چکر آنا

🌹Dizziness چکر آنا 🌹
👉جب اٹھیں تو سر چکرائے اور ساتھ آنکھوں میں دھندلا پن دکھائے دے تو اس کا مطلب ہے۔خون کی کمی ہے
🔵علاج
✅قرص خون
❇کّرات
✅ترہ
❇جامعہ
👉اگر چکر آ رہے ہیں اور دھندلا پن نہیں ہے تو اس کی دو وجوھات ہو سکتی ہیں۔
⏺بلڈ پریشر
☑سفید مرچ
☑داروی فشار خون
🔷 دوئم کان میں لکوڈ کا جمع ہو جانا ،گندگی
☀علاج:
✴پاؤڈر سداب
✴روغن سداب
⭕جب نیند سے بیدار ہوں تو چکر آئیں
🛑وجوبات
صفرا کا غلبہ ہے
♦علاج
💠صفرابر
💠خرفہ
💠مرکب دو
🔷جامع +آب ترہ
⚫حمل کے بعد چکر آنا
وجوھات
خون کی قلت
علاج
💮قرص خون
💮سویق
⬛نظر کی کمزوری سے چکر آنا
علاج
❇سرمہ کافوری
✅سرمہ ثمد
🔵خون کی خرابی
علاج
❇صاف کنندہ خون
عام علاج چکر کو ختم کرنے کے لیے
✴سداب
✴سویق عدس
✴ چای بادرنجبویه
✴روغن بنفشہ پای کنجد
✴گُڑ
Reflexology GB 10✴
⏺نبی ص فرماتے ہیں۔جو سداب کھا کر سوئے گا ۔وہ کالی کھانسی و سر کے چکر آنے سے محفوظ رہے گا
📚طب النبی ص30
🔶طب اہل بیت ع🔷
❇ایلیا یونیورسٹی❇
Join Telegram🔷http://t.me/joinchat/KiqAThYT2wrZEJccU03I4g
🔶Join Youtube Channelhttps://www.youtube.com/channel/UCXU_OY4tSuTRTCVBI_wfjlA
🔵Join whats up
https://chat.whatsapp.com/DZg08Y9glFi7zLjKIS4ogB