انار کے فوائد “طب اہل بیتؑ”

🔆انار Pomegranate
✴فوائد
✅خون کو زیادہ کرتا ہے
✅معدہ کو پاک کرتا ہے۔
❇معدہ کی دیواروں کو زخمی ہونے سے بچاتا ہے۔
❇دل کی رگوں کو کھولتا ہے
❇حافظہ کو بڑھاتا ہے۔
❇شیطان کو دُور کرتا ہے۔
✅وسواس کو ختم کرتا ہے۔
❇ڈپریشن کو ختم کرتا ہے۔
✅خون کو صاف کرتا ہے
✅ضد کینسر ہے
✅تقویت قلب ہے
❇پیٹ کو صاف کرتا ہے
❇رُبِ انار الٹیاں کو روکتا ہے
❇ضد جراثیم ہے۔
✅چہرے کو خوبصورت کرتا ہے۔
✅جو بچے دیر سے بولتے ہیں اُن کی دوا ہے۔
✅انار کھانے سے بچہ خوبصورت پیدا ہو گا
✅بچوں کو جلدی جوان کرتا ہے۔
✅اندرونی چھلکا غذا کو ھاضم کرتا ہے اور قبض کو دور کرتا ہے۔
✅پھلوں کا سردار ہے۔
⏹رویات اہل بیتؑ
✴امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔انار کو اندر والی سفید جھلی کیساتھ کھائیں معدہ کو پاک کرتا ہے اور غذا کو ھاضم کرتا ہے۔وسواس کو ختم کرتا ہے۔📚وسائل الشیعہ
✴امام علیؑ فرماتے ہیں۔اندر والی جھلی کیساتھ کھاؤ۔معدہ کو تقویت دیتا ہے۔دانت و مسوڑھوں کو مضبوط کرتا ہے۔منہ کی بدبو کو ختم کرتا ہے۔غم و غصہ سے دل کو پاک کرتا ہے۔📕بحار ج63ص ق161
☢نبی ص فرماتے ہیں۔انار کھاؤ۔قلب کو نورانی کرتا ہے
📕مکارم الااخلاق ج1 ص371
✴امام علی رضا ع فرماتے ہیں۔انار جب کھاؤ تو اکیلے کھاؤ اس میں ایک دانہ جنت کا ہوتا ہے
✴۔امام علیؑ فرماتے ہیں:جو بچے دیر سے بولتے ہیں اُن کو انار کھلاؤ
✴امام باقرؑ فرماتے ہیں۔پھلوں کی ایک سو بیس اقسام ہیں۔جن کا سردار انار ہے
✴امام حسن عسکریؑ فرماتے ہیں۔انار خون کو صاف کرتا ہے۔
✴امام علی رضا ع فرماتے ہیں۔انار کھاؤ خون کو بڑھاتے ہیں۔
✴امام علی رضاؑ فرماتے ہیں۔انار کھاؤ اس سے بچہ جو پیدا ہو گا خوبصورت ہو گا
✴امام علی رضاؑ فرماتے ہیں۔جو جمعہ کی صبح کا آغاز انار کھانے سے کرتا ہے اس کا دل چالیس دن تک نورانی رہتا ہے
✴امام علی رضا ع فرماتے ہیں انار کھانا قوت باہ میں اضافہ کرتا ہے اور بچوں کو (ماں کے پیٹ میں) خوبصورت کرتا ہے۔📒وسائل الشیعہ ج17 ص 98
✴امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔اپنے بچوں کو انار کھلاؤ کیونکہ یہ ان کے جلدی جوان ہونے کا باعث ہے 📕ایضاً
✴امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔میٹھا انار کھاؤ کیونکہ اس کا کوئی ایسا دانہ نہیں کہ وہ مومن کے معدہ میں جائے مگر یہ کہ وہ بیماری کو ہلاک کر دیتا ہے اور شیطان کے وسواس کو بھگا دیتا ہے۔📕المحاسن
✴امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔انار کو اندرونی باریک چھلکے کے سمیت کھاؤ وہ معدہ کو پاک کرتا ہے اور دماغ کو تیز کرتا ہے📗الفروع
✴امام علیؑ فرماتے ہیں۔انار کو اندرونی باریک چھلکے سمیت کھاؤ معدہ کو تقویت دیتا ہے۔شیطانی وسواس کو ختم کرتا ہے۔دانتوں کی زردی کو دور کرتا ہے۔منہ کی بدبو کو دور کرتا ہے اور سانس کو خوشبودار بناتا یے📒المحاسن
✴امام موسٰی کاظمؑ فرماتے ہیں۔انار کے درخت کا دھواں کیڑے مکوڑوں کو دُور کرتا ہے📚المحاسن
✴امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔میٹھا انار کھاؤ۔اندرونی باریک چھلکے کے ساتھ یہ معدہ کو رنگ دیتا ہے،بدھضمی سے شفا دیتا ہے،غذا کو ہاضم کرتا ہے اور پیٹ میں تسبیح کرتا ہے📚طب الائمہ ع

👉انار کو اندر والے باریک چھلکے (سفید اندرونی جھلی) کیساتھ کھائیں
👉اس کے باہر والے چھلکے کو نہ پھنکیں بلکہ دریائی نمک کیساتھ ملا کر دانت صاف کریں
👉مستحب انار کھاتے وقت کسی کو ساتھ شریک نہ کریں بلکہ پورا کھائیں۔کیونکہ اس میں ایک دانہ بہشت کا ہوتا ہے
👉چھوٹے بچوں کو بھی کھلا سکتے ہیں۔
👉مستحب ہے جمعہ کے دن کا آغاز انار کھانے سے کریں ۔جمعہ کے دن یا جمعرات کی رات کو انار کھائیں
👉دانے سمیت کھائیں اگر کوئی بوڑھا ہے تو وہ بھی کھا سکتا ہے جوس بنا کر استعمال کر سکتا ہے
🔶طب اہل بیت ع🔷
❇ایلیا یونیورسٹی❇
Join Telegram🔷http://t.me/joinchat/KiqAThYT2wrZEJccU03I4g
🔶Join Youtube Channelhttps://www.youtube.com/channel/UCXU_OY4tSuTRTCVBI_wfjlA