برص،پیسی (طب اہل بیتؑ)

🌹برص،پیسی،Vitiligo🌹
☘وجوھات
👉نبی ص فرماتے ہیں جو شخص سورج کے نیچے گرم کیے ہوئے پانی سے غسل کرے گا،وضو کرے گا یا پئیے گا۔وہ برص میں مبتلا ہو سکتا ہے۔
📚الکافی ج3ص15
👉امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔رات کو سبزی شاھی Lepidium sativum کھائے گا ۔وہ پیسی و برص میں مبتلا ہو سکتا ہے
📚مستدرک الوسائل ج16ص422
🔹پیٹ بھرے ہوئے دوبار کھانا
🔹صبح ناشتہ میں خربوزہ
کھانا
🔹حیض میں جماع کرنا
🔹سورج کے دھوپ سے گرم کیا ہوا پانی پینا،غسل یا وضو 🔹مچھلی و دودھ اکھتا کھانا
🔹سرکہ+دودھ اکھٹا کھانا
🔹قوت مدافعت میں کمی
🔹شدید ڈپریشن
🔹جگر کی خرابی
🔹بلغم
علاج
☘چغندر گائے کا گوشت میں پکا کر تین دن میں ایک بار
☘کرفس
☘آب نسیان
☘بیگن
☘برگ سنا
☘حجامت سر
☘خاک شفاء
☘سرکہ انگبین
☘جمعہ کے دن ناخن کاٹنا
☘جمعہ کے دن شمپو گل خطمی سے سر دھونا
✳نبی ص فرماتے ہیں جو کھانے کی ابتدا نمک سے کرے گا وہ ستر بیماریاں سے محفوظ رہے گا جس میں کم ترین بیماریاں پیسی،برص و جنون ہے
📚عیون اخبار الرضا ج1ص46
✳امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔جو شخص گل خطمی سے جمعہ کے دن سر دھوئے گا وہ برص،جنون اور ایمنی سے محفوظ رہے گا
📚الکافی ج3 ص418
✳امام موسیٰ کاظمؑ فرماتے ہیں۔سویق خشک اور گائے کا گوشت ملا کر کھانے سے پیسی و برص ختم ہو جاتی ہے۔
📚مکارم الاخلاق ص 484
✳امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔ چغندر کے پتے گائے کے گوشت میں پکا کر کھانے سے سفید داغ(برص) ختم ہو جاتے ہیں۔
📚الکافی شیخ ج12 ص592
✳قوم بنی اسرائیل سفید داغ والی بیماری میں مبتلا ہو گئے ۔خدا نے حضرت موسیٰ پر وحی نازل کی گائے کا گوشت اور چغندر اکھٹے پکا کر کھاؤ۔اس سے ان کی بیماری ختم ہو گئی
📚الکافی ج6 ص310
✳گائے کا گوشت اور چغندر ملا کر پکائیں ان کے ساتھ میتھی و ترہ کا بھی اضافہ کر لیں ایک ھفتہ میں دو بار استعمال کریں
✳نبی ص فرماتے ہیں۔اگر کوئی نماز فجر کے بعد تین بار
سبحان الله وبحمده، سبحان الله العظيم وبحمده ولا حول ولا قوة إلا بالله، اس زکر کو پڑھے گا ۔وہ جزام،کوڑھ،پیسی،فلج سے محفوظ رہے گا
📚الخصال ص 220
✳امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں ریحان انبیاءؑ کی سبزی ہے ۔اس میں آٹھ خصوصیات ہیں جس میں سے ایک یہ جزام سے محفوظ رکھتی ہے۔
📚الکافی ج6ص364
🔶آب شاھترہ دو ھفتہ دی
🔶سوپ ماش دو ھفتہ
☘تین دن میں ایک دفعہ برگ چغندر با گوشت دنبہ ،کرفس
🛑طب اہل بیت ادویات🌹
♦ابن بسطام
♦حنا
♦سیدالادویہ
♦صاف کنندہ خون
♦شافیہ
♦نورہ طبیعی
♦جامع امام رضا با روغن بادام تلخ یا روغن صنوبر
♦گل خطمی سے سر دھلائی کرنا
📿دعا
🔹ہر نماز کے بعد تسبیح فاطمة زہراؑ پڑھنا برص سے محفوظ رکھتا ہے
🔹ہر روز دس بار الله الرحمن الرحیم لاحول و لا قوة الا بالله العـلی العظیم )
🔹امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔
دو رکعت نماز پڑھو اس کے بعد یہ دعا پڑھو
يَا اللَّهُ يَا رَحْمَانُ يَا رَحِيمُ يَا سَمِيعُ وَ يَا سَامِعَ الدَّعَوَاتِ يَا مُعْطِيَ الْخَيْرَاتِ أَعْطِنِي خَيْرَ الدُّنْيَا وَ خَيْرَ الْآخِرَةِ وَ قِنِي شَرَّ الدُّنْيَا وَ شَرَّ الْآخِرَةِ وَ أَذْهِبْ عَنِّي مَا أَجِدُ فَقَدْ غَاظَنِي الْأَمْرُ وَ أَحْزَنَنِ
📚طب الائمہؑ ص102
🔹یونس بن عماد امام صادق«علیه السلام» کے پاس گئے اوربرص کی بیماری کے بارے میں شکایت کی
امام علیہ السلام نے فرمایا:
نماز صبح کے قریب وضو کرو اور نماز شب پڑہو و اور دوسری رکعت کے آخری سجدے میں یہ ذکر پڑہو
یا عَلِیُّ یا عظیمُ،یا رحمنُ یا رحیمُ،یا سامِعَ الدَّعوات،یا مُعْطِیَ الخَیْراتِ،صَلِّ علی مُحَمَّدٍ و آلِ مُحَمَّدٍ و أعْطِنی مِنْ خَیْرِ الدُّنیا و الاخِرَةِ ما أنْتَ اَهْلُهُ و اصْرِفْ عَنّی مِنْ شَرِّ الدُّنیا و الاخِرَةِ ما أنْتَ اَهْلُهُ أذهِبْ عَنّی هذا الْوَجَعَ
اس کے بعد بیماری کا نام لو
📖فَإنَّهُ قَدْ غاظَنی وَ اَحْزَنَنی
اس کے بعد آہ و بکا اور دعا کرو۔راوی کہتاہے میں نے جیسا امام نے فرمایا ویسا ہی کیا اور میں ابہی کوفے میں نہی پہنچا تھا کے میری بیماری دور ہوگئی۔
📚حلیةالمتقین.ص124
🔹نماز روزہ عاشورا
🔹رجب کے چار روزے رکھنا
🔹حجامت 17،19،2 اسلامی ماہ کی کروانا
🔹زیارت خانہ کعبہ کرنا
🔹مومن کی حاجت پوری کرنا
🚫ممنوعات
سورج کی گرمی میں کیا ہوا گرم پانی سے غسل،وضو❌
جنابت کے دوران عورت کے پاس جانا❌
رات کو شاھی کھانا❌
کشمش اور دودھ اکھٹا پینا❌
سرکہ اور مسور اکھٹا کھانا❌
حنا (مہندی) جمعہ اور بدھ کے دن لگانا❌
بدھ کے دن حجامت❌
صبح ناشتہ میں خربوزہ
کھانا❌
❌Yougrat
ھلیم❌
مچھلی+دودھ❌
🌹طب اہل بیتؑ📿
📚ایلیا یونیورسٹی ھالینڈ 🚑
✴ہمارے ھاں طب اہل بیتؑ کی تمام ادویات،طبیعی شمپو اور کریمیں دستیاب ہیں✴
Whts up No
📞+923445013241