تلبینہ (طب اہل بیتؑ)

🌹🌹تلبینہ 🌹🌹♦تقویت بدن ہے♦ڈپریشن کو ختم کرتا ہے♦غصہ کو ختم کرتا ہے♦غم و رنج سے نجات دلاتا ہے♦کینسر کے لیے بہترین ہے♦توانائی پہنچاتا ہے♦دل کو سکون پہنچاتا ہے♦شوگر کے مریضوں کے لیے بہترین ہے♦گردے و مثانہ کے لیے بہترین ہے♦کلسٹرول و بلڈ پریشر کے لیے بہترین ہے♦کھانسی و سینہ کی جلن♦جگر کی بیماریاں♦جسم کی گرمی کا علاج ہے♦انفکشن کو دور کرتا ہے♦جسم میں خارش کو دور کرتا ہے♦پیاس وجسم کی گرمی کو بھگاتا ہے♦ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے♦خون کی کمی کو پورا کرتا ہے♦جلد کو خوبصورت کرتا ہے❇وٹامن و منرلز✴وٹامن ای،اے ،بی سی ، ڈیمنرلز پوٹاشیم،میگنیشم،کیلشیم،فاسفورس،نائٹریٹ،آئرن،کاپر،زنک،♦ھاضمہ کے لیے بہترین ہے❇رسول ص فرماتے ہیں۔اگر کوئی چیز موت کو پچھے دھکیل سکتی ہے وہ تلبینہ ہے۔📚الکافی ج12ص 453❇امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔تلبینہ دل کو راحت بخشتا ہے،غصہ کو ختم کرتا ہے،انسان کو خوبصورت کرتا ہے ،📚الکافی ج6ص 320🔲اجزا◼آرد گندم یا جو یا چاول◼شہد◼دودھ🔹طب اہل بیت🔹ؑ✴ایلیا یونیورسٹی