بالوں کی سفیدی (طب اہل بیتؑ)

🌹بالوں کی سفیدی کا علاج🌸وجوھات🌻پریشانی و ڈپریشن🌻مزاج میں خلل🌻بلغم🌻خونی کی کمی🌼علاج👉جو وجوھات ہیں پہلے اسے دور کریں♦ڈپریشن ہے تو ڈپریشن ختم کریں۔داروی سودابر♦بلغم ہے تو بلغم زدہ♦خون کی کمی ہے تو (قرص خون)♦ھلیلہ سیاہ(Black Myrobalan)(کالی ہڑ)تین عدد روزانہ تین ٹائم کھائیں۔اگر روغن روغن زیتون بکر(ایرانی یا لبنانی) اس میں ملا کر کھائیں تو اس کا فائدہ زیادہ ہو گا♦روغن زیتون وحشی بالوں پر خواتین روزانہ رات اور مرد ہفتہ میں دو بار لگائیں♦تقویت مو♦سرمہ اثمد♦انجیر♦روغن بنفشہ⏺گل بابونہ (Chamomile) اور حنا (مھندی)کو بیس منٹ ابال لیں۔اس کے بعد غسل کرنے سے دو گھنٹے قبل بالوں پر لگا لیں(طب سنتی)⏺روغن سیاہ دانہ (کلونجی)ھفتہ میں دو دفعہ غسل کرنے سے قبل (طب سنتی)جو چیزیں مفید ہیں(دیگر طب)⏺کالی مہندی اور دوسری مہندی مکس کر لیں۔بیس منٹ پانی میں ابال لیں۔اس کے بعد سر پر لگائیں۔سفید بالوں کے لیے مفید ہیں🌼سویق گندم🌼ناریل کا تیل🌼آملہ کا تیل🌼فلفل دراز♨پرہیزبالوں کو کھڑے ہو کر کنگھی نہ کریں❌رات کو کنگھی نہ کریں❌باتھ روم میں کنگھی نہ کریں❌بالوں کے مخالف سمت کنگھی نہ کریں❌کنگھی کے دندان تیز نہ ہو❌۔کنگھی کرتے وقت سر کے بالوں کے ساتھ ناخن مس نہ ہوں❌بلغم ❌سرد غذائیں سے پرہیز کریں❌☘طب اہل بیتؑ 🌹🌹ایلیا یونیورسٹی ☘Web🌐http://tibahlebait.com/