تل (طب اہل بیتؑ)

🌹تل Moles 🌹
🔹امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔جو کھانے کی ابتدا نمک سے کرے۔اس کو جسم پر تل نہیں نکلیں گے
🔶علت
👉اگر تلوں کا رنگ سیاہ یا قہموہ کی طرح ہے تو اس کا مطلب یے ۔سودائی مزاج کا غلبہ ہے
علاج (طب اہل بیتؑ)
♦داروی سودابر(افتیمون)
♦نورہ طبیعی
♦مرکب ایک
♦صاف کنندہ خون
♦روغن بنفشہ پای زیتون+نورہ+حنا تل کے اپر پیسٹ بنا کر لگائیں
♦جامع+شہد+کلونجی
👉اگر سیاھی یا قہموہ مائل نہیں تو خون کی خرابی ہے
علاج (طب اہل بیتؑ)
♦داروی صاف کنندہ خون
♦داروی حناء
♦داروی سیدالادویہ
♦جامع +شہد+کلونجی
🎇دیگر علاج (طب سنتی و یونانی)
☘لہسن+سرکہ سیب+نمک اس کا پیسٹ بنا کر رات کو لگا دیں اوپر کپڑا کا ٹیپ لگا دیں
☘آلوویرا+کوکونیٹ آئل(ناریل کا تیل ) اس کا پیسٹ بھی لگا سکتے ہیں۔اس سے بھی تل ختم ہو جاتے ہیں۔دو سے تین ھفتہ میں روزانہ لگانے سے
☘کیلے کے چھلے ملنے سے بھی تل نرم پڑ جاتے ہیں
☘ بیکنگ سوڈا+کسٹر آئل بیس دن ان کا پیسٹ لگائیں
خوراک
🍒سیب کا سرکہ +شہد
🍓کیویز
🍆بیگن
🔹کریلے
🥝۔
🥃روغن(بادام،تل،زیتون)
🍋آب لیمو
🌹طب اہل بیت🌹
🚑ایلیا یونیورسٹی🚑
Whts up
📞+923445013241