👁آنکھوں کی تقویت🌹
🌷نظر کی کمزوری کے اسباب
♦حالت سیری میں اول شب عورت کے پاس جانا
♦سیاہ جوتے پہننا
♦مکروھات
♦بغل میں بال صاف نہ کرنا
♦بڑے بال رکھنا
♦مچھلی زیادہ کھانا
♦کھانے سے پہلے ھاتھ نہ دھونا
👁🌷نظر میں اضافہ
🔹کاسنی
🔹مسواک اراک
🔹مھندی لگانا
🔹اجوائن + آخروٹ کھانا
🔹صعتر فارسی +نمک کھانا
🔹تلاوت قرآن
🔹سبزہ کی طرف نگاہ کرنا
🔹بہتے ھوئے پانی کیطرف دیکھنا
🔹والدین کے چھرہ کی طرف دیکھنا
🔹پرہیز از مکروھات
🔹بہ کھانا
🔹گرم پانی پینا
🔹کھجور برنی کھانا
🔹گوشت کھانا
🔹جمعرات کے دن ناخن کاٹنا بائیں ھاتھ کی چھوٹی انگلی سے آغاز کرنا
آب باراں
🔹کندر چبا چنا کر کھانا
🔹گاجر کھانا
🔹گرم پانی سے روزہ افطار کرنا
🔹حجامت کروانا
🔹زرد جوتے پہننا
🔹ورزش چشم
🌸طب اہل بیت ادویات
⏺مرکب چھار
⏺داروی سودابر
⏺سرمہ اثمد
⏺سرمہ کافوری
⏺شافیہ
⏺جامع امام رضا بآب گاجر
⏺بلغم زدہ
⏺مرکب تین
⏺شربت امام علی رضاؑ
⏺عقیق کی انگوٹھی
🌷احادیث
❇نبی ص فرماتے ہیں۔
مسواک کرو۔بینائی کو زیادہ کرتا ہے،،بلغم کو ختم کرتا ہے
📚مکارم الاخلاق ص 50
❇نبی ص فرماتے ہیں ۔بہ کھائیں آنکھوں کی بینائی زیادہ کرتا ہے
مکارم الاخلاق ص 171📚
❇امام علیؑ فرماتے ہیں کھانے کے بعد اور پہلے ھاتھ دلائی کرنے سے بینائی میں اضافہ ہوتا ہے
📚اصول کافی ج6 ص290
❇امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔مسواک اراک کریں۔آنکھوں سے پانی آنے کو ختم کرتا ہے اور بینائی میں اضافہ کرتا ہے
📚اصول کافی ج6 ص 496
❇نبی ص فرماتے ہیں۔مھندی لگاؤ۔بالوں کو گرنے سے بچاتی ہے،بینائی میں اضافہ کرتی ہے اور بدن کو خوشبودار بناتی ہے
📚من لایحضر ج1 ص121
ﭘﯿﺎز
❇ﺣﻀﺮت ﻣﺤﻤﺪ ص :اﮔﺮ ﮐﺴﯽ
علاقے میں ﺟﺎﺋﯿﮟ اور وﮨﺎں ﮐﯽ ﺑﯿﻤﺎری ﮐﺎ ڈر ﮨﻮ ﺗﻮ اس
ﻋﻼﻗﮯ ﮐﺎ ﭘﯿﺎز ﮐﮭﺎؤ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ آﻧﮑﮭﻮں ﮐﻮ روشن کرتا ہے
❇ﮐﻨﺪر
رﺳﻮل اﮐﺮم ص ( :آپ ﭘﺮ ﻻزم ﮨﮯ ﮐﻨﺪر کھاؤ
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ دل ﮐﯽ ﮔﺮﻣﯽ ﮐﻮ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﺗﯽ
ہے.آﻧﮑﮭﻮں ﮐﻮ روﺷﻦ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ
ﻓﺮاﻣﻮﺷﯽ ﮐﻮ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ.
❇ﮔﻮﺷﺖ
اﻣﺎم ﺑﺎﻗﺮ )ع( :ﮔﻮﺷﺖ ﮐﮭﺎﻧﺎ آﭘﮑﯽ ﺳﻨﻨﮯ,
دﯾﮑﮭﻨﮯ اور ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﻣﯿﮟ اﺿﺎﻓﮧ ﮐﺮﺗﺎ ہے
❇ﻣﺮزﻧﺠﻮش )(Origanum majorana
ﭘﯿﺎﻣﺒﺮ ﺧﺪا ص نے فرمایا :ﮐﺘﻨﯽ اﭼﮭﯽ ﺳﺒﺰی ﮨﮯ
ﻣﺮزﻧﺠﻮش! ﻋﺮش ﮐﮯ ﭘﺎؤں ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯ اﮔﺘﯽ آنکھوں کی بینائی میں اضافہ کرتی یے
❇ﺳﺮﻣﮧ اﺛﻤﺪ
رﺳﻮل اﮐﺮم)ص( :ﺗﯿﻦ ﭼﯿﺰﯾﮟ دﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﯽ
ﻗﻮت ﻣﯿﮟ اﺿﺎﻓﮧ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ :اﺛﻤﺪ ﮐﺎ ﺳﺮﻣﮧ
ﻟﮕﺎﻧﺎ ,ﺳﺒﺰہ اور ﺧﻮﺑﺼﻮرت ﭼﮭﺮہ ﮐﻮ دیکھنا
🌻بمارے پاس طب اہل بیتؑ کی ادویات،سویق،کریم ،سرمہ،
شربت و شمپو دستیاب ہیں
آن لائن ھوم ڈلیوری Whts up
🇵🇰📞+923445013241
🇬🇶📞+989384313709
🌸طب اہل بیتؑ🌹
🌹ایلیا یونیورسٹی🌸
Web🌐http://tibahlebait.com/
Telegram🌸
http://t.me/joinchat/KiqAThYT2wrZEJccU03I4g
🌸Facebook Page
https://www.facebook.com/groups/656003014900559/