جسمانی کمزوری،تھکاؤٹ (طب اہل بیتؑ)

🌹جسمانی کمزوری،تھکاؤٹ،
Weakness;Fatigue🌹
🌸علاج (طب اہل بیتؑ)
☘سویق سنجد
☘چقندر کے پتے
☘سویق (ستو) گندم
☘کھجور
☘حلیم
☘شوید
☘چاول کی روٹی
☘کدو
☘انار
☘جو کی روٹی
☘زیتون+سرکہ+گوشت
☘گوشت+دودھ
☘کباب
☘بھیڑ کا گوشت گائے کے دودھ میں پکا کر کھائیں
☘حلیم گندم ڈال کر
☘کشمش
☘نمک نبی ص
☘بہی
☘کاسنی
☘سیب
☘ناشپاتی
☘کبوتر کا گوشت
☘گوشت پانی +دودھ میں پکا کر کھائیں+زیتون آئل
☘ایک دن چھوڑ کر غسل کرنا
☘دودھ
☘کشمش نھار منہ 21 دانے
☘چای بابونہ
👈معدہ،مزاج،خون کی اصلاح کی جائے۔اگر خون خراب ہے تو خون صاف کرنے والی ادویات استعمال کریں
👈بہت ہی پاور فل طبعی نسخہ بلکل نیچرل جو شھد سے تیار کیا جاتا ہے
🌹رائل جیلی(Royal Jelly)+پروپولیس ( Propolis)+ Bee Pollen(جن کو الرجی ہوتی ہے وہ پولن استعمال نہ کریں)
⏹طب اہل بیتؑ میڈسن
♦سویق گندم
♦سویق سنجد
♦قرص خون
♦خونساز(کرات)
♦مرکب دو
♦مرکب چھار
♦ھاضوم
♦جامع بآب ترہ
♦شربت امام علی رضاؑ
♦نورہ لگانا
♦تقویت اعصاب
♦صاف کنندہ خون

🌼احادیث🌹
جو کی روٹی
امام علی رضاؑ فرماتے ہیں جو کی روٹی کی گندم کی روٹی پر فضیلت ایسے ہے جیسے ہماری فضیلت لوگوں پر ہے۔کوئی نبیؑ ایسا نھیں گزرا ہے مگر یہ کہ اس نے جو کھانے کی دعا نہ کی ہو اور خدا نے اس میں برکت دی ہے۔جو کی روٹی کسی کے پیٹ میں داخل نھیں ہوتی مگر یہ کہ ہر بیماری کو باہر نکال دیتی ہے۔جو کی روٹی انبیاءؑ کی غذا اور نیکوکاروں کا کھانا ہے
📚الکافی ج6 ص 831
🌹چاول کی روٹی
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔پیٹ کی بیماری والے کو چاول کی روٹی کھلاؤ۔کیونکہ پیٹ کی بیماری والے کے پیٹ میں اس سے زیادہ نفع بخش کوئی چیز داخل نھیں ہو سکتی۔یہ معدہ کو درست کرتی ہے اور سل(TB) کا علاج ہے
📚الکافی ج6ص832
☘گندم کا ستو(سویق)
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں
ستو وحی کے زریعے آسمان سے نازل ہوابہترین غزا ہے۔گندم کا ستو ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے اور ہڈیاں پر گوشت چڑھاتا ہے،کھانے کو ہضم کرتا ہے،
زیتون کے تیل کیساتھ پیا جائے،جلد کو نرم اور قوت باہ میں اضافہ کرتا ہے،
📚الکافی ج6ص834

امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔کیونکہ یہ پھلوں کا سردار ہے،مومن کے معدہ میں کوئی دانہ نھیں جاتا مگر یہ ہر بیماری کو ختم کرتا ہے،وسواس کو دور کرتا ہے،
📚الکافی ج6ص 970
کمزوری
گوشت +دودھ
گوشت+سرکہ +زیتون
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔رنگا رنگ غذائیں نھیں کھانا چاہے نقصان دہ ہوتی ہیں۔البتہ ثرید(سرکہ،زیتون،نان) کھائیں یہ میری پسندیدہ غذا ہے
📚اصول کافی ج6 ص 318
مدینہ میں ایک شخص بیمار ہو گیا۔اس کا جسم کمزور ہو گیا۔امام موسٰی کاظمؑ نے فرمایا۔کباب کھاؤ۔اس سے جسم موٹا ہوتا ہے
📚اصول کافی ج6ص318
امام باقرؑ سے گوشت و گائے کے دودھ کا زکر کیا گیا ۔آپ نے فرمایا: ان کو ملا کر کھاؤ اور مجھے بھی دو(تقویت بدن)
📚المحاسن ج2ص400
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔حضرت نوعؑ نے خدا سے کمزوری کی شکایت کی ۔خدا نے وحی نازل کء گوشت کو دودھ میں پکا کر کھائیں
(بہتر ہے گائے کے دودھ میں دنبہ کا گوشت پکا کر کھایا جائے)
📚طب الائمہؑ ص74
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔دنبہ کا گوشت گائے کے دودھ میں پکا کر کھایا جائے۔ہر بیماری کا علاج کے بدن کو طاقتور بناتا ہے
📚طب الائمہ ص 74
امام علیؑ فرماتے ہیں جو شخص چاہتا ہے اسے کھانا نقصان نہ پہنچائے تو اس پر لازم ہے اس وقت تک کھانا نہ کھائے جب تک معدہ خالی نہ ہو اور بھوک نہ لگے اور کھانے کے بعد ابھی بھوک رہتی ہو تو ہاتھ کھنچ لے
📚طب آل محمد ص
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔کھانا کھانے سے پہلے ہاتھوں کو دھونا چاہے کیونکہ ایسا کرنے سے بیماریاں دور ہوتی ہیں اور ساتھ ہی تنگ دستی اور ضعیف بدن بھی دور ہوتا ہے
🌹طب اہل بیتؑ🌹
🌷ایلیا یونیورسٹی🌷
📞+923445013241

Tibahlebait