زیابیطس(شوگر) علاج و پرہیز (طب اہل بیتؑ)

🔵ذیابیطس شوگر کا علاج 🛑
کڑوے بادام دو☑ناشتہ میں یا رات کو کھانے کے بعد
خلفہ (قلفہ سبزی) ایک چمچ روزانہ☑
میتھی کے بیج/پتے ☑
سویق جو☑
سویق عدس☑
آب کدو☑
نیم گرم پانی☑
کاسنی کےپتے اور آخروٹ کے پتے مکس کر کے رات کو دو چمچ☑
☑کچا پیاز
☑گوبھی
بیگن کے ڈنڈے ابھال کر وہ پانی استعمال کریں☑
☑چای دارچین
چای گزنہ☑
سمندری نمک شروع اور آخر☑
چای سبز☑
گاجر ☑
زیتون کے پتے☑
ریحان سبزی ☑
کلونجی☑
تخم میتھی☑
اونٹ کا دودھ☑
کاھو بمراہ غزا☑
کرفس رات کو☑
زیتون☑
لہسن☑
چای زرد چوبہ(Curcuma)☑
خار مریم(Milk Thistle)☑
آخروٹ و قندق☑
کریلا☑
ھندوانہ ابوجھل☑
گالگا (Galega)☑
اسفرزہ(Plantago ovat)☑
☑Urtica dioica گزنہ
بھنڈی☑
تخم تراب و سنبل☑ الطیب(بالچھڑ) Valeriana officinalis
کلپورہ ھمدانی☑
(Teucriun polium )
سقمونیا ☑
Convolvulus scammonia
مالٹا☑
سرکنگبین(شہد اور سرکہ)☑
سیب☑
شلجم ☑
سفید و زرد مولی☑
کدو☑
دانہ لوبیا☑
پیاز و لہسن ابھال کر ☑
آملہ کو ابال کر استعمال کریں☑
عناب و آلو بخارا☑
طب اہل بیت ع میڈیسن🛑
ا،عدس الملک
٢،مرکب چار
٣، جامعہ بہ آب جو
٤،فجل
احتیاط🔥
١،سفید آٹے کے بجھائے بھوسے والا استعمال کریں
٢،سرکہ استعمال کریں
٣،کھانا چبا کر کھائیں
٤،گرم پانی پئیں
٥،روزانہ آدھا گھنٹہ واک کریں سورج نکلنے سے پہلے
٦،رات کو جلدی سو جائیں اور صبح جلد اٹھ جائیں
٦،ڈپرشن و غصہ سے پرہیز کریں
پرہیز📛
چاول❌
آلو❌
مٹھائی❌
چکنائی والی چیزیں❌
پیٹ بھر کر کھانا❌
ٹھنڈا پانی❌
بیکری بسکٹ و مٹھائی❌
چاکلیٹ و ٹافیاں❌
سفید آٹا❌
کولڈ ڈرنکس و جوس❌
آئس کریم و میٹھا دودھ❌
ہوٹل کے کھانے و مشروبات❌
بازاری جوس ❌
🔶طب اہل بیت ع🔷
❇ایلیا یونیورسٹی❇
Telegram🔷http://t.me/joinchat/KiqAThYT2wrZEJccU03I4g
🔶Youtube Channelhttps://www.youtube.com/channel/UCXU_OY4tSuTRTCVBI_wfjlA