پھپڑوں میں پانی بھر جانا(طب اہل بیتؑ)

🌹پھپڑوں میں پانی پڑ جانا
🌹Pleural effusion🌹
🌸علامات
🔹سینے کا درد
🔹خشک کھانسی اور بعض دفعہ کھانسی کیساتھ خون آنا
🔹 بخار
🔹 لیٹنے پر سانس لینے میں دشواری
🔹سانس کی قلت
🔹 گہری سانس لینے میں دشواری۔
🔹مستقل ہچکی
🔹 جسمانی سرگرمیوں میں مشکلات
☘وجوھات( طب اسلامی)
🔸شدید نزلہ و زکام
🔸ضعیف قلب
🔸پھپڑوں کا انفکشن
🌷علاج
♦داری طریفل
♦داروی کاشم
♦سنامکی
♦جامع بآب سونف
🌹طب اہل بیتؑ 🌷
🌸ایلیا یونیورسٹی🌸
Whts app📞+923445013241
🌎http://tibahlebait.com/