سائنوسائٹس (طب اہل بیتؑ)

🌹Sinusitis سائنوسائٹس🔸سائنو سائٹس میں کیاہوتاہے؟ علامات،علاجطب اہل بیتؑ🌷سائنس (Cavity) ایک جوف ہے جس کے اندر ہوا اور میوکس ہوتی ہے۔سائنس یہ جو بھی باہر سے ہوا ہمارے اندر داخل ہوتی ہے۔اُسے فلٹر کر کے جسم کے درجہ حرارت کے مطابق ہمارے پھیپھڑوں (Lungs) میں بھجتی ہے۔جب سائنس میں سوزش آتی ہے تو سائنس میں سے ہوا اور میوکس باہر ناک کے ذریعہ سے نہیں نکل جاتی ہے جس کی وجہ سے سائنس پر دباؤ ہوتاہے اور ہمیں درد محسوس ہونے لگتاہے یہ ناک کے اوپر ، ناک کے نیچے، آنکھ کے اوپر آنکھ کے نیچے ہوسکتاہے۔🌸علامات◼سر اور آنکھوں پر دباؤ◼ناک کا بہنا;ناک و آنکھ سے بار بار پانی بہنا◼چھنکیں آنا ،ناک میں سوزش◼آنکھوں یا گال کی ہڈیاں کے گرد درد یا دباؤمریض کو سانس لینے میں تکلیف ہونا◼کبھی کبھار کان میں درد ہونا◼ناک کا بند ہو جانا یا ناک سے سانس نہ لے سکنا◼زائقہ اور بو میں خلل آ جانا◼کھانسی◼آنکھ ،ناک و گلہ کے پاس سوجن و درد◼دانت و جبڑوں میں درد ہونا◼پیشانی اور اس کے گرد سردرد◼ماتھے کی ہڈی میں درد◼بخار و گلہ خراب☘وجوھات⏹الرجی⏹شدید نزلہ و زکام⏹سرد غذائیں کھانا⏹ڈسٹ و سردی لگنا⏹سائنوسائٹس میں ہوا کے جوف جو ناک کی کھوپڑی میں ہوتاہے۔ اس میں بلغم جم جاتاہے اور آسانی سے ناک کے ذریعہ خارج نہیں ہوتا ہے ۔⏹وائرس /بیکٹریا انفکشن🔴طب اہل بیت میڈسن♦داروی طریفل♦جامع بآب مرزنجوش♦روغن بنفشہ پای کنجدداروی (سعوط انفیہ)♦روغن بنفشہ پای زیتون+کاسنی پیشانی پر رکھیں💢احتیاط و پرہیز🔸ٹھنڈے پانی سے غسل نہ کریں نیم گرم پانی سے کریں🔸غسل کرنے کے بعد نارملپانی سے ہاتھ و پاؤں دھلائی کر لیں🔸باہر نکلتے وقت سر کپڑے سے ڈھانپ کر نکلیں ننگے سر نہ نکلیں🔸سرد غذائیں نہ کھائیں اس کی جگہ گرم غذائیں جیسے بابونہ ،زیرہ ،اجوائن و آخروٹ وغیرہ کھائیں🔸چکنائی والی غذائیں نہ کھائیں🔸باہر گرد وغیرہ میں نہ نکلیں ناک کے اوپر ماسک کا استعمال کریں،دھوئیں،آلودگی و ڈسٹ سے بچیں☘طب اہل بیتؑ 🌹🌹ایلیا یونیورسٹی 🌷Pak📞+923445013241🌐http://tibahlebait.com/