سانس کی بیماریاں(طب اہل بیتؑ)

🌹سانس کی بیماریاں 🌹
👉اگر کام کرتے وقت سانس کی تکلیف ہو جاتی ہے اس کا مطلب ہے دل کی بیماری ہے۔دل کی کورنیری آرٹیری یا دل کے وال کا مسلہ ہے۔اگر دل وال کا مسلہ ہو تو مریض کے ہونٹ سیاھی مائل ہوں گے(dark)،مریض کا دل کمزور ہو گا ۔
🌹🌹🌹🌹
👉اگر مریض کو بیٹھے ہوئے یا لیٹے ہو سانس کا مسلہ ہو جاتا ہے،کھانسی و دمہ تو اس کا مطلب یے مریض کو پھپڑوں کا مسلہ ہے۔جس کو دمہ کہتے ہیں۔
🌹🌹🌹🌹🌹
👉اگر کھانے کے بعد مریض کو سانس کا مسلہ ہو جاتا ہے ۔خاص کر زیادہ یا بھاری غذائیں کھانے کے بعد تو اس کا مطلب ہے مریض کو معدہ کا مسلہ ہے۔جس سے مریض کے پیٹ میں گیس بننا بھی شروع ہو جاتی ہے
🌹🌹🌹🌹
👉اگر مریض کو سوتے ھوئے سانس کا مسلہ ہوتا ہے۔مریض کو محسوس ہوتا ہے اس کے گلے میں کوئی چیز پھنسی ھوئی ہے اور مریض کو سانس کا مسلہ ہو جاتا ہے۔تو اس کو انفکشن ہے
🌹🌹🌹
🌹🌹علاج🌹🌹
دل کی وجہ سے سانس کا مسلہ
♦داروی باز کنندہ عروق
♦اسفند
♦داروی تقویت قلب
♦اداراد شتر است تین دن
♦گوشت دودھ میں پکا کر
🌹🌹🌹🌹
🔵پھپڑوں کی وجہ سے (دمہ)
علاج
🔹داوی کاشم
🔹جامع با آب سونف
🔹مرکب دو
🔹اسفند
🔹شہد+زنجفیل
🔹چائے زعفران
🔹چائے گزنہ
🔹چای بادرنجبویه
🔹حجامت
🔹اداراد شتر است تین دن
اگر بلغم بھی ساتھ ہے تو
🔹بلغم زدہ
🔹شافیہ
🌹🌹🌹🌹
⚫معدہ کی وجہ سے
⏺پندرہ منٹ سورج کی طرف پشت کر کے بیٹھیں
⏺داروی مرکب دو
⏺داروی ھاضوم
⏺جامع با آب سونف
⏺سنامکی+گلاب
🌹🌹🌹🌹
✴انفکشن کی وجہ سے
✴بخور مریم
✴قطرہ سداب و سرکہ
✴داروی کاظمؑ
✴جامع با آب شہد
⭕پرہیز
زیادہ کھانا❌
گرد و غبار❌
پولن ❌
انڈا ❌
چکنائی والی غذائیں ❌
👉سینہ کو سردی سے بچائیں
ٹھنڈی چیزوں کی جگہ گرم چیزیں کھائیں،اجوائن،ادرک،زعفران وغیرہ
🥦🍑🍒طب اہل بیتؑ کی تمام ادویات ہمارے پاس دستیاب ہیں۔اس کے علاوہ نورہ،طبیعی شمپو اور کریمیں بھی دستیاب ہیں،ادویات کی قیمت فی عدد 100 سے 300 ہے🥭🍍🍉🍇🥬🥟
Whts up+Mobile
📞+923445013241
Web🌐http://tibahlebait.com/
🔶طب اہل بیت ع🔷
❇ایلیا یونیورسٹی❇