دل کی رگوں کا بند ہو جانا طب اہل بیتؑ سے علاج

🌹دل کی رگوں کا بند ہو جانا🌹دل کی رگوں ،وال بند ہو جائیں تو کیا استعمال کریں کھل جائیں۔
❇ریحان کوھی
❇انجیر
❇گنا
❇دنبہ کا گوشت+گائے کے دودھ میں
❇بیگن
❇انار
دیگر طب سنتی سے
✡اسفند دو گرام سے دس گرام
🔯دنبہ کا گوشت گائے کے گھی میں پکا کر دیں
✡عجوہ کھجور تین،چار لے لیں ان کا پیسٹ بنا کر مریض کو دیں
🔯رات کو آدھا آخرواٹ کھائیں
🔯کھانے سے پہلے صعتر فارسی اور نمک (دریا) استعال کریں
🔯دارچین،زیرہ سیاہ ،ادرک کھائیں
🔯آبِ بہ کھائیں
☑بوعلی سینا کا نسخہ
لہسن ٢٠ عدد+دودھ+لیمو ترش+شہد +زعفران ان کو ابال لیں اور منہ نھار دو چمچ صبح+شام
✴سیب اور انگور کا سرکہ استعمال کریں طبیعی
✴شلجم کو پندرہ سے بیس منٹ ابال کا اس کا سوپ پی لیں
مالٹے کھائیں
🔵طب اہل بیتؑ میڈسن
🌟تقویت قلب
🔆بازکنندہ
🌟شافیہ
⭕امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں:
بیگن ہر درد کا علاج ہے اور رگوں کو نرم کرتا ہے اور مردانہ طاقت بڑھاتا ہے
📕مکارم الاخلاق ج1ص398
⭕امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔ریحان کوھی (سبزی) دل کی رگوں کو کھول دیتی ہے
📚الکافی ج6 ص364
⭕امام علیؑ فرماتے ہیں۔انجیر رگوں کو نرم کرتا ہے
📕طب ائمہؑ ص137
امام موسیٰ کاظمؑ فرماتے ہیں۔گنا دل کی رگوں لو کھول دیتا ہے
📚بحارالانوار ج66ص189
👉بازاری تیل کی جگہ زیتون کا تیل استعمال کریں
👉سفید آٹے کی جگہ بھوسے والا آٹا استعال کریں
👉ورزش روزانہ کریں
👉کھانے میں سرکہ لازمی استعمال کریں
👉لہسن اور ادرک استعمال کریں
👉میڈسن استعمال نہ کریں
👉گوشت پرانا نہ کھائیں
👉زیادہ گوشت نہ کھائیں
👉کم کھانے کی عادت بنائیں
👉بازاری جوس کی جگہ اپنا جوس بنا کر استعمال کریں
👉تلن والی چیزیں چھوڑ دیں
♨پرہیز
چکنائی والی چیزیں سے اجتناب
کریں ❌
گرم مصالحہ جات❌
بازاری کھانے❌
کولڈ ڈرنک❌
مٹھائیاں❌
ٹھنڈا پانی ❌
کھڑے ہو کر کنگھی کرنا❌
باتھ روم میں کنگھی کرنا ❌
گانے❌
🔶طب اہل بیت ع🔷
❇ایلیا یونیورسٹی❇
Join Telegram🔷http://t.me/joinchat/KiqAThYT2wrZEJccU03I4g