سرمہ اثمد(طب اہل بیتؑ)

🌹سرمہ اثمد🌹
☘فوائد
0⃣آنکھوں کی تمام بیماریاں کے لیے مفید ہے
1⃣بینائی میں اضافہ کرتا ہے
آنکھ کی پلکوں کا اگاتا ہے
2⃣بلغم کو ختم کرتا ہے ۔
3⃣بالوں کو گرنے سے روکتا ہے
5⃣سفید و کالا موتیا سے بچاتا ہے
4⃣آنکھوں کی آلودگی کو ختم کرتا ہے
5⃣آنکھوں کی الرجی کو دور کرتا ہے
6⃣رات کو نماز تہجد کے لیے بیدار ہونے میں مدد دیتا ہے
7⃣جسم کو خوشبودار بناتا ہے
8⃣منہ کی بدبو کو دور کرتا ہے
9⃣آنکھوں میں زیادہ پانی آنے کو ختم کرتا ہے
🔟جنسی طاقت میں اضافہ کرتا ہے
🔵احادیث میں سرمہ اثمد کی فضیلت
🔹ایک شخص نے نبی ص سے نظر کی کمزوری کی شکایت کی ۔آپ نے فرمایا۔سرمہ اثمد لگاؤ۔اثمد آنکھوں کی روشنائی میں اضافہ کرتا ہے۔
📚ھمان ص 146
🔹نبی ص فرماتے ہیں۔سرمہ اثمد بینائی میں اضافہ کرتا ہے اور بالوں کو گرنے سے بچاتا ہے
📚عوالیی اللئالیی ج1ص181
🔹امام علی رضاؑ فرماتے ہیں
سرمہ آنکھوں کی روشنائی میں اضافہ کرتا ہے۔دھان کو خوشبودار بناتا ہے اور مردانہ طاقت کو زیادہ کرتا ہے
📚مکارم الاخلاق ص 89
🔹امام باقرؑ فرماتے ہیں۔
سرمہ اثمد لگاؤ۔بدن کو خوشبودار بناتا یے اور پلکوں کو مضبوط کرتا ہے
📚اصول کافی ج 6 ص 494
🔹امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔سرمہ اثمد لگاؤ۔سفید اور سیاہ موتیا کے لیے مفید ہے
📚الکافی ج6ص 494
🔹امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔
سرمہ اثمد لگاؤ۔بینائی میں اضافہ کرتا ہے۔بالوں کو گرنے سے روکتا ہے اور آنکھوں سے زیادہ پانی آنے کو ختم کرتا ہے
📚الکافی ج13 ص 147
🔹امام باقرؑ فرماتے ہیں۔سرمہ اثمد لگاؤ۔پلکوں کو مضبوط کرتا ہے،بینائی میں اضافہ کرتا ہے،رات (نماز تہجد) کو بیدار ہونے میں مدد کرتا ہے
📚مکارم الاخلاق ص45
🔹نبی ص ۔فرماتے ہیں
سرمہ اثمد آنکھوں کو صاف کرتا ہے ،آنکھوں کی آلودگی باہر پھینک نکالتا ہے۔بینائی میں اضافہ کرتا ہے
📚طب المصطفٰی ص
🔹نبی ص فرماتے ہیں۔تین چیزیں بینائی میں اضافی کرتی ہیں۔سبزہ کی طرف دیکھنا،سرمہ اثمد لگانا اور خوبصورت چھرہ کو دیکھنا
کنزالعمال ج10 ص51
🔲استعمال
🌳دائیں آنکھ سے اللّہ کا نام لیکر شروع کریں اور دائیں پر ہی ختم کریں۔چار سلاخییں دائیں آنکھ اور تین بائیں آنکھ ۔رات کو سوتے وقت لگائیں۔
ہر رات ایک ہی بار تین ،پانچ یا سات مرتبہ لگائیں
ہر شب استعمال کر سکتے ہیں
♦طب اہل بیتؑ ♦
📚ایلیا یونیورسٹی 🌹
ہمارے پاس طب اہل بیتؑ کے شربت،سویق،ادویات،شمپو ،
طبیعی کریمیں دستیاب ہیں
آن لائن سروس
🇵🇰📞+923445013241
🇮🇷📞+989384313709
Youtube❇
https://www.youtube.com/channel/UCXU_OY4tSuTRTCVBI_wfjlA
🌐Web

Tibahlebait


Telegram❇
http://t.me/joinchat/KiqAThYT2wrZEJccU03I4g
Whts Up ❇
https://chat.whatsapp.com/BGgVXoYtgzrE3zrWWiUs9D
Facebook page❇
https://www.facebook.com/groups/656003014900559/