لاکڑا کاکڑا (طب اہل بیتؑ)

🌹لاکڑا کاکڑا
Chickenpox (varicella) Tib e Ahlebait as
جس کو واریسیلا بھی کہا جاتا ہے، ایک ایسی بیماری ہے جو وارسیلا زوسٹروائرس (VZV) کی وجہ سے ہوتا ہے۔ واریسیلا دنیا بھر میں واقع ہوتی ہے۔
☘کیسے پھلتی ہے
یہ وبائی بیماری ہے۔جو وائرس سے پھیلتی ہے۔ایک شخص سے دوسرے میں ۔ یہ بیماری اس سے متاثرہ لوگوں کے چھیکنے،کھانسنے، اور کھانا یا پینے کی چیزیں شیئر کرنے سے،ہاتھ ملانے یا تھوک سے بھی پھیلتی ہے۔

🌸علامات:
◼دانے ظاہر ہونے سے پہلے:
طبیعت اندر سے خراب ہوتی محسوس ہوتی ہے ۔
◼۔بخار،جو بڑوں میں زیادہ تیز ہوتا ہے۔
◼۔پٹھوںمیں درد۔
۔بھوک نہ لگنا ۔
◼متلی محسوس ہونا ۔
دانے ظاہر ہونے کے بعد:
◼ابتداء میں جسم پر چند دھبے نمودار ہوتے ہیں جودانوں کی شکل اختیار کرکے پورے جسم پر پھیل جاتے ہیں۔
یہ دانے گچھوں کی شکل میں نمودار ہوتے ہیں جو
◼چہرے،ٹانگوں،سینے اور پیٹ پر پھیل جاتے ہیں ۔
۔یہ چھوٹے چھوٹے دانے سرخ اور خارش زدہ ہوتے ہیں ۔
◼اکثر دانے چھالوں کی شکل اختیار کر لیتے ہیں جو زیادہ تکلیف دہ ہوتے ہیں ۔
◼۴۸۸ گھنٹے گزرنے کے بعد ان چھالوں پر خشکی آنا شروع ہو جاتی ہے اور کھرنڈ بن جاتے ہیں ۔
◼۔دس دن کے اندر ہی یہ کھرنڈ خود ہی جھڑ جاتے ہیں ۔
ان دس دنوں میں نئے دانے بھی نکلتے رہتے ہیں۔
🔴علاج (طب اہل بیت)
♦داروی صاف کننده خون؛
♦جامع امام رضا + آب عسل؛
♦مرکب 10 (سیدالادویه).
♦داروی امام موسٰی کاظمؑ
👉نوٹ جن کو یہ بیماری ہو جائے ان کے ساتھ جو بچے ہیں یا گھر والے وہ داروی امام موسیٰ کاظم کھا لیں۔اس سے ان کا قوت مدافعت
( immunity power)
تیز ہو جائے گا۔اس سے اُن کو یہ بیماری نھیں لگے گی
🌸طب اہل بیتؑ🌹
🌸ایلیا یونیورسٹی 🌷
📞+923445013241
🌐http://tibahlebait.com/