Paralysis Tib e Ahlebait a.s فالج کا علاج طب اہل بیتؑ

🌹🌹فالج Paralysis🌹🌹
☀وجوھات
✅رات کو مچھلی کھانے سے
✅دماغ کے اندر خون جمنے سے
❇بلغم کے غلبہ سے
❇ٹھنڈی اور نمی والی زمین پر سونا
❇مچھلی کھانے کے فوراً بعد ٹھنڈا پانی پینا سے
❇صبح ناشتہ کے وقت خربوزہ کھانا
❇ابتدائی رات کو پیٹ بھرے ہوئے ہم بستری کرنا
❇صدمہ سے
🔵 قبل از بیماری علاج و بچاؤ
🔲رات کو روزانہ آیت کرسی پڑھ کر سوئیں
🔲نماز فجر کے بعد زکر پڑھیں
لَا حَوْلَ وَ لَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيْمِ
⚫فالج کا علاج
♦جامع امام رضا+مرزنجوش
رات کو تین ٹائم دو دو قطرے ناک میں ڈالیں
♦آخروٹ+اجوائن رات دو چمچ
♦شافیہ +مرزنجوش
شافیہ اور مرزنجوش کو ایک گلاس میں ابال لیں
♦روغن بنفشہ پای کنجد
♦سویق گندم و جو
♦رات کو زیتون+دریائی نمک سے مالش
♦سنا
♦آب نیسان
♦بہ
♨پرہیز
☸سبزیات
✡سرکہ
✡مچھلی
✡دودھ
✡ٹھنڈی غذائیں
⬛Stroke Paralysis

علاج
☑جامعہ +مرزنجوش
☑روغن بنفشہ پای کنجد
☑داروی لختہ خون
☑سویق گندم+جو
☑داروی حضرت محمد ص
☑ٹانگوں کی دریائی نمک اور زیتون کا تیل ملا کر رات مالش
☑باز کنندہ عروق
☑شافیہ 12 ماہ
☑طریفل
☑مرکب چار
☑حجامت سر
☑تقویت عصب
☑آخرواٹ +اجوائن دو چمچ رات
🔆احادیث
📕بحارالانوار ج62 ص301
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں
سنا فلج سے بچاتی ہے
📗سویق گندم+جو
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔رات کو مچھلی نہ کھائیں اس سے فلج ہو جاتا ہے۔اگر مچھلی کھا لی تو اوپر سے کھجور کھا لیں ۔اس سے فلج نہیں ہو گا
📚المحاسن ج2ص270
نبی ص فرماتے ہیں: کھانسی(ہلکی) فلج سے بچاتی ہے۔
📚سفینہ البحار ج3 ص472
👉امام علی رضاؑ فرماتے ہیں۔جو شخص بھی ہر رات آیت الکرسی پڑھ کر سوئے گا اُس کو کبھی بھی فلج نہیں ہو گا
👉نبی ص فرماتے ہیں جو صبح اور عشاء کی نماز کے بعد اس زکر کو دس دن پڑھے گا وہ فالج ،پیسی،جزام ،
جنون،برص سے محفوظ رہے گا
بسم‌الله الرحمن الرحیم لا حول ولا قوت الا بالله
📚بحارالانوار ج84 ص5
نبی ص فرماتے ہیں۔اگر کوئی نماز فجر کے بعد تین بار
سبحان الله وبحمده، سبحان الله العظيم وبحمده ولا حول ولا قوة إلا بالله، اس زکر کو پڑھے گا ۔وہ جزام،کوڑھ،پیسی،فلج سے محفوظ رہے گا
📚الخصال ص 220
کوشش کریں مریض میں بلغم جمع نہ ہو بلغم سے فالج زیادہ ہوتا ہے
مچھلی❌
❌ٹھنڈی غذائیں❌
سرکہ❌
دودھ❌
صدمہ❌
سبزیات❌
بھرے پیٹ ہم بستر❌
نمی والی اور ٹھنڈی
زمین پر سونا❌
منہ نھار خربوزہ کھانا❌
رات کو مچھلی کے بعد پانی❌
Web🌐http://tibahlebait.com/
🔶طب اہل بیت ع🔷
❇ایلیا یونیورسٹی❇
Join Telegram🔷http://t.me/joinchat/KiqAThYT2wrZEJccU03I4g