زہر،سانپ،بچھو طب اہل بیتؑ

🌹زہر کھا لینا،سانپ یا بچھو یا زہریلی مکھی کا کاٹ لینا 🌹
⭕فرسٹ ایڈ
🔸کوشش کریں مریض فوراً الٹیاں کرے۔اس کے لیے الٹیاں کرنے والی چیزیں دیں۔مثال کے طور پر ایک گلاس گرم عرق گلاب+ایک گلاس گرم پانی جس میں سمندری نمک ملایا ہو مریض کو دیں۔منہ میں انگلیاں ڈالیں،الٹیاں کروانے کے لیے
⭕سانپ کے کاٹنے کی فرسٹ ایڈ
🔸جس جگہ سانپ یا بچھو نے کاٹا ہے اس جگہ کٹ لگائیں،خون نکالیں،مریض کو فوراً پانی نہ دیں اس سے پورے جسم میں زہر پھیل جائے گی،جس جگہ پر سانپ نے کاٹا ہے اس پر نمک لگائیں۔زہر کا اثر کم ہو جائے گا
👉اگر تین گھنٹے سے اوپر ہو گے ہیں تو چار چمچ روغن زیتون اور ایک گلاس عرق گلاب گرم کر کے مریض کو دیں
🔵زہر کو ختم کرنے کا علاج
🔹عجوہ کھجور مریض کو دیں
🔹سویق سیب دیں
🔹کوئی بھی فزیکل ایکٹیوٹی نہ کریں
🔹ہر چھے گھنٹے بعد شہد+صعتر فارسی کو ابال کر پی لیں
🔹دودھ+عرق گلاب+شہد ملا کر پئیں
🔹پانی میں نمک ملا کر اس پر سورہ الحمد+سورہ الفلق+سورہ الناس پڑھیں اس کو پئیں اور جس جگہ پر زہر ہے اس پر لگائیں
🔹شہد+ گائے کا گھی استعمال کریں
⏺طب اہل بیت میڈسن
❇جامع امام علی رضا +آب انغوزہ
انغوزہ(حلتیت) کو گرم کھولتے ھوئے پانی میں حل کریں پھر اس میں ایک جامع ڈال لیں
❇شافیہ (چودہ ماہ)+ بیگن کے بیج
بیگن کے بیج ایک بھرے ھوئے کھانے کے چمچ کے برابر پیس لیں پھر اس میں دو گلاس پانی ڈال کر ابال لیں۔پھر اس پانی کو صاف کر کے اس میں چنے کے دانے کے برابر شافیہ ڈال کر گرم گرم پی لیں
❇داروی حضرت محمد
❇جنگلی بند گوبھی
بہت مفید ہے ۔خشک ہو تو زیادہ فائدہ مند ہے
❇حجامت
👉جس جگہ کسی نے کاٹا ہو اس پر لیموں لگائیں لیموں زہر چوس لیتا ہے ۔گرم پانی میں لیموں ملا کر اور نمک پئیں بھی:
📿 جس جگہ پر درد ہے اس پر ھاتھ رکھیں۔نماز فجر کے بعد اور پڑھیں
«بسم الله وبالله ومحمد رسول الله صلى الله علیه وآله»
سات بار پڑھیں
«اشفنی یا شافی إلا شفاء إلا شفاؤک شفاء لا یغادر سقما»
سورہ نازعات پڑھیں
📿سورہ بروج کو پانی پر دم کریں اور پانی کو پی لیں زہر کے اثر کو ختم کرنے کے لیے مفید ہے
👉تمام حشرات کو بھگانے کے لیے انار کے درخت کا دھواں لگائیں
💢ہمارے پاس طب اہل بیتؑ کی تمام ادویات دستیاب ہیں
Whts up No
📞+923445013241
Web🌐http://tibahlebait.com/
🔶طب اہل بیت ع🔷
❇ایلیا یونیورسٹی❇