عرق النساء (طب اہل بیتؑ)

💢عرق النساء Sciatica🌹
علاج
دعا برائے عرق النساء
جہاں پر درد ہے اس جگہ پر ھاتھ کر کر دعا پڑھیں
دعای سیاتیک وکمر درد :‼ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِیمِ بِسْمِ اللهِ و بِاللهِ أَعُوذُ بِسْمِ اللهِ الْکَبیرِ وَ أَعُوذُ بِسْمِ اللهِ الْعَظیِمِ مِنْ شَرِّ کُلِّ عِرْقٍ نَقَّارٍ وَ مِنْ شَرِّ حَرِّ النَّارِ‼
🔯روزانہ کم سے کم دس منٹ سجدہ کی حالت میں رہیں .
🔯ہاتھ و پاؤں کے بیس ناخنوں کو اکھٹا کر کے درد والی جگہ پر رکھ کر اوپر سے باندھ دیں تین دن(اوپر ٹیپ کر لیں جلد کے ساتھ ناخن مس رہیں اور تیسرے دن اتار لیں)
🔯کمر کی حجامت
🔯روزانہ ایک چمچ اسفند کھائیں۔چھے دن ٹھنڈے پانی کے ساتھ اور ایک دن گرم پانی کے ساتھ
🔯برفیون
🔯سویق نخود(چنا)
🔯کمر کا مساج کریں زیتون کے تیل کے ساتھ
🔵طب اہل بیتؑ ادویات
❇داروی ابن مسعود
✅داروی لبنی عسل
✅آخری مھرہ کی حجامت
Web🌐http://tibahlebait.com/
🔶طب اہل بیت ع🔷
❇ایلیا یونیورسٹی❇
Join Telegram🔷http://t.me/joinchat/KiqAThYT2wrZEJccU03I4g
🔶Join Youtube Channelhttps://www.youtube.com/channel/UCXU_OY4tSuTRTCVBI_wfjlA