وہ چیزیں جو میڈیکل میں مشہور ہیں مگر غلط ہیں۔

🌹وہ چیزیں جو میڈیکل میں مشہور ہیں مگر غلط ہیں 🌹

🌹اہل بیتؑ نے ان کی تردید کی ہے۔ہر مومن کو پتا ہونا چاہے۔
🔵طب اہل بیتؑ
زیادہ پانی پینے سے منع کیا گیا ہے۔جب پیاس لگے تب پئیں ✔
🔴مغربی طب
روزانہ آٹھ گلاس پانی پینا چاہے۔صحت کے لیے اچھا ہے❌
🔵طب اہل بیت
لوگوں کو اگر نمک کے فوائد کا علم ہوتا تو کسی اور چیز سے علاج نہ کرواتے ۔ضروری ہے ۔دستر خوان پر نمک پڑا ہو✔
🔴مغربی طب
نمک سفید بہترین ہے۔دسترخوان پر نہیں ہونا چاہے❌
🔵طب اہل بیتؑ
نمک بلڈ پریشر کا علاج ہے (سمندری نمک)✔
🔴مغربی طب
نمک سے بلڈ پریشر زیادہ
ہوتا ہے❌
🔵طب اہل بیتؑ
بہترین نمک دریا یا سمندر کا ہے جو چٹان کی شکل میں
ہوتا ہے✔
🔴مغربی طب
بہترین نمک آیوڈین والا سفید نمک ہوتا ہے❌
🔵طب اہل بیتؑ
بہترین گوشت دنبہ کا گوشت ہے (گائے کے دودھ میں پکا کر)✔
🔴مغربی طب
سُرخ گوشت زہر ہے❌
🔵طبِ اہل بیتؑ
گوشت کو دودھ میں پکا کر استعمال کریں ✔
🔵مغربی طب
گھی میں فرائی کریں❌
🔵طب اہل بیتؑ
انڈہ+بیگن کو تل کر کھائیں۔باقی کسی چیز کے تلنے کا حکم نہیں ہے✔
🔴مغربی
تلن کھائیں❌
🔵طب اہل بیتؑ
مچھلی کو گوشت (زیادہ )نہ کھائیں۔انسان کو کمزور اور آنکھوں کی چربی کو پگلا دیتا ہے✔
🔴مغربی طب
مچھلی کو گوشت بہترین گوشت ہے ❌
🔵طب اہل بیت
جانوروں میں مرغی خنزیر ہے۔اس کا گوشت نہ کھائیں✔
🔴مغربی طب
مرغی کا گوشت اچھا ہے ❌
🔵طب اہل بیتؑ
زیادہ گوشت نہ کھائیں۔دل کو سخت و مردہ کر دیتا ہے✔
🔴مغربی طب
زیادہ گوشت استعمال کریں۔صحت کے لیے ٹھیک ہے❌
🔵طب اہل بیتؑ
حیوانوں کا گھی (خاص کر گائے کا گھی ) کھانوں میں استعمال کریں۔بیماریاں کو باہر نکال دیتے ہیں✔
🔴مغربی طب
جانوروں کا روغن استعمال نہ کریں۔بیماریاں کا باعث
بنتا ہے❌
🔵طب اہل بیتؑ
جانوروں کا روغن(گھی) گرمیوں میں استعمال کریں۔سردیوں میں استعمال نہ کریں(سردیوں میں ریشہ و بلغم جم جاتا ہے)✔
🔴مغربی طب
گھی سردیوں میں استعمال کریں۔بجھائے گرمیوں کے❌
🔵طب اہل بیتؑ
بیٹھتے وقت کمر کو جھکا کر بیٹھ جاؤ✔
🔴مغربی طب
بیٹھتے وقت کمر کو
جھکاؤ نہ❌
🔵طب اہل بیتؑ
بہترین کھانا رات کا کھانا ہے
اس کو ترک نہ کریں✔
🔴مغربی طب
شام کا کھانا نقصان دہ ہے اسے ترک کر دیں❌
🔵طب اہل بیتؑ
صبح اور شام کا کھانا کھاؤ۔بدن کی صحت و سلامتی اور خوراک کو ھاضم کرنے کے لیے بہترین ہے✔
🔴مغربی طب
دو وقت کا کھانا نقصان دہ ہے ۔ہر گھنٹے بعد کچھ نہ کچھ کھاتے رہو❌
🔵 طب اہل بیتؑ
خدا نے کوئی بھی چیز جسم میں فالتو نہیں پیدا کی ہے✔
🔴مغرب طب
اپنڈکس جسم میں فالتو ہے،
اسی طرح گردہ اور کچھ رگیں بھی فالتو ہیں❌
🔵طب اہل بیتؑ
مسواک کریں۔ کھانے کے بعد،سونے سے پہلے،نماز سے پہلے اور جاگنے کے بعد ،کھانے کے بعد خلال بھی کریں✔
🔴مغربی طب
کھانے کے بعد پلاسٹک کے ٹوتھ برش سے دانت صاف کریں❌
?(ٹوتھ پیسٹ میں فلورائیڈ کینسر کا باعث بنتا ہے)
🔵طب اہل بیتؑ
بہترین مسواک اراک ہے۔اس کو استعمال کریں✔
🔴مغربی طب
بہترین مسواک ٹوتھ پیسٹ ہیں ۔ان کو استعمال کریں❌
🔵طب اہل بیتؑ
باقلا استعمال کریں۔خون کو صاف کرتا ہے اور بڑھاتا ہے✔
🔴مغربی طب
باقلا استعمال نہ کریں۔خون کی کمی کا سبب ہے❌
🔵طب اہل بیتؑ
چغندر کے پتے فائدہ مند ہیں اور بیماریاں کا علاج ہیں۔جبکہ اس کی جڑ نقصان دہ ہے✔
🔴مغربی طب
چغندر کے پتے مضر ہیں اور اس کی جڑ فائدہ مند ہے❌
🔵 طب اہل بیتؑ
دنبہ کا بہترین گوشت اس کے سر کا گوشت ہے ✔
🔴طب مغربی
دنبہ کا سر مضر ہے❌
🔵طب اہل بیتؑ
دودھ کیساتھ صرف کھجور حل کر کے استعمال کریں ۔فائدہ مند ہے✔
🔴مغربی طب
دودھ کے ساتھ کیلا اور دیگر پھل استعمال کریں۔وٹامن حاصل ہوتی ہیں❌
🔵طب اہل بیتؑ
بوڑھوں کا غذا کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے✔
🔴مغربی طب
نوجوانوں کو غزا کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے❌
🔵طب اہل بیتؑ
طب کا آغاز انسان کی خلقت کے بعد فوراً ہو گیا تھا۔اللّہ نے وحی کے زریعے انبیاءؑ کو طب کی تعلیم دی✔
🔴مغربی طب
طب سیںنکڑوں سال پہلے چند لوگوں نے ایجاد کی ❌
🔵طب اہل بیتؑ
آلو بخارا جوڑوں کو نرم
کرتا ہے✔
🔴مغربی طب انڈسٹریل پیسٹ جوڑوں کو نرم کرتا ہے❌
🔵طب اہل بیتؑ
سنا کے پتے تمام بیماریاں کا علاج ہیں✔
🔴مغربی طب سنا کے پتے آنتوں و معدہ کے لیے سخت مضر ہیں۔آنتوں و معدہ کو خراب کرتے ہیں❌
🔵طب اہل بیتؑ
حجامت و فصد کراؤ بیماریاں کو ختم کرتے ہیں۔حجامت سنتِ انبیاءؑ ہے۔صحت کے
لیے مفید ہے✔
🔴طب مغربی
حجامت و فصد نقصان
دہ ہے❌
Web🌐http://tibahlebait.com/
🔶طب اہل بیت ع🔷
❇ایلیا یونیورسٹی🌹