ہڈیوں کا بھربھراپن (طب اہل بیتؑ)

🌹Osteoporosis 🌹
ہڈیوں کا بھربھرا پن🌹
🔸طب اہل بیتؑ سے علاج🔸
علامات
☘عام علامات میں جسم کی ہڈیاں،
🌷جوڑوں میں درد، ہڈیاں میں درد
🌷ہروقت تھکاوٹ کا احساس،
🌷بھوک کی کمی،
🌷معمولی سی چوٹ سے ہڈی کا ٹوٹ جانا اور کمر کا جھکاؤ
🌷ہڈیاں کا کمزور اور نرم ہو جانا اور باد بار ٹوٹنا
ہڈیاں میں کیلشیم و وٹامن ڈی کی کمی ہو جاتی ہے۔
🌺علاج
♦سویق سنجد
♦سویق جو
♦سویق گندم
♦استخوان ساز
♦برگ چغندر
♦انجیر
♦ادرک
♦سورج کی طرف پشت کر کے پندرہ منٹ بٹھیں
♦دودھ
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔سنجد کھاؤ۔ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے اور ہـڈیاں پر گوشت چڑھاتا ہے
📚اصول کافی ج6ص361
🌎http://tibahlebait.com/