ہڈیاں کی کمزوری و درد (طب اہل بیتؑ)

🔵ہڈیوں کی کمزوری و درد🔴
رویات
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں❗
✴سویق ھڈیاں پر گوشت چڑھاتے ہیں اور ھڈیوں کو مضبوط کرتے ہیں۔
امام علی رضاؑ فرماتے ہیں❗
✴چغندر کے پتے ھڈیاں کی بیماریاں کے لیے مفید ہیں۔
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں❗
سنجد کا پاؤڈر ھڈیاں کو اگاتا ہے۔
نبی ﷺ فرماتے ہیں❗
☢گوشت و دودھ ھڈیاں مضبوط کرتا ہے
علاج🔯
⏹ برگ چغندر
⏺دودھ
⏹انجیر
⏹خالص دودھ
⏺پنیر+آخروٹ
⏹میتھی
⏹کھجور
⏹سنجد
⏹سویق گندم
⏹سویق سنجد
⏺سویق جو
⏹گوشت
⏺روغن شحم گا
⏹نمک طبیعی
⏹باقلا
⏺تخم ھندوانہ
⏺روغن زیتون سے مالش
⏺نورہ
طب اہل بیتؑ کی دوائیں🔴
🔯جامعہ امام علی رضا ع
🈹داروی استخوان ساز(غبیرا)
♒قرص خون
✡شربت زبیب رضوی
♨اگر کم خونی ہے تو خون کو زیادہ کرنے والی غذائیں کھائیں۔
داروی خونساز
مقل ارزق
وجوھات و پرہیز💢
✳پرانا گوشت کھانے سے❌
❇سورج کی روشنی میں نہ نکلنے سے❌
✳بلغم سے ❌
❇چائے سبز و سیاہ❌
✳کم خونی❌
✅سرد غذائیں ❌
✳اچار❌
❇بازار کا خمیر❌
✳طرز زندگی کی تبدیلی❌
✅میدہ❌
❇کولڈ ڈرنکس❌
🔶طب اہل بیت ع🔷
❇ایلیا یونیورسٹی❇