دل کی بیماریاں(طب اہل بیتؑ)

🌹🌹دل Heart 🌹🌹
🔵ضعیف قلب کی وجوھات
☀ضعیف قلب در محرمات
⏺مردار گوشت
⏺خون (کچا گوشت)
⏺شراب
⏺گانے کی آواز
⏺زنا
⚫ضعیف قلب در مکروھات
♦زیادہ کھانا
♦حرام نگاہ
♦آلودگی
♦کھڑے ہو کر کنگھی کرنا
♦زیادہ سونا
♦زیادہ ہنسنا
♦گناہ و جھوٹ
♦حرام کھانا
علامات ⚫
دل کی بیماری کی مختلف علامات ہو سکتی ہیں تاہم چند زیل ہیں۔
💠سینہ میں درد
💠سانس کی تکلیف
💠سیڑھیاں چڑھنے میں
💠دشواری و سینہ درد
💠سانس کا پھول جانا
💠پاؤں و ھاتھ میں سوجن
💠ہاتھ،پاؤں اور ٹانگوں کا سو جانا،سردی گردن میں یا سینہ میں سخت درد
💠دل کی دھڑکن میں خلل
💠چکر آنا
💠چہرے کا رنگ زرد ہو جانا
🔵دل کی تقویت کے لیے غذائیں جو دل کے لیے مفید ہیں
❇بہ Quience
❇دنبہ کا گوشت گائے کے گھی میں پکا کر کھائیں
✅سیب
❇ناشپاتی
❇سرکہ (سیب)
❇انار
✅مسور کی دال
❇کدو کا حلوہ
✅کرفس
❇شہد
✅ بیٹھ کر کنگھی کرنا
❇مویز(کشمش)
❇کندر
✅چغندر کے پتے
❇سُرخ شکر (گُڑ)
❇عطر گل نرگس
❇چای بادرنجبویہ(چای علیؑ)
⬛طب اہل بیتؑ کی دوائیں
🔷داروی تقویت قلب
🔷داروی شافیہ
🔷جامعہ امام رضاؑ
🔷داروی مرکب چار
🔷قرص خون
🔷تبیغ(بلڈ پریشر)
✴امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں
سیب دل کے بہت مفید ہے
📚 بحارالانوار ج66 ص175
✴امام علیؑ فرماتے ہیں۔سرکہ دل کو روشن و زندہ کرتا ہے
📕بحاد ج66 ص304
✴امام علیؑ فرماتے ہیں۔مسور کی دال کھاؤ دل کو مضبوط کرتی ہے
📚 الکافی ج6 ص 343
✴امام موسٰی کاظمؑ فرماتے ہیں۔بہ کھائیں دل کو مضبوط کرتا ہے
📕المحاسن ج2 ص366
✴امام جعفر صادقؑ فرماتے
ہیں۔ناشپاتی کھاؤ۔دل کو جلا بخشتی ہے
📚مکارم الاخلاق ج1 ص379
✴امام علیؑ فرماتے ہیں۔شہد استعمال کرو۔بیماریاں کو ختم کرتا ہے اور دل کو صاف کرتا ہے
📕مکارم الاخلاق ج1 ص 359
✴امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔تلبینہ کھاؤ۔دل کو صاف کرتا ہے
📚المحاسن ج2ص171
✴امام علیؑ فرماتے ہیں۔گوشت کو دودھ میں پکا کر کھاؤ۔کمزوری کا علاج ہے
📚المحاسن ج2 ص368
✴امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔جس کا قلب ضعیف ہے یا بدن میں کمزوری ہے وہ دنبہ کا گوشت گائے کے دودھ میں پکا کر کھائے
بحار ج76 ص194
✴امام علی رضاؑ فرماتے ہیں۔انار کھاؤ ۔شیطان کو دور بھگاتا ہے اور دل کو نورانی کرتا ہے۔
✴نبی ص فرماتے ہیں پانچ چیزوں سے دل مردہ ہو جاتا ہے۔
📒عیون الاخبار باب ٣١
١◼پُرخوری
٢◼زیادہ ہنسنا
٣◼زیادہ سونا
٤◼زیادہ باتیں کرنا
٥◼حرام خوری و غم
📚روضہ المتقین ج12ص4
✴نبی ص فرماتے ہیں۔کندر
کھاؤ۔عقل و حافظہ کو تیز کرتا ہے،دل کی سوزش کو ختم کرتا ہے،آنکھوں کی روشنائی میں اضافہ کرتا ہے
📗بحارالانوار ج59ص294
✴نبی ص فرماتے ہیں: مویز کھاؤ دل کو مضبوط کرتا ہے
✴امام علیؑ فرماتے ہیں۔کشمش دل کو تقویت پہنچاتی ہے،جسم سے سردی ختم کرتی ہے،روح کو تازہ کرتی ہے
📕بحارالانوار ج63 ص151
🔶طب اہل بیت ع🔷
❇ایلیا یونیورسٹی❇
Join Telegram🔷http://t.me/joinchat/KiqAThYT2wrZEJccU03I4g