زیادہ کھانے کے نقصانات (طب اہل بیتؑ)

💢پُر خوری کے نقصانات
زیادہ کھانے کے نقصانات❌❌❌
1✅بدن سے بدبو کا آنا
2✅چہرہ کی بے رونقی
3✅فساد دین
4✅خدا سے دوری
5✅گناہوں میں مبتلا ہونا
6✅خدا سے بغاوت
7✅کراھت
8❇جلدی امراض خاص طور پر پیسی و لک
9✅تمام بیماریاں کا مرکز
10✅گردن کا پسینہ
11✅موٹاپا
12❇خدا کو بھول جانا
13✅قیامت کے دن بھوکہ کا سبب
14✅نماز و زکر سے غفلت
15✅سُستی
16✅حضور قلب کی کمی
17✅پیٹ میں درد
18✅جسم کی تباھی
19❇قوت مدافعت کی کمی
20❇سخت دل
21❇اسراف
22✅بھول چوک
23❇فسادی نفس
24❇نور معرفت کی کمی
25❇دل کی تاریکی(اس سے عجب،تکبر ،حسد اور روحانی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں)
26✅انجام سے غفلت
27❇بے عقل و بے حکمت
28✅تاریک زندگی
29❇مکروھات کرنے کا سبب
30✅محرمات کرنے کا سبب
31❇نیند کا غلبہ
32✅بھوک نہ لگنا
33❇ھاضمہ کی بیماریاں
34✅بیوقوف
35❇بے عقل
36✅حافظہ کی کمی
37❇بوریت
38✅نماز شب کی قضا
39❇انسان پر شیطان کا غلبہ
40✅جسم کی سستی و بی حالی
41❇احسان و شجاعت سے نفرت
📚الکافی
📚مستدرک الوسائل
📚بحار الانوار
📚وسائل الشیعہ
🔶طب اہل بیت ع🔷
❇ایلیا یونیورسٹی❇
Join Telegram🔷http://t.me/joinchat/KiqAThYT2wrZEJccU03I4g
🔶Join Youtube Channelhttps://www.youtube.com/channel/UCXU_OY4tSuTRTCVBI_wfjlA