سویق سنجد(طب اہل بیتؑ)

🌹سویق سنجد 🌹
♦ھڈیاں کو اگاتا ہے
♦ھڈیاں کو مضبوط کرتا ہے
♦ھڈیوں کے درد کا علاج ہے
♦کمر درد و عرق النساء کا علاج ہے
♦قد میں اضافہ کرتا ہے
♦ماں کے دودھ کو بڑھاتا ہے
♦ھڈیاں کی کمزوری کو دور کرتا ہے
♦ھڈیاں پر گوشت چڑھاتا ہے اور کمزوری کا علاج ہے
♦نکسیر کو روکتا ہے
♦وٹامن ڈی کی کمی کو پورا کرتا ہے
♦کیلشیم سے بھرپور ہے
♦حاملہ خواتین استعمال کریں صحت مند بچہ پیدا ہوتا ہے
🔶طریقہ استعمال ‼
🔹روزانہ دو چمچ استعمال کریں۔چٹکی چٹکی کر کے اور اس کے دو گھنٹے تک پانی نہ پئیں
🛑رویات میں تاکید
⏺امام جعفر صادقؑ سے ایک شخص نے کمزوری کی شکایت کی ۔آپ نے فرمایا:
سویق کھاؤ۔ہڈیاں کو مضبوط کرتا ہے اور ہڈیاں پر گوشت چڑھاتا ہے۔
📚اصول کافی ج6ص305
🛑امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں ۔سویق وحی پرودگار سے تیار ہوا ہے۔پیغمبروں کی خوراک ہے
📚 المحاسن ج۲، ص۴۸۸.
🛑امام جعفر صادق فرماتے ہیں۔سویق سنجد ہڈیاں کو اگاتا ہے،کمزوری کو ختم کرتا ہے،گوشت کو اگاتا ہے،بچوں کو دودھ کے ساتھ دیں
✴طب اہل بیتؑ✴
⏺ایلیا یونیورسٹی⏺
📚الاصول الکافي،ج۶، ص۳۶۱
👉ہمارے ہاں طب اہل بیتؑ کی ادویات،سویق،شمپو و کریمیں دستیاب ہیں۔
Whts up+Mobile
📞+923445013241