دانت و مسوڑے (طب اہل بیتؑ)

🌹🌹دانت و مسوڑے🌹🌹
🔘دانتوں و مسوڑوں کی مضبوطی کے لیے
✡سرکہ + نمک
✡شہد
✡مسواک اراک
✡مسواک زیتون
✡دودھ
✡روغن حنطل
✡معجون اراک

✡خلال کرنا
✡پیاز کھانا
✡گرم پانی پینا
✡کندر چبا چبا کر کھانا
🛑دانت اور مسوڑوں میں درد
علاج
♦مسواک اراک (پیلو)
♦سرکہ +نمک
♦میخک
♦پاؤڈر دندان دندان (هلیله، عاقرقرحا و خردل)
♦ هندوانه ابوجهل کے قطرے کان میں جس طرف درد ہے ڈالیں
♦ٹھوڑی کے نیچے حجامت
🔵دانتوں کا ٹوٹ جانا
🔷داروی استخوان ساز
🔷پاؤڈر سنجد
🔷سبزیات
⚫دانتوں کی پیلاہٹ
☑مسواک پاؤڈر دندان
☑سمندری نمک سے دانت صاف کریں
☑خربوزہ کو چاقو کے بجھائے دانتوں سے کاٹیں
☑انار کا چھلکا اور نمک ملا کر دانت صاف کریں
✴ دانتوں کے اوپر کالی تہ
✴روغن ھندوانہ ابو جھل استعمال کریں
🎇دانتوں میں سوراخ
🔆روغن هندوانه ابوجهل کو ایک قطرہ ناک میں اور دو قطرے دانتوں کے سوراخ میں ڈالیں
💢مسوڑوں میں سے خون آنا اور دانتوں کا خراب ہونا
علت
👉اگر خوراک 48 گھنٹے دانتوں میں پھنسی رہے تو دانتوں سے بدبو آنا شروع ہو جاتی ہے اور مسوڑوں سے خون بھی آنے لگتا ہے
✔علاج
❇خلال کریں
❇مسواک اراک+زیتون
❇نمک اور پانی
❇پاؤڈر دندان استعمال کریں
انار کھائیں
🔴دانتوں کا کُند ہو جانا
♦سرکہ ناشتا میں
♦سوتے وقت سات کھجور کھائیں پانی کے بغیر
⏺امام علی رضاؑ فرماتے ہیں:
کوئی گرم چیز کھانے کے بعد فوراً ٹھنڈا پانی پینا اور مٹھائی کھانا دانتوں کی تباہی کا باعث بنتا ہے۔
📚بحارالانوار ج62 ص321
⏺امام باقرؑ فرماتے ہیں۔کندر کھاؤ۔دانتوں کو مضبوط کرتا ہےاور بلغم کو ختم کرتا ہے۔
⏺نبی ص فرماتے ہیں:
آب نسیان دانتوں کے درد کو ختم کرتا ہے۔
📚مفاتیح الجنان
⏺نبی ص فرماتے ہیں۔ہر شخص کو (کم سے کم) دو بار دن میں مسواک کرنا چاہے۔اس سے حافظہ زیادہ ہوتا ہے،بلغم ختم ہوتی ہے،مسوڑے مضبوط ہوتے ہیں،منہ خوشبودار ہوتا ہے اور دانت مضبوط ہوتے ہیں۔
📚جامع الاخبار ص151
⏺امام موسیٰ کاظمؑ فرماتے ہیں۔اگر دانتوں میں سوراخ ہو جائے اور درد ہو تو ھندوانہ ابوجھل کو چند رات (تین سے پانچ ) ہر رات دو سے تین قطرے جس طرف درد ہے کان میں اس کان میں ڈالے۔انشاء سوراخ بھی ٹھیک ہو جائے گا اور درد بھی ختم ہو جائے گا
📚اصول کافی ج8ص194
بہترین مسواک
اراک (پیلو)
⏺امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔بہترین مسواک اراک کا ہے۔منہ کو خوشبودار کرتا ہے،پیغمبر ص کی سنت ہے،مسوڑوں کو مضبوط کرتا ہے۔بلغم کو کم کرتا ہے اور بینائی میں اضافہ کرتا ہے
📚اصول کافی ج6ص495
❇امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔پیاز کھاؤ،مردانہ طاقت کو بڑھاتا ہے،منہ کی خوشبو کو زیادہ کرتا ہے(اس کے فوراً مسواک اراک کیا جائے) اور مسوڑوں کو مضبوط کرتا ہے
سرکہ
⏺امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں:
دانتوں کو مضبوط کرتا ہے،مسوڑوں کو مضبوط کرتا ہے،عقل کو بڑھاتا ہے
📚اصول کافی ج6ص384
⏺نمک مسوڑوں کو مضبوط کرتا ہے۔ان کی سستی ختم کرتا ہے،دانتوں کو مضبوط کرتا یے،سمندری نمک بہترین نمک ہے
📚بحارالانوار ج92ص190
⏺نبی ص فرماتے ہیں۔خلال کرو ۔دانتوں کو صاف اور مسوڑوں کو مضبوط کرتا ہے
📚المحاسن ج2ص593
⏺امام ھادیؑ فرماتے ہیں۔شانہ عاج(ھاتھی کی ھڈی سے بنی کنگھی) سے کنگھی کریں۔بالوں کو اگاتی ہے،دماغ کو تیز کرتی ہے،مسوڑوں کو پاک کرتی یے
📚مکارم الاخلاق ص72
⏺نبی ص فرماتے ہیں۔گرم پانی پئیو۔معدہ کو پاک کرتا ہے،جگر کو صاف کرتا ہے ،منہ کی بدبو کو ختم کرتا ہے اور دانتوں کو مضبوط کرتا ہے
📚اصول کافی ج6ص153
⏺حضرت علیؑ فرماتے ہیں۔جب بھی چھینک آئے تو پڑھیں
الحمد لله رب العالمين على كل حال
اس سے کان میں درد،دانت میں درد نہیں ہو گا
📚اصول کافی ج2ص 455
⏺نبی ص فرماتے ہیں۔حجامت سر سات بیماریاں کا علاج ہے۔
پاگل پن،پیسی،جزام،بے خوابی،دانت درد،میگرن
📚مسدرک الوسائل ج17ص33
⏺نبی ص فرماتے ہیں۔جو شخص ھفتہ اور جمعرات کو ناخن کاٹے گا(ایک ناخن جمعہ کے لیے چھوڑ دیں) اس کو سر درد،جزام و دانت درد نہیں ہو گا
📚من لایحضر ج1ص128
💢پرہیز
👉گرم چیز کھانے کے فوراً بعد ٹھنڈی چیز نہ کھائیں
👉ٹھنڈی چیز کے بعد گرم نہ کھائیں
👉ہر کھانے کے بعد مسواک کریں اور کلی کریں
👉رات کو دانتوں کے درمیان جو غذا پھنس جاتی ہے اسے بھی صاف کریں اور مسواک کریں
👉ٹوتھ پیسٹ ہر گز استعمال نہ کریں۔اس میں فلورائیڈ ہوتا ہے جو کنسر کا باعث ہے
👉دنیا کا سب سے بہترین اور نبی ص کا پسندیدہ مسواک اراک(پیلو) استعمال کریں مسوڑوں اور دانتوں کی تمام بیماریاں کا علاج ہے
👉چاکلیٹ دانتوں کو تباہ کرتی ہے ۔نہ کھائیں اگر کھائیں تو اچھی طرح سے دانت صاف کریں اور خلال کریں
👉رات کو دانت صاف بھی کریں اور خلال بھی کریں
👉مٹھائی رات کو نہ کھائیں
Web🌐http://tibahlebait.com/
طب اہل بیتؑ کی تمام ادویات ہمارے پاس موجود ہیں۔ایک سو روپے سے لیکر 300 روہے تک ہیں
+923445013241
🔶طب اہل بیت ع🔷
❇ایلیا یونیورسٹی❇