معدہ کا علاج (طبِ اہل بیتؑ)

🌹🌹معدہ Stomach🌹
✅نبی ص فرماتے ہیں۔معدہ تمام بیماریاں کا گھر ہے اور پرہیز تمام بیماریاں کا علاج ہے
📕 بحارالانوار
🔵وجوھات
زیادہ کھانا
چبا چبا کر نہ کھانا
خالی پیٹ غسل
کیمیکل
ٹھنڈا پانی و بوتلیں
چکنائی والی چیزیں و بازای کھانے
گوشت وغیرہ کے فوراً بعد پانی پینا
گرم کھانے کھانا
زیادہ انڈے کھانے سے
کچا یا پرانا گوشت کھانے سے
خشک نمک لگا ہوا گوشت کھانا
زیادہ میڈسن کے استعمال سے
⚫علامات
کھانے کے بعد جلن
معدہ مین درد و جلن
پھول جانا
اگر السر ہے تو خون کی الٹیاں
سیاھی مائل پیشاب کا رنگ
متلی و الٹیاں
بھوک میں تبدیلی
بغیر کسی وجہ سے وزن کی کمی🛑وہ چیزیں جو معدہ کو مضبوط کرتی ہیں
❇باقلا
❇کرفس
❇صعتر فارسی
✅چاول کی روٹی
❇انار کے اندر جھلی
✅بہ
❇سنجد
✅گائے کا دودھ
✅ناشپاتی
❇سیب
❇کھانے کے بعد نمک
✅آب نیسان
✅ترہ
🈹وہ چیزیں کو معدہ کو صاف کرتی ہیں
🌟سویق
🌟بہ
🌟کھجور
🌟نیم گرم پانی
🔵معدہ کو مضبوط کرتی ہیں
✴سویق عدس
✴ناشپاتی
✴شربت امام علی رضاؑ
⚫معدہ کا السر (زخم)
✴چای ادرک
✴شہد+کلونجی
💢🌿طب اہل بیتؑ میڈسن
⏹مرکب دو
⏹مرکب ایک
⏹ھاضوم
⏹جامعہ امام علی رضاؑ
⏹شافیہ
⏹مرکب تین
🔯نبی ص فرماتے ہیں۔ نیم گرم پانی سے روزہ افطار کرو۔معدہ کو پاک کرتا ہے
🔯امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔نیم گرم پانی پئیو معدہ و جگر کو پاک کرتا ہے۔
📕المصباح الکفعمی ص 835
🔯نبی ص فرماتے ہیں۔باقلا کھاؤ اگر معدہ میں کوئی انفکشن ہو گا ختم ہو جائے گا،ھاضمہ مضبوط ہو جائے گا
🔯امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔عدس (مسور کی دال) کھاؤ معدہ کو مضبوط کرتی ہے۔
🔯کرفس نبی ص فرماتے ہیں۔کرفس کھاؤ۔انبیاء ع کی سبزی ہے اور معدہ کو مضبوط کرتی ہے
🔯امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں انار کے اندر جو سفید جھلی ہے اسے کھاؤ معدہ کو ٹھیک اور غذا کو ھاضم کرتی ہے
📗المحاسن ج2 ص356
🔯امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔اجوائن اور آخروٹ ملا کر کھائیں۔گردوں کو گرم رکھتے ہیں۔بواسیر کو ختم کرتے ہیں اور معدہ کو مضبوط کرتے ہیں📚بحارالانوار ج63ص198
🔯امام علؑی فرماتے ہیں۔بہ کھاؤ معدہ کو پاک و غذا کو ھاضم کرتا ہے
📕بحارالانور ج66ص170
🔯امام جعفر صادق ؑ فرماتے ہیں۔ناشتہ میں سیب کھاؤ معدہ کو مضبوط کرتے ہیں
📕الکافی ج6 ص 357
🔯امام علیؑ فرماتے ہیں۔صعتر فارسی(آویشن) معدہ کو تقویت دیتی ہے
📕نہج البلاغہ
🔯امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔ریحان سبزی معدہ کے درد کو ختم کرتی ہے
📗الکافی ج6ص364
🔯نبی ص فرماتے ہیں۔برنی کھجور کھاؤ معدہ کو صاف کرتی ہے اور زہر کو باہر نکالتی ہے
📚المحاسن ج2 ص343
🔯امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔ناشپاتی کھاؤ معدہ کو تقویت پہنچاتی ہے
🔯ایک شخص نے امام موسٰی کاظمؑ سے معدہ کی بیماری کی شکایت کی آپ نے فرمایا:
گائے کا دودھ پی لیں
📚مکارم الاخلاق ج1ص379
🔯امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔چاول کی روٹی معدہ کے لیے بہت مفید ہے
🔯امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔گائے کا دودھ معدہ کے لیے بہت اچھا یے
🔯امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔باقلا کھاؤ معدہ کو پاک کرتا ہے
📚مکارم الاخلاق ج1ص397
🔯امام علی علیہ فرماتے ہیں۔اے کمیل پیٹ بھر کر کھانا نہیں کھانا۔اس سے معدہ خراب ہوتا ہے📗تحف العقول ص172
🔯امام علی رضاؑ فرماتے ہیں۔زیادہ انڈے کھانے سے معدہ خراب ہوتا ہے
📗طب الرضا ص 28
🔯امام جوادؑ فرماتے ہیں
خشک گوشت (جو فریج وغیرہ میں رکھ دیتے ہیں)۔بدترین گوشت ہے،معدہ کو خراب کرتا ہے،اس میں کوئی فائدہ نہیں ہے،بیماریاں کا موجب ہے
📚الکافی ج6 ص314
🔯امام علی رضاؑ فرماتے ہیں
ترہ سبزی معدہ سے ھوا کو باہر نکالتی ہے
📚الکافی ج6 ص395
🔶طب اہل بیت ع🔷
❇ایلیا یونیورسٹی❇
Join Telegram🔷http://t.me/joinchat/KiqAThYT2wrZEJccU03I4g
🔶Join Youtube Channelhttps://www.youtube.com/channel/UCXU_OY4tSuTRTCVBI_wfjlA