Kidney disease

  1. 🌹🌹گردے Kidney 🌹🌹

🔷گردوں میں بیماری کی وجوھات
✅شوگر (زیابطس)
✅بلڈ پریشر
✅دواؤں کا استعمال
✅دیگر بیماریاں
✅ھارٹ اٹیک
🛑علامات❗
🔹 ۔بھوک نہ لگنا
🔹متلی و الٹی
🔹پاؤں و ٹخنوں کی سوجن
🔹سونے میں مشکلات
🔹گردے میں درد
🔹سینہ میں درد و دباؤ
🔹پیشاب میں جلن
🔹آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے
🔹آنکھوں کے نیچے سوجن
🔆طب اسلامی میں وجوھات
☢امام علیؑ فرماتے ہیں۔جو حمام کیساتھ ٹیک لگا کر لیٹے گا وہ گردے کی بیماری کی بیماری میں مبتلا ہو گا
☢کمر کو آگ (ہیٹر) سے گرم کرنے سے
☢بہت زیادہ سردی لگنے سے
⚛علاج
👉روایات اہل بیتؑ میں ہے گردوں کو گرم رکھا جائے ٹھنڈا ہونے سے گردے بیمار ہو جاتے ہیں
✅آخروٹ +اجوائن
❇سنجد
❇گائے کا دودھ
✅خربوزہ
❇میتھی
✅نورہ لگائیں گردے کی چربی کو ختم کرتا ہے
🍵چائے بادر نجبویہ (چای علیؑ)
🥕امام علی رضاؑ فرماتے ہیں
گاجر کھائیں۔گردوں کو گرم رکھتی ہیں۔
✴امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔آخروٹ اور اجوائن اکھٹی کر کے کھائیں ۔جو گردوں کو گرم رکھتی ہے۔
🌟امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔سنجد کھاؤ۔گردوں کو گرم رکھتی ہے
☀امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں گائے کا دودھ پئیو گردے کی چربی کو ختم کرتا ہے۔
🌹🌹طب اہل بیتؑ میڈسن
✅مرکب چار
❇جامعہ امام علی رضاؑ
✅داروی مسخن
👉دوسری میڈسن دو تین دن میں ساری چھوڑ دیں
👉بلڈ پریشر ھائی ہو تو سفید مرچ چار یا پانچ دانے تین ٹائم استعمال کریں
👉ٹھنڈا پانی نہ پئیں
👉آخروٹ دو اور اجوائن ایک چمچ استعال کریں
👉 Reflexology
👉سردی سے بچیں اور سرد غذائیں چھوڑ دیں
🔶طب اہل بیت ع🔷
❇ایلیا یونیورسٹی❇
Join Telegram🔷http://t.me/joinchat/KiqAThYT2wrZEJccU03I4g
🔶Join Youtube Channelhttps://www.youtube.com/channel/UCXU_OY4tSuTRTCVBI_wfjlA