چہرہ کی خوبصورتی (طب اہل بیتؑ)

🌹احادیث🌹چہرہ
1⃣چھرہ کی خوبصورتی
2⃣چہرہ کی بدصورتی
3⃣چہرہ پر داغ
4⃣چہرہ کی زردی
5⃣چہرہ پر چھائیاں
6⃣آنکھوں کے گرد حلقے
🌻علاج و وجوھات
☘طب اہل بیت☘

♦1⃣چھرہ کے نور کو ختم کرنے وال چیزیں
☘زنا
نبی ص نے فرمایا:زنا کے پانچ نقصانات ہیں۔چھرہ کا نور چلا جاتا ہے۔انسان فقر میں مبتلا ہو جاتا ہے،خدا کے غضب میں گرفتار ہو جاتا ہے اور آخرت میں آگ میں جلے گا
📚اصول کافی ج3ص573
☘زیادہ مزاق
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔زیادہ مزاق نہ کریں اس سے چھرہ کی نورانیت ختم ہو جاتی ہے
اصول کافی ج2ص445
☘جھوٹ
نبی ص فرماتے ہیں جھوٹ نہ بولو اس سے چھرہ کا نور چلا جاتا ہے
☘زیادہ ہنسنا
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔زیادہ نہ ہنسیں اس سے چھرہ کی نورانیت ختم ہو جاتی ہے
📚اصول کافی ج2ص446
🌻1⃣چھرہ کی نورانیت زیادہ کرنے والی چیزیں
☘تہجد
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔تہجد کی نماز پڑھا کرو اس سے چھرے میں نورانیت آتی ہے
☘زکر
چھرہ کی نورانیت کے لیے زکر
یا حى یا قیوم یا من لا اله الا انت

♦2⃣چھرہ کو خراب کرنے والی چیزیں
☘کپڑا سے چھرہ صاف کرنا
نبی ص فرماتے ہیں۔کپڑے سے چھرہ کو صاف نہ کریں اس سے شادابی و تازگی ختم ہو جاتی ہے
📚اصول کافی ج5ص118
☘پیراھن
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں ۔منہ کو بالنگ(قمیض کے آگے کا حصّہ) سے منہ خشک نہ کریں۔اس سے چھرہ خراب ہوتا ہے
مستدرک الوسائل ج1ص233
☘شکم سیر (زیادہ کھانا)
حضرت عیسٰی فرماتے ہیں۔شکم سیر ہو کر کھانے سے چھرہ کی رنگت خراب ہو جاتی ہے
📚الخصال ص249
نبی ص فرماتے ہیں۔سورج رنگ کو خراب کرتا ہے،بیماری و درد کا باعث ہے (سورج کی طرف چھرہ کر کے نہ بیٹھیں پشت کر کے بیٹھیں)
📚الخصال ص449
امام علیؑ فرماتے ہیں ۔جب بھی سورج کی روشنی میں بیٹھو تو سورج کی طرف پشت کر کے بیٹھو چھرہ کر کہ نہ بیٹھو۔ورنہ درد میں مبتلا ہو جاؤ گے
📚مستدرک الوسائل ج12ص575
☘لڑائی کرنا
لڑائی نہ کریں اور زیادہ مزاق نہ کریں اس سے انسان کی شخصیت کم ہو جاتی ہے
📚اصول کافی ج2 ص445
☘غرور کرنا
☘انڈے کھانا
امام علی رضاؑ فرماتے ہیں ۔داغ و دھبے( Freckles) چھرہ پر زیادہ انڈے کھانے سے نکلتے ہیں
نبی ص فرماتے ہیں۔غرور خوبصورتی کے لیے آفت ہے۔
📚بحار الأنوار: 77/59/3.
🌻2⃣چھرہ کو خوبصورت کرنی والی چیزیں
☘ناک سے بال صاف کرنا
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔ناک سے بال صاف کرنا چھرہ کو خوبصورت بناتا ہے
📚الکافی ج6ص488
☘مھندی لگانا
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔مھندی لگانا بدن کی بدبو کو ختم کرتی ہے،چھرہ کو چمکدار و شفاف بناتی ہے
📚الکافی ج6ص484
☘شمپو گل سرشور
امام موسٰی کاظمؑ فرماتے ہیں۔سر کو گل سرشورfuller’s earth
سے دھلائی کریں اس سے چھرہ خوبصورت ہوتا ہے
📚علل الشرایع، ج 1، ص 292
☘ناشپاتی
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں ناشپاتی کھاؤ چھرہ کو خوبصورت کرتی ہے
📚بحارالانوار ج63 ص170
☘کاسنی کھانا
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔کاسنی کھاؤ۔چھرہ کو خوبصورت کرتی ہے۔
📚بحارالانوار ج63ص208
☘ھاتوں کی تری
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں کھانے کے بعد ہاتھ منہ پر مل لیں ۔چھرہ خوبصورت رہے گا دھاریاں نھیں پڑیں گی
📚طب امام جعفر صادقؑ
وضو کا پانی
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔وضو کرنے کے بعد وضو کے پانی سے منہ صاف کر لیں اس سے داغ و دھبے freckles ختم ہو جائیں گے
☘تیل سے مساج
امام باقرؑ فرماتے ہیں تیل سے مساج کرنا (ابرو و کف سر) چھرہ کو خوبصورت بناتا ہے
☘نمک سے کھانے کا آغاز
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں
کھانے کا آغاز نمک سے کرو۔اس سے چھرہ پر تل نھیں نکلیں گے
☘گلاب
نبی ص فرماتے ہیں ۔گلاب سے (مساج کرو اور کھاؤ) چھرہ کی چمک میں اضافہ کرتے ہیں
☘بہ
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔ناشتہ میں بہ Quience کھائیں ۔چھرہ کو خوبصورت بناتے ہیں۔
☘کدو
نبی ص فرماتے ہیں کدو کھاؤ چھرہ کی شادابی میں اضافہ کرتے ہیں
☘خربوزہ
امام علی رضاؑ فرماتے ہیں خربوزہ کھاؤ ۔چھرہ کو صاف کرتا ہے (ناشتہ میں استعمال نہ کریں)
📚تخصصی طب اسلامی
🌸ازکار و آیات
☘خوبصورتی کے لیے
اگر چہرہ بے رونق ہو جائے یا چہرہ کا رنگ سیاھی مائل ہو جائے تو ہر نماز کے بعد ایک سو گیاہ مرتبہ درج ذیل اسمائے حُسنٰی کو اول و آخر صلوات کیساتھ پڑ کر ہاتھوں پر دم کر کے چہرے پر پھیریں تو انشاء اللّہ بدصورتی ذائل ہو جائے گی
🌼اَللّلہُ الْمُصَوِّرُ الْمَالِکُ🌼
☘چھائیاں کے لیے
انجیر کو دودھ اور جو کے آٹے میں ملا کر لیپ لگائیں۔چھائیاں ختم ہو جائیں گی
📚مجمع الدعوات
☘چہرہ پر چھائیاں کی جگہ انگلیاں پھیرتے ہوئے یہ آیات تین مرتبہ پڑھے تو چند دنوں میں چہرہ نکھر کر صاف و شفاف ہو جائے گا
📚مکارم الاخلاق
☘رنگ گورا
اگر کوئی درج زیل آیت
وَ اَمَّا الَّذِیۡنَ ابۡیَضَّتۡ وُجُوۡہُہُمۡ فَفِیۡ رَحۡمَۃِ اللّٰہِ ؕ ہُمۡ فِیۡہَا خٰلِدُوۡنَ﴿۱۰۷﴾
۱۰۷۔ اور جن کے چہرے روشن ہوں گے وہ اللہ کی رحمت میں ہوں گے، جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔(آل عمران 107)
کو اول و آخر صلوات کے ساتھ گیارہ بار پانی پر پڑھ کر وضو یا غسل کرے تو اس کا رنگ انشاء اللّہ گوار ہو جائے گا
📚نوائے صالحین ص336

♦3⃣چھرہ کی زردی
☘خون کھانا
جو شخص خون کھائے گا ۔اس کا چھرہ زرد و سیاھی رنگ کو ہو جائے گا،بداخلاق اور سخت دل والا ہو گا(جب بھی گوشت پکائیں اچھی طرف صاف کر لیں تا کہ خون نہ رہ جائے)
📚مستررک الوسائل ج 14 ص359
☘سورج نکلتے و ڈوبتے وقت سونا
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔صبح کے وقت سونا روزی کو کم کرتا ہے۔رنگ کو زرد کرتا ہے اور سخت نحوست کا سبب ہے۔(بین الطلوعین سورج نکلتے وقت اور ڈوبتے وقت سونا بیماری کا موجب ہے اور نحوست کا سبب ہے )
📚مستررک الوسائل ج4ص853
☘مٹی کھانا
نبی ص فرماتے ہیں۔مٹی نہ کھائیں اس کے تین نقصان ہیں
چھرہ کا رنگ زرد کرتی ہے،بیماری کو لاتی ہے اور پیٹ کو بڑا کرتی ہے
☘اُنشان کھانا
📚بحارالانوار ج59 ص300
امام باقرؑ فرماتے ہیں۔کسی اُنشان potash سے ہاتھ دھونا نھیں چاہے اس سے چھرہ کا رنگ زرد ہوتا ہے،گھٹنے ضعیف ہوتے ہیں ،دھان بدبو دار ہوتی ہے (اس کو کھانے سے بھی منع کیا گیا یے )
🌻3⃣چھرہ کی زردی ختم کرنے والی چیزیں
📚بحارالانوار ج 59 ص 234
☘کاسنی+کھیرا+ساقہ
امام حسن عسکریؑ فرماتے ہیں۔کھیرا (دیسی) کا چھلکا+ساقه ( Peduncle)+ کاسنی + گُڑ ان کو ابال کر استعمال کریں
📚تخصصی طب اسلامی
☘گوشت کو پکا کر کھائیں
حضرت عیسٰیؑ فرماتے ہیں۔گوشت کو پکانے سے قبل (اچھی طرح صاف) دھلائی نہ کرکے کھانے سے چھرہ زرد ہو جاتا ہے اور اچھی طرح دھلائی کر کے کھانے سے چھرہ کی زردی ختم ہو جاتی ہے
📚تخصصی طب اسلامی
☘کباب+ترہ
امام موسیٰ کاظمؑ فرماتے ہیں
چھرہ کی زرد رنگت خون کی کمی کیوجہ سے بھی ہوتی ہے ۔خون کی کمی کو دور کرنے کے لیے کباب اور ترہ زیادہ کھائیں
سیاھی صورت نبی ص فرماتے ہیں پیاز زیادہ کھاؤ۔چھرہ کی سیاھی کو ختم کرتا ہے
📚تخصصی طب اسلامی

4⃣♦چھرہ پر سوجن
حضرت عیسٰیؑ فرماتے ہیں۔رات کو سوتے وقت منہ بند رکھنے سے چھرہ میں سوجن آ جاتی ہے(کیونکہ آکسیجن نھیں
پہنچتی)
☘گُڑ اور کاسنی
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔چھرہ کی سوجن کے لیے گُڑ اور کاسنی کو ابال کر استعمال کریں
☘گُڑ+کاسنی
🌹طب اہل بیتؑ 🌸
🌻ایلیا یونیورسٹی🌹
🌐http://tibahlebait.com/