قولنج (طب اہل بیتؑ)

🌹Colic;Ulcerative colitis; قولنج
☘درد قولنج ایک شدید قسم کا درد، جو جسم کے اندر پٹھوں اور عضلات کے ایک دم سکڑنے سے پیدا ہوتا ہے۔ یہ عام طور پر انتڑیوں میں ہوتا ہے۔ معدہ اور گردے میں بھی ہو سکتا ہے۔
پیٹ میں درد،مروڑ،کمر میں درد،آنتوں و معدہ میں درد،پھٹوں کا کھنچاؤ
🌸اسباب
☘مچھلی+انڈہ اکھٹا کھانا
☘شکم سیر ہو کر اول شب ہم بستری
☘قارچ کھانا
☘ناشتہ میں خربوزہ کھانا
☘بھرے ہوئے پیٹ میں غسل کرنا

1⃣آنتوں کیوجہ سے
☘علامات
الٹیاں
بھوک نہ لگنا
پیت میں مروڑ و درد
آنتوں میں درد
گیس
☘علاج
♦جامع بآب زیرہ
♦داروی طریفل
♦مرکب دو
♦داروی زحیر
♦سات کجھور رات پانی کے بغیر
♦کاسنی تازہ سات پتے رات ک
♦گاجر
♦انجیر
♦سنای مکی
♦سمندری نمک
♦تخم کتان(تلسی) ایک چمچ روزانہ(حاملہ و دودھ پلانے والی خواتین استعمال نہ کریں)
♦ایک چمچ کلونجی
Hawthorn زالزالک♦
روزانہ چودہ عدد
♨پرہیز
♨فاسٹ فوڈ،زیادہ کھانا،کافی وغیرہ
2⃣قولنج عضلات
🔹اگر مسلز میں اکڑاہٹ و کھنچاؤ ہے ساتھ درد
وجوھات
☘خون کی خرابی و رگوں کا مسلہ ہے
علاج
🔹داروی صاف کنندہ خون
🔹داروی باز کنندہ عروق
اگر اعصاب کمزور ہیں تو
🔹تقویت اعصاب
3⃣گردوں میں
علامات
پیشاب میں تکلیف
پیشاب میں خون
پیشاب میں زیادہ بدبو
متلی
الٹیاں
علاج
♦طریفل
♦مرکب دو
♦مرکب چھار
♦جامع بآب سفید مولی
4⃣بچوں میں
♦ناف میں روغن زیتون لگائیں
♦مرکب دو
♦طریفل
🌷احادیث🌷
✅امام علی رضاؑ فرماتے ہیں۔
جو کوئی انڈہ اور مچھلی اکھٹے کھائے گا وہ نقرس،قولنج ،
بواسیر یا دانتوں کے درد میں مبتلا ہو گا
شھد+آب گرم +سات بار سورہ الحمد
📚مستدرک اوسائل ج14ص359
✅جو کوئی پیٹ بھر کر غسل کرے گا۔اُس کو قولنج ہو سکتا ہے
📚بحارالانوار ج59 ص 321
✅امام باقرؑ فرماتے ہیں۔جو کوئی اول شب حالت سیری میں اپنی زوجہ کے پاس جائے گا۔اُس کو قولنج،فالج یا لقوہ ہو سکتا ہے
📚بحارالانوار ج 59 ص 327
✅امام علی رضاؑ فرماتے ہیں
ناشتہ میں خربوزہ کھانے سے قولنج اور فالج ہوتا ہے
📚مکارم الاخلاق ص 175
✅امام علی رضاؑ فرماتے ہیں۔انجیر کھاؤ۔قولنج کے درد کے لیے مفید ہیں،ھڈیاں کو مضبوط کرتے ہیں ،بالوں کو اگاتے ہیں
📚طب الرضا
✅رسول ص فرماتے ہیں۔سات دانہ کجھور رات کو کھانا قولنج سے محفوظ رکھتا ہے
📚طب المصطفٰی
✅امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔گاجر کھاؤ۔بواسیر و قولنج کے لیے مفید ہے
📚اصول کافی ج6 ص371
✅امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔کدو کا حلوہ کھاؤ ۔قولنج کے درد کے لیے مفید ہے
طب الائمه ص 138📚
👉طب اہل بیتؑ

ایلیا یونیورسٹی