اسھال،پیچش،خونی(طب اہل بیتؑ)

🌹🌹اسھال،پیچش،خونی
اسھال🌹🌹
علاج
✅سویق چاول
✅چاول کی روٹی
✅چاول کا سوپ
✅روغن بادام
✅کلونجی+شہد
✅سویق گاروس+زیرہ سیاہ
🛑ادویات طب اہل بیتؑ
✡جامع+آب مورد
✡جامع +شہد
✡ابن بسطام
✡زحیر
✴امام جعفر صادقؑ سے ایک شخص نے اسھال کی شکایت کی ۔آپ نے فرمایا: چاول کی روٹی کھاؤ۔اسھال کو ختم کرتا ہے اور معدہ کو پاک کرتا ہے
📚الکافی ج6ص305
Web🌐http://tibahlebait.com/
🔶طب اہل بیت ع🔷
❇ایلیا یونیورسٹی❇