پیٹ میں درد

🌹🌹پیٹ میں درد🌹🌹
♦ایک شخص نے نبی ص کو پیٹ میں درد کی شکایت کی ۔آپ نے فرمایا:
ایک گلاس پانی لے لیں۔اس کو گرم کر لیں۔اس میں دو چمچ شہد ڈال لیں اور اس پر سات بار سورہ الحمد پڑھ لیں۔پیٹ میں درد ختم ھو جائے گا ۔
👉(یہ پیٹ میں درد،آنتوں کی انفکشن،قولنج کے لیے بھی مفید ہے)
📚طب الائمہؑ ص27
♦پیٹ میں شدید درد و مروڑ
امام علی رضاؑ فرماتے ہیں۔جس کو پیٹ میں شدید درد ہو یا مروڑ پڑ رہے ہوں وہ ایک آخروٹ لے اور باہر والے سخت چھلکے سمیت اسے گرم کر لے۔اس کے بعد چھلکا اتار کر فوراً گرم گرم کھا لیں۔آرام آ جائے گا
❇(دل میں درد،سر درد،میگرین،دس سالہ سر درد،بیماری عصبی ،شکم درد کے لیے بھی یہ نسخہ بہترین ہے)
📚طب الائمہؑ ص101
♦شہد+کلونجی
👉معدہ میں درد+بخار+پیٹ میں درد+تمام بیماریاں
♦امام باقرؑ فرماتے ہیں۔
شہد اور کلونجی ناشتہ میں استعمال کریں ۔تمام بیماریاں کا علاج ہے۔اس کی خاصیت تمام مزاجوں کے لیے فائدہ مند ہے ۔چاہے گرم مزاج و یا سرد۔یہ شفا ہے۔(ایک چمچ شہد اور سات یا نو یا گیارہ دانہ کلونجی استعمال کریں)
📚طب الائمہؑ ص 51
🛑طب اہل بیتؑ کی ادویات
درمان شکم درد
1⃣مرکب 2؛
2⃣جامع امام رضا (ع)+ با آب زیره؛
3⃣مرکب 4؛
4⃣مرکب 1.
5⃣لبنی عسل:
6⃣مرکب 3
🌹طب اہل بیتؑ🌹
✴ایلیا یونیورسٹی✴