اسقاط حمل(طب اہل بیتؑ)

🌹Abortion اسقاط حمل 🌹
🌹اسقاط حمل سے مراد ایک ایسا عمل ہے جس کے دوران میں رحم مادر میں موجود بچہ (جو جنین یا حمیل (fetus) کے مراحل میں ہو سکتا ہے) رحم سے خارج ہوجاتا ہے۔ یہ عمل بچے کی موت کا باعث بنتا ہے ( یا پھر خود بچے کی موت کے باعث بھی ہو سکتا ہے)۔ اس کا مکمل طبی نام اسقاط حمل ہے کیونکہ اسقاط کا لفظ دیگر مفہوم میں بھی ادا کیا جاتا ہے۔ اسقاط کا عمل ازخود یعنی قدرتی طور پر مائل بھی ہو سکتا ہے اور یا پھر انسانی مداخلت کا پیدا کردہ بھی، اسی بنیاد پر اس کو دو اہم اقسام میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔
1- مختاری اسقاط (spontaneous abortion) —- یعنی خود بخود (کسی بھی طبی وجہ سے ) ہوجانے والا اسقاط۔ اس کو گرنا (miscarriage) بھی کہا جاتا ہے
2- مائلی اسقاط (induced abortion) —- یعنی انسان کی مداخلت سے اور جراحی یا کیمیائی طریقوں کے ذریعے بچے کو ضیاع کیا جائے
🌸علامات
حمل ضائع ہونے کی علامات یہ ہیں:
◼اندام نہانی سے خارج ہونے والی رطوبت یاخون کی ہسٹری
◼پیٹ دردیااینٹھن
اندام نہانی سے فیٹل ٹشوز کااخراج
مریض کودیگرعلامات کابھی سامناہوسکتاہے جیسے:
◼ بخار،ٹھنڈیہ وبائی مرض بھی ہوسکتاہے یاسیپٹک ابارشن بھی،وزن میں کمی ،کمردرد اورحمل کی علامات
کااچانک ختم ہونا۔

🌸وجوھات (طب اسلامی )
⏹دھنیاں کھانا
⏹اسلامی ماہ کی یکم ،پندرہ یا آخر میں ہم بستری کرنا
⏹سنا مکی کھانا
⏹بہت زیادہ سردی
⏹بہت زیادہ مشقت کرنا
⏹ڈپریشن
⏹کلونجی زیادہ کھانا
⏹اشنان
⏹میڈسن کا استعمال

🔴علاج (طب اہل بیتؑ)
♦قرص خون
♦داروی فرفیون
♦سویق گندم حمل سے پہلے دو ہفتے اور بعد میں دو ہفتے
♦سویق سنجد
♦سویق جو
پھل
♦بہ Quince
♦انار
♦ناشپاتی
♦کھجور
♦کاسنی
♦خربوہ + پنیر
♦کندر (حاملہ خواتین دس گرام روزانہ چبا چبا کر کھائیں تو حمل ساقط نھیں ہو گا )
خربوہ ناشتہ میں کھاناممنوع ہے )
اگر انفکشن ہے
♦جامع باب شھد

☘قرآنی آیات و دعائیں
🌺اگر کسی عورت کے بچے ساقط ہو جاتے ہیں تو زیل آیات لکھ کر کمر میں باندھ دیں تو بچے ساقط نھیں ہوں گے صحیح و سالم پیدا ہوں گے
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
وَ السَّمَآءِ وَ الطَّارِقِ ۙ﴿۱﴾ وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا الطَّارِقُ ۙ﴿۲﴾ النَّجۡمُ الثَّاقِبُ ۙ﴿۳﴾ اِنۡ کُلُّ نَفۡسٍ لَّمَّا عَلَیۡہَا حَافِظٌ ؕ﴿۴﴾ فَلۡیَنۡظُرِ الۡاِنۡسَانُ مِمَّ خُلِقَ ؕ﴿۵﴾ خُلِقَ مِنۡ مَّآءٍ دَافِقٍ ۙ﴿۶﴾ یَّخۡرُجُ مِنۡۢ بَیۡنِ الصُّلۡبِ وَ التَّرَآئِبِ ؕ﴿۷﴾ سورہ الطارق
📚نوائے الصالحین ص 353

🌺احادیث نبی ص فرماتے ہیں اگر کوئی شخص سورہ آل عمران کو زعفران سے لکھ کر بیوی کے گلے میں لٹکا دے۔خدا حمل کو ساقط ہونے سے محفوظ رکھے گا
🌺اسقاط حمل و سلامتی
اسقاط حمل اور بچہ کی سلامتی کے لیے بہترین دعا
اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی فاطِمَة وَ اَبیها وَ بَعْلِها وَ بَنیها وَ سِرِّ الْمُسْتَوْدَعِ فیها بِعَدَدِ ما اَحَاطَ بِهِ عِلْمُکَ.
☘پھل و سبزیاں
🌷‪ کندر
‫ﭘﯿﺎﻣﺒﺮ اﮐﺮم ﺻﻠﯽ اﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ وآﻟﮧ وﺳﻠﻢ‬۔فرماتے ہیں
‫اﭘﻨﯽ ﺣﺎﻣﻠﮧ ﺧﻮاﺗﯿﻦ ﮐﻮ ﮐﻨﺪر کھلائیں ؛ ﮐﯿﻮنکہ اگر اولاد کو شکم مادر میں کندر غذا دی جائے تو اس کا دل مضبوط ہو گا اور عقل زیادہ ہو گی۔مرد شجاع پیدا ہو گا اور بچی ہوئی تو فرمانبرار ہو و نیک سیرت ہو گی
📚طب المصطفٰی ص
🌷ﺳﻮﯾﻖ‬
‫اﻣﺎم ﺟﻌﻔﺮ ﺻﺎدق ﻋﻠﯿﮧ اﻟﺴﻼم ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ‬
‫اﮔﺮ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﻮ ﺑﭽﮧ ﺻﺤﯿﺢ و ﺳﻼﻣﺖ ﭘﯿﺪا ﮨﻮ‬ تو ماں کو سویق کھلاؤ
🌷انار
امام علی رضاؑ فرماتے ہیں۔ماں کو انار کھلاؤ۔اس سے بچہ ماں کے پیٹ میں سلامت پیدا ہو گا اور خوبصورت ہو گا
📚المحاسن ج2 ص546
🌷خربوزہ+پنیر
نبی ص فرماتے ہیں۔حاملہ کو خربوزہ اور پنیر( اکھٹا) دیں۔اس سے جو بچہ پیدا ہو گا وہ خوبصورت و خوش اخلاق ہو گا
(ناشتہ میں نہ کھائیں )
🌷بہ Quince
📚بحارالانوار ج59 ص299
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔بہ Quince کھاؤ۔بچہ خوبصورت پیدا ہو گا
📚الکافی ج6 ص22
🌹طب اہل بیتؑ🌸
🌷ایلیا یونیورسٹی 🌹
📞+923445013141
🌐http://tibahlebait.com/
🌷tibeahlebait.as@gmail.com