MS طب اہل بیتؑ )ایم ایس)

🌹Multiple sclerosis
(MS) ایم ایس🌹
🌸یہ ایک عصبی بیماری ہے۔جس سے انسان کا مرکزی اعصابی نظام متاثر ہوتا ہے۔
(Central nervous system)
جس کا اثر حرام مغز و دماغ کو پڑتا ہے ۔انسان کا مدافعتی نظام تباہ ہو جاتا ہے۔
☘وجوھات
✅عام کھانسی کا فوراً علاج
کرنا کھانسی دو طرح کی ہوتی ہے ایک عام اور دوسری شدید و انفکشن والی عام کھانسی کا علاج نہیں کرنا

چاہے فلج ،ایم اس سے بچاتی ہے
✅مچھلی کھانے کے فوراً بعد ٹھنڈا پانی پینا
✅حالت سیری میں اول شب ہم بستری کرنا
✅مچھلی کھانے کے بعد ٹھنڈا پانی سے غسل کرنا
✅ناشتہ میں خربوزہ کھانا
✅ناشتہ میں کھجور برنی کھانا
☘علاج علامات
🌻یاداشت کی کمزوری
🌻ایک ٹانگ یا دونوں میں کمزوری یا سُن ہو جانا
🌻آنکھوں کی کمزوری
🌻دوہری بصارت
🌻آنکھوں میں درد و دھندلا پن
🌻اچانک سے کسی جگہ سے درد اٹھنا
🌻مثانہ میں کمزوری
🌻عصبی نظام کی خرابی
🌻ھاتھ و پاؤں کے بے حس ہو جانا
🌻آخری مراحل میں انسان اپائج و معزور ہو جاتا ہے۔حرکت نہیں کر سکتا
🌻شدید تھکاؤٹ
🌻چکر آنا
☘علاج
♦جامع بآب مرزنجوش
♦داروی حضرت محمد ص
♦سویق جو
♦روغن بنفشہ پای کنجد
♦داروی شافیہ بآب مرزنجوش
♦بخور مریم
♦داروی عقل
♦قطرہ سداب با سرکہ
♦داروی امام موسٰی کاظمؑ
♦داروی تقویت عصب
♦دنبہ کا گوشت گائے کے دودھ میں پکا کر کھائیں
♦ہاتھ و پاؤں کی مالش روغن زیتون و نمک کیساتھ
🌸اکیس دانے کشمش صبح نھار منہ
🌸شھد +سات دانے کلونجی
رویات
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔رات کو مچھلی نہیں کھانا چاہے۔اگد کسی نے کھا لی تو اس کے بعد کھجور یا شھد کھا لےورنہ فالج ، سکتہ مغزی(MS) ،میں مبتلا ہو سکتا ہے
📚المحاسن جو ص490
امام علی رضاؑ فرماتے ہیں۔صبح ناشتہ میں خربوزہ نہیں کھانا چاہے ورنہ انسان فالج میں مبتلا ہو سکتا ہے۔(آگے چل کر سکتہ مغزی MS کا باعث بنتا ہے)
📚المحاسن ج 2 ص 921
رسول ص فرماتے ہیں۔کھانسی کا فورا علاج نہیں کرنا چاہے۔فالج سے بچاتی ہے
📚الخصال ص 210
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔کھجور برنی ناشتہ میں کھانا فالج کا باعث ہو سکتا ہے
مستدرک الوسائل ج25 ص 188
مچھلی کھانے کے بعد ٹھنڈا پانی سے غسل کرنا فالج کا باعث بنتا ہے۔
📚مستررک الوسائل( میزا حسین نوری)ج14 ص 458
نبی ص فرماتے ہیں۔قیامت آنے سے قبل نگھانی اموات،فالج کی کثرت ہو گی
الاصول الکافی ج ع ص119
جو شخص اول شب ،شکم سیر ہو کر اپنی زوجہ کے پاس جائے گا۔اس کو قولنج،فالج و لقوہ کی بیماری ہو جائے گی
📚بحارالانوار ج 59 ص 327
🌹طب اہل بیتؑ ☘
🌹ایلیا یونیورسٹی 🌻
👉ہمارے ہاں طب اہل بیتؑ کی تمام ادویات،شمپو،کریم ،و سویق دستیاب ہیں🌷
Contect us in Whts up
🇵🇰Pakistan
📞+923445013141
🇮🇷ran 📞+989384313709

🌸Telegram
http://t.me/joinchat/KiqAThYT2wrZEJccU03I4g
🌸Web🌐

Tibahlebait


🌸Facebook page
https://www.facebook.com/groups/656003014900559/