بانھ پن،بے اولادی (طب اہل بیتؑ)

بے اولادی
🥬🍐صاحب اولاد ہونے کے لیے غذائیں
0⃣امام علیؑ فرماتے ہیں۔نبیوںؑ نے خدا سے اولاد نہ ہونے کی شکایت کی ۔خدا نے فرمایا۔
مرغی کے انڈے اور پیاز کھاؤ
📚المحاسن ج2 ص444
1⃣امام موسی کاظمؑ سے کسی نے اولاد کی فرمائش کی امام نے فرمایا:
مرغی کے انڈے کو پیاز کے ساتھ کھاؤ
المحاسن ج2ص481
2⃣امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔
کاسنی کھاؤ۔اولاد خوبصورت پیدا ہو گی۔مرد کی منی کو زیادہ کرتی ہے
المحاسن ج2ص481
3⃣پیاز
نبی ص فرماتے ہیں۔
جب بھی کسی شہر میں داخل ہو وہاں کا پیاز کھاؤ۔بیماریاں سے محفوظ رہو گے۔پیاز باہ مرادان(منی) کو زیادہ کرتا ہے
4⃣انار
امام علی رضاؑ فرماتے ہیں۔پیاز کھاؤ۔باہ مردان کو زیادہ کرتا ہے اور پیٹ میں بچے کو خوبصورت بناتا ہے
5⃣شہد +دودھ
امام موسیٰ کاظمؑ فرماتے ہیں۔دودھ میں شہد ملا کر پئیں۔مردانہ طاقت کو زیادہ کرتا ہے
6⃣زیتون
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔زیتون آبِ کمر کو زیادہ کرتا ہے
7⃣کنگھی کرنا
شانہ عاد امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔کنگھی کریں۔
رزق کو بڑھاتا ہے اور آب کمر کو زیادہ کرتا ہے
8⃣خربوزہ
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔خربوزہ کھاؤ ۔آب کمر(باہ) کو بڑھاتا ہے
9⃣امام موسی کاظمؑ فرماتے ہیں۔جس کو اولاد نہیں ہوتی وہ مرغی کا انڈے کو پیاز کے ساتھ زیتون میں پکا کر کھائے
📚مکارم الاخلاق ج1ص425
🔟امام جعفر صادق علیہ السلام:کھجور کی فصل پکنے پر توڑنے کے موسم میں بہت زیادہ بیگن کھاؤ کیوں کہ وہ ہر درد کے لئے شفا ہے،چہرے کی شادابی میں اضافہ کرتا ہے،رگوں کو نرم کرتا ہے اور کمر کے پانی(جنسی قوت) میں اضافہ کرتا ہے۔
1⃣1⃣گوشت مرغی کا انڈہ
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔ایک پیغمبر نے خدا سے اولاد کی کمی کی شکایت کی۔خدا نے فرمایا: گوشت اور مرغی کا انڈہ (اکھٹے پکا کر) کھاؤ۔(بہتر ہے گوشت و انڈہ کو زیتون کے تیل میں پکا کر کھائیں)
📚بیض الدجاج ص 324
2⃣1⃣حلیم
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔ایک پیغمبرؑ نے خدا سے صعیف و سستی ہم بستری کے دوران شکایت کی خدا نے فرمایا: حلیم کھاؤ(حلیم میں گندم و جو لازمی ڈال کر استعمال کریں)
📚الکافی ج6ص319
3⃣1⃣دودھ+شہد(سپرم کی کمی)
امام موسٰی کاظمؑ فرماتے ہیں۔اگر کسی کے سپرم کم ہیں تو شہد اور دودھ ملا کر پئیے (مرد+عورت دونوں )۔رات کو سوتے وقت ایک گلاس
🌹🌹صاحب اولاد ہونے کے لیے ازکار و اعمال 🌹🌹
روحانی اعمال
0⃣♦حالت سجدہ میں طلب فرزند کے لیے دعا کریں
«اللَّهُمَ أَدِم فِیهِنَ لَذَّتِی، وَ کَثَّر فِیهِنَّ رَغبَتی، وَ قَوَّ عَلَیهِنَّ ضَعفی، حَلالاً مِن عِندِکَ یَا سَیِّدی».
1⃣♦امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔فرزند کے لیے سجدہ میں دعا پڑھو
“رَبِّ هَبْ لِی مِنْ لَدُنْکَ ذُرِّیَّهً طَیِّبَهً إِنَّکَ سَمِیعُ الدُّعاءِ رَبِّ لا تَذَرْنِی فَرْداً وَ أَنْتَ خَیْرُ الْوارِثِین”
📚الكافي (ط – الإسلامية)، ج 6، ص: 8
2⃣♦امام باقرؑ فرماتے ہیں۔طلب اولاد کے لیے شوہر و زوجہ روزانہ صبح+شام
شوهر هر روز صبح و شب، ستر بار“سبحان الله”، ۱۰ مرتبه “استغفرالله ربی و اتوب الیه” و ۹ مرتبه “سبحان الله”، ایک بار “استغفرالله ربی و اتوب الیه” پڑھیں‼
3⃣♦ایک ساٹھ سالہ شخص نے امام باقرؑ سے اولاد نہ ہونے کی شکایت کی۔امام نے فرمایا:
تین دن تک نماز عشاء اور نماز فجر کے بعد ستر مرتبہ
سُبْحَانَ اللَّهِ اور ستر مرتبہ اَسْتَغْفِرُ اللهَ اور اللّہ تعالٰی کے اس فرمان پر ختم کرو۔
فَقُلۡتُ اسۡتَغۡفِرُوۡا رَبَّکُمۡ ؕ اِنَّہٗ کَانَ غَفَّارًا ﴿ۙ۱۰﴾
۱۰۔ اور کہا: اپنے پروردگار سے معافی مانگو، وہ یقینا بڑا معاف کرنے والا ہے۔
یُّرۡسِلِ السَّمَآءَ عَلَیۡکُمۡ مِّدۡرَارًا ﴿ۙ۱۱﴾
۱۱۔ وہ تم پر آسمان سے خوب بارش برسائے گا،
وَّ یُمۡدِدۡکُمۡ بِاَمۡوَالٍ وَّ بَنِیۡنَ وَ یَجۡعَلۡ لَّکُمۡ جَنّٰتٍ وَّ یَجۡعَلۡ لَّکُمۡ اَنۡہٰرًا ﴿ؕ۱۲﴾
۱۲۔ وہ اموال اور اولاد کے ذریعے تمہاری مدد کرے گا اور تمہارے لیے باغات بنائے گا اور تمہارے لیے نہریں بنائے گا۔(سورہ نوع)
تیسری رات اپنی بیوی سے مجامعت کرو بہ اذنِ خدا صحیح و سالم فرزند کے باپ بنو گے۔راوی کہتا ہے اس شخص نے ایسا ہی کیا ابھی سال پورا نہیں ہوا تھا باپ بن گیا
📚آیت اللّہ تقی بہجت گوہر حکیمانہ ص 34
4⃣♦ہشام کا ایک دربان تھا جو بہت مالدار تھا اور اسے اوالاد نہیں تھی۔امام باقرؑ نے اس سے فرمایا:کیا تم چاہتے ہو تمہیں کوئی ایسی دعا بتاؤں جس سے تم صاحب اولاد ہو جاؤ؟ دربان نے کہا ہاں۔
امام نے فرمایا:
روزانہ صبح اور عصر کے وقت ستر مرتبہ سُبْحَانَ اللَّهِ ،دس مرتبہ اَسْتَغْفِرُ اللهَ اور دس بار سُبْحَانَ اللَّهِ اور دسویں تسبیح کو استغفار پر ختم کرو اور کہو

وَّ یُمۡدِدۡکُمۡ بِاَمۡوَالٍ وَّ بَنِیۡنَ وَ یَجۡعَلۡ لَّکُمۡ جَنّٰتٍ وَّ یَجۡعَلۡ لَّکُمۡ اَنۡہٰرًا
دربان نے ایسا ہی کیا جس کے نتیجے میں خدا نے اسے کثیر اولاد عطا کی۔
راوی کہتا ہے میں نے اور میری زوجہ نے بھی ایسا ہی کیا ہم صاحب اولاد ہو گئے اور بھی بہت سے بے اولاد افراد کو بتایا وہ اس پر عمل کر کے صاحب اولاد ہو گئے۔
📚گوہر حکیمانہ ص 36
5⃣♦دو انگوٹھیاں جن میں فیروزہ کا نگینہ ہو ان پر
رَبِّ لَا تَذَرۡنِیۡ فَرۡدًا وَّ اَنۡتَ خَیۡرُ الۡوٰرِثِیۡنَ(انبیاء89) آیت درج ہو شوہر و زوجہ دونوں پہنیں اور نجس ہونے سے بچائیں صاحب اولاد نہ ہونے تک یہ عمل جاری رکھیں۔
📚گوہر حکیمانہ ص 36
6⃣امام حسینؑ کی جب شہادت ہوئی ایک لاکھ بانجھ عورتیں آپ کی قبر کی زیارت کے لیے کربلا گئیں اور زیارت کی برکت سے سب کی سب صاحب اولاد ہو گئیں۔
📚کامل الزریات،بحارالانوار
7⃣شیخ بہائی فرماتے ہیں۔مندرجہ ذیل نسخہ میں نے 900 عورتوں کے لیے تجویز کیا سب کی سب صاحب اولاد ہو گئیں۔وہ نسخہ یہ ہے
سورہ رعد کی آیت 31 کو کھول کر لکھیں۔اس آیت کو منقطع یعینی توڑ توڑ کر لکھیں۔مثلاً
و ل و ا ن ق ر آ ن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر لفافے میں بند کر کے عورت اپنے پہلو کے ساتھ باندھ لے۔انشاء اللّہ جلد صاحب اولاد ہو جائے گی
الۡاَرۡضُ اَوۡ کُلِّمَ بِہِ الۡمَوۡتٰی ؕ بَلۡ لِّلّٰہِ الۡاَمۡرُ جَمِیۡعًا ؕ اَفَلَمۡ یَایۡـَٔسِ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اَنۡ لَّوۡ یَشَآءُ اللّٰہُ لَہَدَی النَّاسَ جَمِیۡعًا ؕ وَ لَا یَزَالُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا تُصِیۡبُہُمۡ بِمَا صَنَعُوۡا قَارِعَۃٌ اَوۡ تَحُلُّ قَرِیۡبًا مِّنۡ دَارِہِمۡ حَتّٰی یَاۡتِیَ وَعۡدُ اللّٰہِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یُخۡلِفُ الۡمِیۡعَادَ﴿٪۳۱﴾(سورہ الرعد)
📚دنیا و آخرت کی 100 پریشانیاں کا حل
🌹🌹صاحب اولاد ہونے کے لیے طبِ اہل بیتؑ کی ادویات🌹
❇عورت
👉علت
چسپندگی رحم،عفویت رحم و انفکشن رحم
اس کے علاوہ اگر cyst وغیرہ ہو تو داروی ازخر استعال کریں
1⃣ایک چمچ کاسنی کھائیں۔
2⃣آبنوس+شہد
3⃣شیرہ خرما+شیرہ انگور+شیرہ آخروٹ ایک چمچ
4⃣سویق گندم+سویق جو دو چمچ
5⃣راحیل جیلی+شہد+سات دانے کلونجی ایک چمچ رات
6⃣داروی باہ زنان ایک چمچ چودہ رات یکم سے چودہ تک
7⃣داروی آمادگی رحم
8⃣شربت امام علی رضاؑ
9⃣آب نسیان
1⃣0⃣نورہ طبیعی
♨پرہیز
ٹھنڈی غذائیں،دھنیا،چائے،کافی،غم و پریشانی
🔵مرد
ناشتہ
1⃣سفید پیاز کو دیسی انڈوں کے ساتھ زیتون کے تیل میں پکا کر کھائیں
2⃣تل +شہد گون
3⃣ایک چمچ راحیل جیلی+شہد+سات دانے کلونجی
4⃣مرکب چھار دو چمچ
رات
5⃣داروی کور
6⃣داروی جزر
7⃣داروی تین فیل
8⃣مرکب چھار
9⃣داروی کاسنی
🔟نورہ
1⃣1⃣دودھ +شہد
2⃣1⃣پنیر+آخروٹ
3⃣1⃣شربت امام علی رضاؑ
4⃣1⃣آب نسیان
🌹🌹آداب 🌹🌹
1⃣آخری شب ہم بستری کریں
2⃣اسلامی ماہ کی پہلی،چودہ ،پندرہ،انتیس ،تیس ہم بستری نہ کریں
3⃣نیت کریں فرزند پیدا ہو گا اس کا نام محمد یا علی اگر لڑکی پیدا ہوئی تو اس کا نام فاطمہ رکھوں گا
4⃣آبِ نسیان پانچ دن اس نیت سے پئیں کہ اولاد ہو جائے
5⃣امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔ہر روز 110 بار استغفار پڑھیں۔جس کو اولاد نہ ہوتی ہو
الکافی ج6ص03
✴طب اہل بیتؑ کی تمام ادویات ہمارے پاس موجود ہیں
رابطہ نمبر whts up✴
🇵🇰+923445013241
Emial:
ghulammustafa187@gmail.com✴
Join Whts up
https://chat.whatsapp.com/BGgVXoYtgzrE3zrWWiUs9D
🌎http://tibahlebait.com/بے اولادی

ایلیا یونیورسٹی

رابطہ نمبر whts up✴
🇵🇰+923445013241
Emial:
ghulammustafa187@gmail.com✴
Join Whts up
https://chat.whatsapp.com/BGgVXoYtgzrE3zrWWiUs9D
🌎http://tibahlebait.com/