تھیلیسیمیا

🌹تھیلیسیمیا (Thalassemia)🌹ایک موروثی بیماری ہے یعنی یہ والدین کی جینیاتی خرابی کے باعث اولاد کو منتقل ہوتی ہے۔ اس بیماری کی وجہ سے مریض کے جسم میں خون کم بنتا ہے۔ جینیاتی اعتبار سے تھیلیسیمیا کی دو بڑی قسمیں ہیں جنہیں الفا تھیلیسیمیا اور بی ٹا تھیلیسیمیا کہتے ہیں۔ نارمل انسانوں کے خون کے ہیموگلوبن میں دو الفا alpha اور دو بی ٹا beta زنجیریں chainss ہوتی ہیں۔ گلوبن کی الفا زنجیر بنانے کے ذمہ دار دونوں جین (gene) کروموزوم نمبر 166 پر ہوتے ہیں جبکہ بی ٹا زنجیر بنانے کا ذمہ دار واحد جین HBB کروموزوم نمبر 11 پر ہوتا ہے۔ الفا تھیلیسیمیا کے مریضوں میں ہیموگلوبن کی الفا زنجیر alpha chainn کم بنتی ہے جبکہ بی ٹا تھیلیسیمیا کے مریضوں میں ہیموگلوبن کی بی ٹا زنجیرbeta chain کم بنتی ہے۔ اس طرح خون کی کمی واقع ہو جاتی ہے۔ ✅ تھیلیسیمیا کی علامات 1⃣ تھکاوٹ اور کمزوری
2⃣ رنگ اڑنا اور پیلی جلد
3⃣ کمزوری محسوس ہونا
4⃣ سیاہی مائل پیشاب
5⃣ چہرے کی ہڈیوں کی نا ھنجاری اور کمزور نمو. 🍎مفرد اور غذائی علاج 🍎 🔹شوید ( Anethum graveolens) کو شھد کے
شربت کے ساتھ( ہفتے میں ایک گلاس )
🔹کاسنی
🔹انار
🔹ترہ اور ترہ کا پانی (Allium schoenoprasum)
🔹نیم گرم پانی
🔹عناب ( Jujube، نام علمیZiziphus zizyphus
🔹پودر سنجد ( Sea-buckthorn، Elaeagnus angustifoli
🔹سیم ( باقلا )
🔴مرکب علاج
♦مقل ازرق ( قرص خون ، مرکب 6 )
♦کراث ( خونساز )
♦جامع ترہ کے جوس کے ساتھ ہفتہ میں ایک دفعہ
♦ھاضوم
♦زنبق ( صاف کنندہ خون )
🔹غبیرا ( استخون ساز )
♦سعوط کندش
♦روغن بنفشہ پایہ کنجد
دوسین ( شھد + کلونجی )
🔷 یداوی علاج 🔷
روغن بنفشہ پایہ زیتون کو سر پر لگانا ( بال گرنے سے بچانے کے لئے )
20 دن دوا استعمال کرنے کے بعد حجامت اور تھوڑا سا خون نکالا جائے.
تلی اور جگر کو صاف کرنے کے لیے حجامت کے بعد گنے کی شکر . ❌ پرھیز ❌ ❌ مچھلی
❌ سرکا
❌ مرغ
https://telegram.me/urdutib
https://chat.whatsapp.com/FxrR0p1cxUf9rB17aLHknR