دل کا دورہ/ہارٹ اٹیک (طب اہل بیتؑ)

🌹Myocardial infarction
Heart Attack 🌹Tib e Ahlebait a.s
دل کا دورہ،
🌷ہمارے جسم میں دل ہمیشہ کام کرتارہتا ہے اور وہ دل کی شریانوں کے ذریعے ملنے والے خون سے اپنی ضروریات پوری کرتا ہے۔انہیں کورونری آرٹریز(coronary arteries) کہتے ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ خون میں شامل چربی ان شریانوں میں جمع ہونا شروع ہوجاتی ہے یا خون کے لوتھڑے بن جاتے ہیں۔کولیسٹرول وغیرہ جمع ہو جاتا ہے ۔جس کی وجہ سے نالیاں تنگ ہوجاتی ہیں۔جب یہ تنگی 50یا 60فی صد سے زیادہ بڑھ جاتی ہے تو دوران خون میں رکاوٹ پیدا ہونے لگتی ہے۔ ایسے میں جب کوئی جسمانی یا ذہنی سرگرمی مثلاً ورزش وغیرہ کی جائے تو سینے میں عجیب سی تکلیف محسوس ہوتی ہے ۔اس درد کو طبی اصطلاح میں ”انجائنا“ کہتے ہیں۔جب یہ رگ مکمل طور پر بند ہوجاتی ہے اورخون بالکل نہیں گزر پاتا تو اسے ”ہارٹ اٹیک“ کہتے ہیں۔ اسی طرح جب دل کسی وجہ سے خون کو پمپ کرنا بند کر دیتا ہے تو اس کیفیت کو دل کے ناکام ہوجانے یعنی ہارٹ فیل(heart fail) سے تعبیر کیا جاتا ہے۔
🌸علامات
◼اچانک سینے میں درد دم گھٹنے کا احساس ہونا
◼گردن کے دونوں جانب و بائیں بازو میں درد
◼ٹھنڈے پسینے آنا
◼سانس لینے میں مشکل
◼دل کی دھڑکن کا بے ترتیب و تیز ہو جانا
◼بائیں بازو میں درد ہے یاجبڑے اور گردن میں درد ہونے کے ساتھ سانس میں دشواری محسوس ہو رہی ہوتی ہے
◼مردوں میں اکثر یہ علامت ظاہر ہوتی ہے کہ سینے میں ناقابل برداشت درد ہوتی ہے
◼جبکہ خواتین میں سانس لینے میں دشواری سمیت جبڑوں میں درد ہوتی ہے۔
☘وجوھات
(coronary arteries)🔹 کورنیری آرٹریز کا بند ہو جانا یا
تنگ ہو جانا
🔹نالیوں میں بلغم یا خون کا جم جانا
🔹روایات میں آخری زمانے کی علامت ہے دل کے دورے زیادہ پڑیں گے
🔹سگریٹ نوشی
🔹شراب نوشی
🔹ڈپریشن و صدمہ
🔹کولیسٹرول کی زیادتی

Risk خطرناک🌷
🔸ہائی بلڈ پریشر
🔸کولیسٹرول
🔸انسولین
🔸سگریٹ پینا
🔸موٹاپا
🔸زیابیطس
🔸شراب نوشی
علاج
♦داروی تقویت قلب؛
♦داروی قرص خون؛
♦داروی شافیہ
♦خوردن به؛
♦اسپند ایک چمچ رات
♦سرکه انگور
♦صعتر فارسی+نمک
♦داروی بازکنندہ عروق
♦گوشت دنبہ +گائے کا دودھ
♦ داروی سعوط با انفیه.
▶کچھ کارمآمد اور فوری علاج
👉دونوں ہاتھوں کی انگلیوں کے سروں سے پن سے خون نکالیں ۔اس سے خون کے لوتھڑے نھیں بنیں گے
ہاتھ و پاؤں کی زیتون یا کسی آئل سے مالش کی جائے
جدید میڈیکل میں CPR بھی کیا جاتا ہے۔ساتھ سانس کی نالی کو بحال کیا جاتا ہے ۔اسی طرح چائنیز میں Accupressure point جو ہاتھ کی ہتھلیاں پر ہوتے ہیں۔ان کو دبایا جاتا ہے۔بائیں پاؤں کی انگلی سے تھوڑا نیچے اور اسی طراح ہاتھوں کی ہتھلیاں کے پوائنٹ بھی ہوتے ہیں۔اُن کو دبایا جاتا ہے▶
💢پرہیز
چکنائی والی غذائیں ❌
سگریٹ ❌
بہت زیادہ میڈسن کا
استعمال❌
شراب نوشی ❌
بلغم پیدا کرنے والی غذائیں
سرد غذائیں ❌
ڈپریشن❌

🌐http://tibahlebait.com/