیت
0️⃣2️⃣طب اہلبیت ع جلد اول
👉ایپ ڈانلوڈ کریں اور کتابیں فری میں ڈانلوڈ کریں
♦️دئیے گے لنکس میں کلک کریں یا. پھر Play store میں جا کر ahlebaitstore.comلکھیں اور ایپ ڈانلوڈ کریں۔۔
👉کتابیں ایپ میں ڈانلوڈ بھی کر سکتے ہیں اور آن لائن پڑھ بھی سکتے ہیں
👉ادویات کی معلومات اور آن لائن بکنگ بھی کر سکتے ہیں
۔دوسروں کو بھی شئیر کریں
👉کتابیں ٹیلی گرام میں بھی موجود ہیں۔۔
📞03445013241
ahlebaitstore@gmail.com
👉Join Telegram
http://t.me/joinchat/KiqAThYT2wrZEJccU03I4g
👉Join Facebook Page
https://www.facebook.com/groups/3320561074684660/
👉Like Facebook.Online store
https://www.facebook.com/Tib-e-Ahlebait-Online-store-108124240862215/
🌹Web site http://ahlebaitstore.com
👉Download Mobile App
http://tiny.cc/ahlebaitstore
➊اے وہ جس کے ذریعہ مصیبتو ں کے بندھن کھل جاتے ہیں۔ اے وہ جس کے باعث سختیوں کی باڑھ کند ہوجاتی ہے۔ اے وہ جس سے ( تنگی و دشواری سے ) وسعت و فراخی کی آسائش کی طرف نکال لے جانے کی التجا کی جاتی ہے:
➍ مشکلات میں تجھے ہی پکارا جاتا ہے اور بلیات میں تو ہی جائے پناہ ہے۔ ان میں سے کوئی مصیبت ٹل نہیں سکتی مگر جسے تو ٹال دے اور کوئی مشکل حل نہیں ہوسکتی مگر جسے تو حل کرے ۔
➊اے وہ جس کے ذریعہ مصیبتو ں کے بندھن کھل جاتے ہیں۔ اے وہ جس کے باعث سختیوں کی باڑھ کند ہوجاتی ہے۔ اے وہ جس سے ( تنگی و دشواری سے ) وسعت و فراخی کی آسائش کی طرف نکال لے جانے کی التجا کی جاتی ہے:
➍ مشکلات میں تجھے ہی پکارا جاتا ہے اور بلیات میں تو ہی جائے پناہ ہے۔ ان میں سے کوئی مصیبت ٹل نہیں سکتی مگر جسے تو ٹال دے اور کوئی مشکل حل نہیں ہوسکتی مگر جسے تو حل کرے ۔
➊اے وہ جس کے ذریعہ مصیبتو ں کے بندھن کھل جاتے ہیں۔ اے وہ جس کے باعث سختیوں کی باڑھ کند ہوجاتی ہے۔ اے وہ جس سے ( تنگی و دشواری سے ) وسعت و فراخی کی آسائش کی طرف نکال لے جانے کی التجا کی جاتی ہے:
➍ مشکلات میں تجھے ہی پکارا جاتا ہے اور بلیات میں تو ہی جائے پناہ ہے۔ ان میں سے کوئی مصیبت ٹل نہیں سکتی مگر جسے تو ٹال دے اور کوئی مشکل حل نہیں ہوسکتی مگر جسے تو حل کرے ۔
💠 *تمام مشکلات کے لیئے جامع دعا 💠*👈رسول خدا صل الله علیه و آله و سلم نے حضرت فاطمه زهراء سلام اللہ علیھا سے فرمایا:
اے میری دختر ! آیا چاھتی ھو ایک ایسی دعا تمھیں تعلیم دوں که کسی نے بھی اس کو نھی پڑھا مگر یہ کہ اس کی دعا قبول ھوئی ھو اور کوئی جادو اس پر(دعا پڑھنے والے پر) مؤثر نہ ہو اور کوئی بھی دشمن تمھیں سرزنش کرنے پر قادر نہ ہو اور شیطان تم سے دور ھوگا اور خدای مهربان تم سے منه نھی پھیرے گا اور تمھارا قلب مضطرب نہ ھوگا اور تمھاری دعا رد نھی ھوگی اور تمھاری ساری حوائج پوری
ھونگی
جواب دیا : بابا جان یہ ( دعا ) میرے لئے دنیا اور جو کچھ اس میں ھے، اس سے زیادہ پسندیدہ ھے
👈 فرمایا: وہ دعا یہ ھے:
🍎 سیب کے زریعے وباء کا علاج
کہا جاتا ہے کہ ایک سیب روزانہ کھانے کی عادت ڈاکٹر کو دور رکھتی ہے جس کو طبی سائنس
درست مانتی ہے
اسیطرح یونانی اطبا کا قول ہے: جس گھر میں سیب جاتا ہے وہاں حکیم نہیں جا سکتا۔ سیب ایک نہایت صحت بخش اور طاقت افزا غذا ہے۔ اس کے مسلسل استعمال سے صحت و شباب کو چار چاند لگ جاتے ہیں۔ روزانہ نہار منہ سیب خون کی کمی کو پورا کر دیتا ہے۔ بدن سے زہریلے مواد کو خارج کرنے اور انفیکش کو دور کرنے کے لئے بہترین علاج ہے ۔ الغرض سیب کے بے شمار فوائد ہیں ہم یہاں فقط چونکہ آجکل کرونا وائرس کی وباء پھیلی ہوئی ہے تو آپ کی خدمت میں ان ھستیوں کے ارشادات نقل کرتے ہیں جو علم کا دروازا اور عترت اھل بیت علیھم السلام کہ جن سے تمسک کر کے دنیا اور آخرت کی کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے ۔ مشرق و مغرب چلے جائیں حقیقی علاج آپ کو اھل بیت علیھم السلام کے دروازے سے ہی ملے گا۔
🔰 امام صادق علیہ السلام 🔰
التُّفَّاحُ يُفَرِّجُ الْمَعِدَةَ وَ قَالَ كُلِ التُّفَّاحَ فَإِنَّهُ يُطْفِئُ الْحَرَارَةَ وَ يُبَرِّدُ الْجَوْفَ وَ يَذْهَبُ بِالْحُمَّى وَ فِي
حَدِيثٍ آخَرَ يَذْهَبُ بِالْوَبَاءِ .
سیب معدہ کو وسعت دیتا ہے، نیز فرمایا : سیب کھائیں کیونکہ حرارت کو کم کرتا ، اندرون کو سرد
اور بخار کو ختم کرتا ہے۔
ایک دوسری حدیث میں ہے وباء کو ختم کرتا ہے۔
📚 المحاسن، ج 2، ص 551، ح 889
🔰امام کاظم علیہ السلام 🔰
زیاد بن مروان سے نقل ہوا : أَصَابَ النَّاسَ وَبَاءٌ بِمَكَّةَ فَكَتَبْتُ إِلَى أَبِي الْحَسَنِ ع فَكَتَبَ إِلَيَّ كُلِ
التُّفَّاحَ.
مکہ میں لوگ وباء میں گرفتار ہوئے۔ میں نے امام موسی کاظم علیہ السلام کو خط لکھا ۔ انھوں نے
میرے جواب میں لکھا: سیب کھاو۔
📚 الکافی، ج 6، ص 356، ص 355
🔰امام کاظم علیہ السلام 🔰
یوسف کندی کہتا ہے : أَصَابَ النَّاسَ وَبَاءٌ وَ نَحْنُ بِمَكَّةَ فَأَصَابَنِي فَكَتَبْتُ إِلَى أَبِي الْحَسَنِ ع فَكَتَبَ إِلَيَّ
كُلِ التُّفَّاحَ فَأَكَلْتُهُ فَعُوفِيتُ ۔
لوگ وباء میں گرفتار ہوئے اور ہم مکہ میں تھے ہم بھی وباء میں مبتلا ہو گئے میں نے امام کاظم علیہ السلام کو خط لکھا ۔ انہوں نے میری طرف لکھا کہ سیب کھاو ۔ میں نے سیب کھائے اور شفا حاصل
کی۔
📚 المحاسن، ج 2، ص 553، ح 897
تحریر: حکیم قاسم یزدانی
رابطہ نمبر
03445013241
+989384313709