Blog Posts

اسقاط حمل(طب اہل بیتؑ)

🌹Abortion اسقاط حمل 🌹
🌹اسقاط حمل سے مراد ایک ایسا عمل ہے جس کے دوران میں رحم مادر میں موجود بچہ (جو جنین یا حمیل (fetus) کے مراحل میں ہو سکتا ہے) رحم سے خارج ہوجاتا ہے۔ یہ عمل بچے کی موت کا باعث بنتا ہے ( یا پھر خود بچے کی موت کے باعث بھی ہو سکتا ہے)۔ اس کا مکمل طبی نام اسقاط حمل ہے کیونکہ اسقاط کا لفظ دیگر مفہوم میں بھی ادا کیا جاتا ہے۔ اسقاط کا عمل ازخود یعنی قدرتی طور پر مائل بھی ہو سکتا ہے اور یا پھر انسانی مداخلت کا پیدا کردہ بھی، اسی بنیاد پر اس کو دو اہم اقسام میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔
1- مختاری اسقاط (spontaneous abortion) —- یعنی خود بخود (کسی بھی طبی وجہ سے ) ہوجانے والا اسقاط۔ اس کو گرنا (miscarriage) بھی کہا جاتا ہے
2- مائلی اسقاط (induced abortion) —- یعنی انسان کی مداخلت سے اور جراحی یا کیمیائی طریقوں کے ذریعے بچے کو ضیاع کیا جائے
🌸علامات
حمل ضائع ہونے کی علامات یہ ہیں:
◼اندام نہانی سے خارج ہونے والی رطوبت یاخون کی ہسٹری
◼پیٹ دردیااینٹھن
اندام نہانی سے فیٹل ٹشوز کااخراج
مریض کودیگرعلامات کابھی سامناہوسکتاہے جیسے:
◼ بخار،ٹھنڈیہ وبائی مرض بھی ہوسکتاہے یاسیپٹک ابارشن بھی،وزن میں کمی ،کمردرد اورحمل کی علامات
کااچانک ختم ہونا۔

🌸وجوھات (طب اسلامی )
⏹دھنیاں کھانا
⏹اسلامی ماہ کی یکم ،پندرہ یا آخر میں ہم بستری کرنا
⏹سنا مکی کھانا
⏹بہت زیادہ سردی
⏹بہت زیادہ مشقت کرنا
⏹ڈپریشن
⏹کلونجی زیادہ کھانا
⏹اشنان
⏹میڈسن کا استعمال

🔴علاج (طب اہل بیتؑ)
♦قرص خون
♦داروی فرفیون
♦سویق گندم حمل سے پہلے دو ہفتے اور بعد میں دو ہفتے
♦سویق سنجد
♦سویق جو
پھل
♦بہ Quince
♦انار
♦ناشپاتی
♦کھجور
♦کاسنی
♦خربوہ + پنیر
♦کندر (حاملہ خواتین دس گرام روزانہ چبا چبا کر کھائیں تو حمل ساقط نھیں ہو گا )
خربوہ ناشتہ میں کھاناممنوع ہے )
اگر انفکشن ہے
♦جامع باب شھد

☘قرآنی آیات و دعائیں
🌺اگر کسی عورت کے بچے ساقط ہو جاتے ہیں تو زیل آیات لکھ کر کمر میں باندھ دیں تو بچے ساقط نھیں ہوں گے صحیح و سالم پیدا ہوں گے
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
وَ السَّمَآءِ وَ الطَّارِقِ ۙ﴿۱﴾ وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا الطَّارِقُ ۙ﴿۲﴾ النَّجۡمُ الثَّاقِبُ ۙ﴿۳﴾ اِنۡ کُلُّ نَفۡسٍ لَّمَّا عَلَیۡہَا حَافِظٌ ؕ﴿۴﴾ فَلۡیَنۡظُرِ الۡاِنۡسَانُ مِمَّ خُلِقَ ؕ﴿۵﴾ خُلِقَ مِنۡ مَّآءٍ دَافِقٍ ۙ﴿۶﴾ یَّخۡرُجُ مِنۡۢ بَیۡنِ الصُّلۡبِ وَ التَّرَآئِبِ ؕ﴿۷﴾ سورہ الطارق
📚نوائے الصالحین ص 353

🌺احادیث نبی ص فرماتے ہیں اگر کوئی شخص سورہ آل عمران کو زعفران سے لکھ کر بیوی کے گلے میں لٹکا دے۔خدا حمل کو ساقط ہونے سے محفوظ رکھے گا
🌺اسقاط حمل و سلامتی
اسقاط حمل اور بچہ کی سلامتی کے لیے بہترین دعا
اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی فاطِمَة وَ اَبیها وَ بَعْلِها وَ بَنیها وَ سِرِّ الْمُسْتَوْدَعِ فیها بِعَدَدِ ما اَحَاطَ بِهِ عِلْمُکَ.
☘پھل و سبزیاں
🌷‪ کندر
‫ﭘﯿﺎﻣﺒﺮ اﮐﺮم ﺻﻠﯽ اﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ وآﻟﮧ وﺳﻠﻢ‬۔فرماتے ہیں
‫اﭘﻨﯽ ﺣﺎﻣﻠﮧ ﺧﻮاﺗﯿﻦ ﮐﻮ ﮐﻨﺪر کھلائیں ؛ ﮐﯿﻮنکہ اگر اولاد کو شکم مادر میں کندر غذا دی جائے تو اس کا دل مضبوط ہو گا اور عقل زیادہ ہو گی۔مرد شجاع پیدا ہو گا اور بچی ہوئی تو فرمانبرار ہو و نیک سیرت ہو گی
📚طب المصطفٰی ص
🌷ﺳﻮﯾﻖ‬
‫اﻣﺎم ﺟﻌﻔﺮ ﺻﺎدق ﻋﻠﯿﮧ اﻟﺴﻼم ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ‬
‫اﮔﺮ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﻮ ﺑﭽﮧ ﺻﺤﯿﺢ و ﺳﻼﻣﺖ ﭘﯿﺪا ﮨﻮ‬ تو ماں کو سویق کھلاؤ
🌷انار
امام علی رضاؑ فرماتے ہیں۔ماں کو انار کھلاؤ۔اس سے بچہ ماں کے پیٹ میں سلامت پیدا ہو گا اور خوبصورت ہو گا
📚المحاسن ج2 ص546
🌷خربوزہ+پنیر
نبی ص فرماتے ہیں۔حاملہ کو خربوزہ اور پنیر( اکھٹا) دیں۔اس سے جو بچہ پیدا ہو گا وہ خوبصورت و خوش اخلاق ہو گا
(ناشتہ میں نہ کھائیں )
🌷بہ Quince
📚بحارالانوار ج59 ص299
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔بہ Quince کھاؤ۔بچہ خوبصورت پیدا ہو گا
📚الکافی ج6 ص22
🌹طب اہل بیتؑ🌸
🌷ایلیا یونیورسٹی 🌹
📞+923445013141
🌐http://tibahlebait.com/
🌷tibeahlebait.as@gmail.com

Chickenpox (Varicella)(Tib e Ahlebait.as)

🌹Chickenpox (Varicella)

🌸A highly contagious viral infection which causes an itchy, blister-like rash on the skin.

🌸There is a blister-like rash, which first appears on the face and trunk, and then spreads throughout the body. Although not life-threatening, complications can arise.

🌸Spreading :
It is contagious infection and can spread by the sneezing, coughing, shaking hands, food or water of infected person.

☘Symptoms :
◼Skin: blister, red spots, scab, or ulcers
◼Whole body: fatigue, fever, or loss of appetite
◼Also common: headache, itching, sore throat, or swollen lymph nodes
◼In intial stage of this disease the following symptoms are seen :
◼Body aches
◼Fever
◼Feeling extremely tired (fatigue)
◼Feeling irritable
◼Loss of appetite
◼Headache
◼Itchy, raised, pink or red bumps on skin

☘Severe chickenpox :
◼The rash spreads to one or both eyes
◼The rash gets very red, warm, or tender. You could have a
◼bacterial skin infection.
◼Dizziness
◼Shortness of breath
◼Vomiting
◼Stiff neck
◼You can’t control your muscles
◼Fever over 102 F

🔴Treatment by Tibb e Ahlebait :
♦Medicine Saaf Kunanda khoon
♦Jame imam Reza (a.s) with honey and water
♦Morakkab 10
♦Medicine of imam Musa Kazim (a.s)

👉Note : If someone gets this disease then his children or family members should eat medicine of imam Musa Kazim (a.s) so there immunity will increase and they will be protected from that disease.

🌸Tib e Ahlebait as🌹
🌹Alia University🌸
http://tibahlebait.com/
tibeahlebait.as@gmail.com
Join whatapps
https://chat.whatsapp.com/GqdHu7C1zUI6pjwDbiPrCk

لاکڑا کاکڑا (طب اہل بیتؑ)

🌹لاکڑا کاکڑا
Chickenpox (varicella) Tib e Ahlebait as
جس کو واریسیلا بھی کہا جاتا ہے، ایک ایسی بیماری ہے جو وارسیلا زوسٹروائرس (VZV) کی وجہ سے ہوتا ہے۔ واریسیلا دنیا بھر میں واقع ہوتی ہے۔
☘کیسے پھلتی ہے
یہ وبائی بیماری ہے۔جو وائرس سے پھیلتی ہے۔ایک شخص سے دوسرے میں ۔ یہ بیماری اس سے متاثرہ لوگوں کے چھیکنے،کھانسنے، اور کھانا یا پینے کی چیزیں شیئر کرنے سے،ہاتھ ملانے یا تھوک سے بھی پھیلتی ہے۔

🌸علامات:
◼دانے ظاہر ہونے سے پہلے:
طبیعت اندر سے خراب ہوتی محسوس ہوتی ہے ۔
◼۔بخار،جو بڑوں میں زیادہ تیز ہوتا ہے۔
◼۔پٹھوںمیں درد۔
۔بھوک نہ لگنا ۔
◼متلی محسوس ہونا ۔
دانے ظاہر ہونے کے بعد:
◼ابتداء میں جسم پر چند دھبے نمودار ہوتے ہیں جودانوں کی شکل اختیار کرکے پورے جسم پر پھیل جاتے ہیں۔
یہ دانے گچھوں کی شکل میں نمودار ہوتے ہیں جو
◼چہرے،ٹانگوں،سینے اور پیٹ پر پھیل جاتے ہیں ۔
۔یہ چھوٹے چھوٹے دانے سرخ اور خارش زدہ ہوتے ہیں ۔
◼اکثر دانے چھالوں کی شکل اختیار کر لیتے ہیں جو زیادہ تکلیف دہ ہوتے ہیں ۔
◼۴۸۸ گھنٹے گزرنے کے بعد ان چھالوں پر خشکی آنا شروع ہو جاتی ہے اور کھرنڈ بن جاتے ہیں ۔
◼۔دس دن کے اندر ہی یہ کھرنڈ خود ہی جھڑ جاتے ہیں ۔
ان دس دنوں میں نئے دانے بھی نکلتے رہتے ہیں۔
🔴علاج (طب اہل بیت)
♦داروی صاف کننده خون؛
♦جامع امام رضا + آب عسل؛
♦مرکب 10 (سیدالادویه).
♦داروی امام موسٰی کاظمؑ
👉نوٹ جن کو یہ بیماری ہو جائے ان کے ساتھ جو بچے ہیں یا گھر والے وہ داروی امام موسیٰ کاظم کھا لیں۔اس سے ان کا قوت مدافعت
( immunity power)
تیز ہو جائے گا۔اس سے اُن کو یہ بیماری نھیں لگے گی
🌸طب اہل بیتؑ🌹
🌸ایلیا یونیورسٹی 🌷
📞+923445013241
🌐http://tibahlebait.com/

Thalassemia

🌹Thalassemia🌹(Tib e Ahlebait a.s)
🌸A blood disorder involving lower-than-normal amounts of an oxygen-carrying protein.
🌸Thalassemia is an inherited blood disorder characterised by less oxygen-carrying protein (haemoglobin) and fewer red blood cells in the body than normal.
🌸Thalassemias are genetic disorders inherited from a person’s parents.
There are two main types, alpha thalassemia and beta thalassemia. The severity of alpha and beta thalassemia depends on how many of the four genes for alpha globin or two genes for beta globin are missing.

🌸Symptoms :
◼Fatigue
◼Weakness
◼Pale or yellowish skin
◼Facial bone deformities
♦Slow growth
♦Abdominal swelling
♦Dark urine

🔴Treatment by food
♦Shawid (Anethum graveolens) with honey and water (1 glass per week)
♦Chicory
♦Pomegranate
♦Garlic and garlic leaves
♦Warm water
♦Jujube
♦Senjed powder
♦Broad beans
♦Maqal azraq (qaras khoon, morakkab 6)
♦Karaap (Khoonsaaz)
♦Jame imam Reza (a.s) with juice of garlic leaves (once in a week)
♦Zanbak (Saaf kunanda khoon)
♦Saoot qandash
♦Banafsha oil
♦Dosin (kalonji +honey)

Treatment :
♦Apply Banafsha oil made with olive oil on head (for preventing hair fall)
♦After using medicine for 20 days do hijamah and remove some blood should be removed.

♦For cleaning liver and spleen use jaggrey after hijamah.

Abstain from,

◼Fish
◼Vinegar
◼Chicken
♦Tib e Ahlebait a.s🌹
🌹Alia.University♦
http://tibahlebait.com/
tibeahlebait.as@gmail.com

تھیلیسیمیا

🌹تھیلیسیمیا (Thalassemia)🌹ایک موروثی بیماری ہے یعنی یہ والدین کی جینیاتی خرابی کے باعث اولاد کو منتقل ہوتی ہے۔ اس بیماری کی وجہ سے مریض کے جسم میں خون کم بنتا ہے۔ جینیاتی اعتبار سے تھیلیسیمیا کی دو بڑی قسمیں ہیں جنہیں الفا تھیلیسیمیا اور بی ٹا تھیلیسیمیا کہتے ہیں۔ نارمل انسانوں کے خون کے ہیموگلوبن میں دو الفا alpha اور دو بی ٹا beta زنجیریں chainss ہوتی ہیں۔ گلوبن کی الفا زنجیر بنانے کے ذمہ دار دونوں جین (gene) کروموزوم نمبر 166 پر ہوتے ہیں جبکہ بی ٹا زنجیر بنانے کا ذمہ دار واحد جین HBB کروموزوم نمبر 11 پر ہوتا ہے۔ الفا تھیلیسیمیا کے مریضوں میں ہیموگلوبن کی الفا زنجیر alpha chainn کم بنتی ہے جبکہ بی ٹا تھیلیسیمیا کے مریضوں میں ہیموگلوبن کی بی ٹا زنجیرbeta chain کم بنتی ہے۔ اس طرح خون کی کمی واقع ہو جاتی ہے۔ ✅ تھیلیسیمیا کی علامات 1⃣ تھکاوٹ اور کمزوری
2⃣ رنگ اڑنا اور پیلی جلد
3⃣ کمزوری محسوس ہونا
4⃣ سیاہی مائل پیشاب
5⃣ چہرے کی ہڈیوں کی نا ھنجاری اور کمزور نمو. 🍎مفرد اور غذائی علاج 🍎 🔹شوید ( Anethum graveolens) کو شھد کے
شربت کے ساتھ( ہفتے میں ایک گلاس )
🔹کاسنی
🔹انار
🔹ترہ اور ترہ کا پانی (Allium schoenoprasum)
🔹نیم گرم پانی
🔹عناب ( Jujube، نام علمیZiziphus zizyphus
🔹پودر سنجد ( Sea-buckthorn، Elaeagnus angustifoli
🔹سیم ( باقلا )
🔴مرکب علاج
♦مقل ازرق ( قرص خون ، مرکب 6 )
♦کراث ( خونساز )
♦جامع ترہ کے جوس کے ساتھ ہفتہ میں ایک دفعہ
♦ھاضوم
♦زنبق ( صاف کنندہ خون )
🔹غبیرا ( استخون ساز )
♦سعوط کندش
♦روغن بنفشہ پایہ کنجد
دوسین ( شھد + کلونجی )
🔷 یداوی علاج 🔷
روغن بنفشہ پایہ زیتون کو سر پر لگانا ( بال گرنے سے بچانے کے لئے )
20 دن دوا استعمال کرنے کے بعد حجامت اور تھوڑا سا خون نکالا جائے.
تلی اور جگر کو صاف کرنے کے لیے حجامت کے بعد گنے کی شکر . ❌ پرھیز ❌ ❌ مچھلی
❌ سرکا
❌ مرغ
https://telegram.me/urdutib
https://chat.whatsapp.com/FxrR0p1cxUf9rB17aLHknR

DNS (Tib e Ahlebait a.s)

🌹Deviated nasal septum (DNS) An MRI image showing a congenitally deviated nasal septum. Specialty. Otorhinolaryngology. Nasal septum deviation is a physical disorder of the nose, involving a displacement of the nasal septum.

☘Symptoms
◼Difficulty breathing through the nose.
◼Nasal congestion, usually one side more than the other.
◼Recurrent sinus
◼infections.
◼Nosebleeds.
◼Sleep problems, such as contributing to loud snoring or sleep apnea.
◼Headache postnasal drip.

🔴Treatment
♦Jemia+Marjoram
♦Medicine of Mosa Kazim
♦Roghn e Banfsha pai kanjd

🌹Tib e Ahlebait a.s🌸
🌸Alia University 🌹

DNS ناک کی ہڈی کا ٹیڑھا پن،یا بڑ جانا طب اہلبیتؑ

🌹DNS (Deviated nasal septum)
🌸ناک کی ہڈی کا ٹیڑھا پن یا بڑھنا( طب اہل بیتؑ)

☘ایک عام سا مسئلہ ناک کی ہڈی کا ٹیڑھا پن ہے۔ ناک کے دونوں نتھنوں کے درمیان ایک جھلی/ پردہ یا SEPTUM ہوتا ہے۔ بعض اوقات یہ جھلی دائیں یا بائیں کسی ایک جانب جھک جاتی ہے جسے DNS کہا جاتا ہے، اس باعث ناک کے اس جانب سے سانس لینا مشکل ہوجاتا ہے۔ کبھی ناک میں چوٹ لگنے سے بھی ایسا ہوسکتا ہے۔
🌸غلط فہمی
☘عام طور پر جب کسی کو نزلہ ہوتا ہے تو کہا جاتا ہے کہ اس کے ناک کی ہڈی بڑھ گئی ہے یا ناک کا گوشت بڑھ گیا ہے“-
☘نزلے کی مختلف شکلیں ہوتی ہیں جیسے کہ نزلہ آگے گرتا ہے یا پھر حلق کے پچھلی طرف گرتا ہے جس سے گلے میں خرابی پیدا ہوتی ہے- اس کے علاوہ نزلہ پانی کی طرح بہتا ہے اور آنکھوں میں جلن ہوتی ہے“-

☘پہلی بات تو یہ ہے کہ نزلہ اور زکام دو الگ الگ چیزیں ہیں- نزلہ اس وقت ہوتا ہے جب ناک کی جھلی میں کوئی خرابی پیدا ہوتی ہے“ –
☘ ناک کے اردگرد٬ اوپر نیچے یعنی چارو اطراف میں ہڈیاں ہوتی ہیں اور یہ ہڈیاں ایسی ہوتی ہیں جو ٹھوس نہیں ہوتی اور ان میں خلا ہوتا ہے جہاں ہوا بھری ہوئی ہوتی ہے-“
☘یہ تمام ہڈیاں نالیوں کے ذریعے ناک سے جڑی ہوئی ہوتی ہیں اور اگر کوئی بیماری ان ہڈیوں میں پیدا ہوتی ہے تو اسے ہم زکام کہتے ہیں“-
☘بعض اوقات یہ نزلہ زکام کی شکل اختیار کرلیتا ہے یا پھر زکام نزلے کی شکل اختیار کر جاتا ہے- اسی لیے جب ہم بولتے ہیں تو ان دونوں لفظوں کو ملا کر یعنی نزلہ زکام بولتے ہیں“-
☘نزلہ 3 یا 4 اقسام کا ہوتا ہے-
🔹ایک الرجی کی وجہ سے ہوتا ہے- الرجی کسی ایسی چیز کو کہتے ہیں جسے ہمارا جسم قبول نہ کرے اور اس کا ردعمل اظہار کرے-“
🔹 کچھ لوگوں کو مٹی اور دھول وغیرہ سے الرجی ہوتی ہے اور ان کی ناک اور آنکھوں سے پانی بہنا شروع ہوجاتا ہے جبکہ شہری علاقوں میں رہنے والوں کو اکثر ٹریفک کے دھوئیں سے الرجی ہوتی ہے“-
🔹 لیکن ساحلی علاقوں میں چونکہ نمی بہت ہوتی ہے اور یہاں جو مٹی اور دھواں اڑتا ہے وہ نمی کی وجہ سے زیادہ دیر تک ہوا میں شامل رہتا ہے اور اس وقت جو لوگ اس ہوا سے گزرتے ہیں وہ اسے سونگھتے ہوئے گزرتے ہیں اور یوں وہ بھی اس کا شکار بن جاتے ہیں“-
🔹گاؤں میں صورتحال کچھ مختلف ہوتی ہے٬ وہاں مٹی دھول تو ہوتی ہے لیکن وہاں فصلوں کی کٹائی کی وجہ سے بھی الرجی ہوتی ہے خصوصاً جب گندم کی کٹائی ہوتی ہے تو اس کا چھلکا یا بھوسہ اڑتا ہے اور اس سے بھی بعض لوگوں کو الرجی ہوتی ہے“-
🔹کچھ لوگوں کو Pollen الرجی ہوتی ہے جو کہ پھولوں کے ذروں کی وجہ سے ہوتی ہے- لیکن بعض دفعہ یہ الرجی بہت دیر تک رہتی ہے جس کی وجہ سے اکثر مریض سانس کی بیماری کی شکار بھی ہوجاتا ہے“
اگر ناک کی ہڈی بڑھی ہوئی ہو اور ناک مختلف اوقات میں مختلف اطراف سے بند ہوتا ہو تو اس کا مطلب ہے کہ ناک کی جھلی پر ورم ہے اور یہ ورم جب ایک طرف سے اتر کر دوسری طرف جاتا ہے تو اس طرف کی ناک بند ہوجاتی ہے اور یہ ناک کی ہڈی بڑھنے کی وجہ سے نہیں ہوتا کیونکہ ناک کی ہڈی حرکت نہیں کرتی کہ جس کی وجہ سے کہاں جائے آج ایک طرف سے ناک بند ہے تو کل دوسری طرف سے“-
☘اس بیماری میں صرف 25 فیصد ناک کی ہڈی کا کردار ہوتا ہے جبکہ 75 فیصد یہ بیماری نزلے یا الرجی کی وجہ سے ہوتی ہے“-
💢“ جن لوگوں کے ناک کی ہڈی کے آپریشن کیے جاتے ہیں انہیں بھی صرف وقتی آرام ملتا ہے اور 3 سے 4 ماہ بعد انہیں نزلہ دوبارہ شروع ہوجاتا ہے- اس وقت یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ شاید ناک کی ہڈی دوبارہ بڑھ گئی ہے لیکن یاد رکھیں کہ ہڈی دوبارہ کبھی نہیں بڑھتی کیونکہ ہڈیاں صرف 18 سے 20 سال کی عمر تک ہی بڑھتی ہیں اور اس کے بعد ان کے بڑھنے کا سلسلہ رک جاتا ہے“-
🌸علامات
◼ناک سے سانس لینے میں دشواری
◼ناک سے خون بہنا
◼بار بار چھنکیں آنا
◼رات کو سوتے وقت خراٹے مارنا اور نیند کی کمی
◼سردرد
◼سائنوسائٹس بار بار ہونا

🌸وجوھات
🔸چوٹ لگنا
🔸پیدائشی یا وراثتی ہونا
🔸بہت زیادہ نزلہ و زکام
🔴علاج
♦قطره مرزنجوش + داروی جامع هر شب ۳ قطره –
♦ روغن بنفشه پایه کنجد
♦داروی موسٰی کاظمؑ
💢پرہیز
⏹سرد غذائیں
⏹پولن و ڈسٹ
⏹دھواں و آلودگی
🌸طب اہل بیت🌹
🌷ایلیا یونیورسٹی🌸
🌐http://tibahlebait.com/

رحم کی سوزش و انفکشن(طب اہل بیتؑ)

🌹رحم کی سوزش و انفکشن
PID(Pelvic Inflamattory disease)
Uterus رحم،Fallopian بیض نالیاں، Ovaries بیضہ دانی
ان کی سوزش ہو جائے یا ان میں انفکشن ہو جائے اُسے PID کہتے ہیں۔
⏹عورت کا عضو مخصوص۔ پیڑو کی ہڈیوں کے درمیان مثانے کے پیچھے ہوتا ہے۔ سائز تین انچ لمبا اور دو انچ چوڑا اور ایک انچ موٹا ہوتا ہے۔ بالا حصہ چوڑا ہوتا ہے جس کو فنڈس کہتے ہیں۔ نچلا حصہ تنگ ہوتا ہے اس کو سرویکس کہتے ہیں۔ دونوں طرف دو نالیاں جاتی ہیں جن کو نلے فلاوپن ٹیوپ کہا جاتا ہے۔ انہی نالیوں کے ذریعے بیضہ دانی میں سے انڈا رحم میں آتا ہے۔ اس وقت اگر مرد کا مادہ تولید مل جائے تو حمل قرار پاتا ہے جو پورے نو مہینے جاری رہتا ہے۔ رحم میں بڑھنے گھٹنے کی خاص صلاحیت ہوتی ہے۔ دروانِ حمل بڑھتا رہتا ہے۔ بعد میں گھٹ کر اپنی اصلی حالت میں واپس آ جاتا ہے۔

🌷علامات
◼بدبدبودار مادہ کا اندام نہانی سے اخراج ہونا
◼پیٹ اور پہلو میں شدید درد
◼غیر معمولی خون کا اخراج خاص کر ہم بستری کے بعد یا حیض کے دوران
◼ہم بستری کے وقت درد
◼بعض اواقات بخار کپکپی کیساتھ
◼تکلیف دہ یا مشکل سے پیشاب
☘وجوھات
🔹پی آئی ڈی ایک انفیکشن ہے جو بیکٹیریا کی وجہ سے ہوتا ہے۔ جب اندام نہانی یا گریوا کے بیکٹیریا آپ کے رحم ، فیلوپین ٹیوبیں یا بیضہ دانی تک جاتے ہیں تو وہ انفیکشن کا سبب بن سکتے ہیں۔ زیادہ تر وقت ، پی آئی ڈی چلیمیڈیا اور سوزاک سے بیکٹیریا کی وجہ سے ہوتا ہے۔ یہ جنسی طور پر منتقل ہونے والے انفیکشن (ایس ٹی آئ) ہیں

🔴علاج

Inflammation Uterus🌸
رحم کی سوجن
♦اذخر+سماق رومی
♦کلونجی+شھد

Uterus Infection🌸
عفُونت رحم
♦جامع رضا بآب شھد
♦داروی ازخر +شھد+تباشیر
♦کلونجی +شھد
♦انجکشن جامع+شھد در رحم
📞Pak +923445013241
🌐http://tibahlebait.com/

PID(Tib e Ahlebait a.s)

🌹Pelvic inflammatory disease (PID)🌷It is an inflammation and infection of fallopian tube, uterus and ovaries.🌷It can lead to scar formations with fibrous bands that form between tissues and organs.Symptoms :◼Discharge of fluid with foul smell and odour◼Pain in abdomen/stomach◼Pelvic pain◼Fever with chills◼Pain during sexual intercourse◼Irregular bleedingTiredness◼Pain during urination☘Causes :🔸When bacteria from the vagina or cervix travel to your womb, fallopian tubes, or ovaries, they can cause an infection. Most of the time, PID is caused by bacteria from chlamydia and gonorrhea. These are sexually transmitted infections (STIs). Having sexual intercourse with someone who has an STI can cause PID.🔴Treatment :🔴Inflammation of uterus :♦Azkher + Sumac rumiKalonji +honeyUterus infection :♦Jame imam Reza (a.s) with honey and water.♦Medicine Azkher + honey + tabashirKalonji + honey♦Apply jame imam Reza (a.s) and honey in vagina🌸Tib e Ahlebait a.s 🌸🌹Alia University🌹http://tibahlebait.com/.

بغیر آپریشن علاج(طب اہل بیتؑ)

🌹طب اہل بیتؑ میں بغیر آپریشن کے علاج♦
اسلام میں آپریشن کرنا ٹھیک نھیں ہے۔ساری بیماریاں کا علاج بغیر آپریشن کے ممکن ہے
نبی ص آپریشن کو سخت ناپسند کرتے تھے اور آپریشن کروانے سے منع کرتے تھے
مثال کے طور پر چند بیماریاں کا علاج
🌸اپنڈکس Appendix
شھد+کلونجی سے علاج کریں
🌸پتہ کی پھتری Gallblaader stone
جامع +سنا مکی
🌸گردے کی پھتری
جامع +آب مولی
🌸خون کا کینسر
قرص خون
🌸دل کی شریانوں،خون کی نالیوں کا بند ہو جانا
بازکنندہ عروق+بہ+اسفند
🌸کینسر کے ٹیومر(رسولی) یا ویسے ٹیومر Tumors
🌸داروی ثفا،داری محمدص
🌸دماغ میں پانی
طریفل+آخروٹ+رواغن کنجد
🌸عرق النساء Scitica+Scitica nerve
عمل علیؑ+ابن مسعود+استخوان
🌸اووری کی گلٹیOvary cycst+ Cyst
تباشیر+ہالیون+ازخر
🌸رحم کی گلٹی Uterine cycst
سماق رومی+دھنیاں+ازخر
🌸گھٹنوں کا فاصلہ ،گودے کا کم ہوBone marrow جانا،درد
آلوبخارا+شیطرج
🌸بواسیر
بلادور+سنبل الطییب+جامع
🌸جگر کا ٹرانسپلانٹ
مرکب ایک+جامع رضا
🌸گردے کا ٹرانسپلانٹ
اجوائن+آخروٹ+مرکب چھار
پھپڑوں کا ٹرانسپلانٹ
ادارد شتر+کاشم+جامع رضا
🌸مقعد کا پھوڑا
Anal fissure
جامع +شھد
🌸پروسٹیٹ
مرکب چھار+مرکب 01
🌸سفید و سیاہ موتیا
سرمہ نشادر+اثمد
🌸آنکھوں میں لیزر
سرمہ کافوری
🌸polyps رسولی 🌸
🌸ناک میںPolysps
جامع +مرزنجوش
🌸آنتوں میں رسولی
تزریق+نمک +آب قسط
🌸پیشاب میں تکلیف
اسفند
🌸ہڈیاں
استخوان ساز+سنجد
🌸تلی کا بڑھ جانا
اگیر ترکی،داری طحال
🌸گردے کا آپریشن
اجوائن+آخروٹ+مرکب چھار
🌸پھیپڑوان کی سرجری
داری کاشم +بازکنندہ
🌸مقعد کا زخم Fistula
نمک+جامع+شھد
🌸پاؤں میں شوگر کا زخم
جامع+شھد+سمندری نمک
🌸دل کا سوراخ
قرص خون
🌸دل کے والوز کا آپریشن
Heart Valves blockage
قرص خون+بازکنندہ عروق
🌸سائنوسائٹس sinusitis
جامع بآب مرزنجوش+روغن بنفشہ +
🌸جلد کا لیزر
داروی پوستی مالیدنی+شھد+آب قسط
🌸تِل Moles
پوستی مالیدنی+صاف کنندہ
🌸زگیل Warts
نمک+شھد+سرکہ
🌸Asherman’s syndrome
چسبندگی رحم
داروی چسپندگی رحم+آب مرزنجوش
🌸واریکسول Varicocele)
راروی واریکسول
🌸ٹیسٹی
داروی تین فیل
🌸ڈیسک گردن
سویق جو+عمل علیؑ
Cochlear implant🌸
داروی شافیہ+آب کندر
🌸بانجھ پن Infertility
مرد
تین فیل+جزر+کور
عورت
جرجیر+آمادگی رحم

TONSILLOTOMY
🌸ٹانسلز کا آپریشن
داروی موسی کاظمؑ+جامع بآب شھد+
🌸خون کے لوتھڑے Thrombus،
دماغ میں خون جمع ہو جانا
داری شافیہ+مرزنجوش+لخة خون
🌸تھائی رائیڈ
جامع +مرنجوش
🌸حاملہ خواتین کے آپریشن
کندر+سویق
🌸دل کا آپریشن
بہ+قرص خون+تقویت قلب+بازکنندہ عروق
📞+923445013241
🌐http://tibahlebait.com/