مسواک اراک کے فوائد “طبِ اہل بیتؑ

🛑مسواک اراک🛑
امام علی رضا ع نے فرماتے‼
بہترین مسواک اراک ہے
نبی ص نے فرمایا‼
دنیا کا سب سے بہترین مسواک اراک کا مسواک ہے۔
فوائد
امام جعفر صادق ع فرماتے ہیں
❇مسوڑھوں سے خون آنے کو روکتا ہے
✳آنکھوں کی بینائ زیادہ کرتا ہے
❇بلغم کو ختم کرتا ہے
✳حافظہ زیادہ کرتا ہے
❇دانتوں کو سفید کرتا ہے
❇منہ کو خوشبودار بناتا ہے
❇دانتوں کی بوسیدگی ختم کرتا ہے اور مضبوط کرتا ہے
دیگر فوائد🛑
🔷 بھوک کو بڑھاتا ہے
🔶بیماریاں سے محفوظ رکھتا ہے
🔶غذا کو ھاضم کرتا ہے
🔷وسواس کو ختم کرتا ہے
🔶شیطان کو دور کرتا ہے
❇خدا کی خوشنودی کا سبب ہے
🔷مسوڑھوں کو مضبوط کرتا ہے
🔶طب اہل بیت ع🔷
❇ایلیا یونیورسٹی❇
Join Telegram🔷http://t.me/joinchat/KiqAThYT2wrZEJccU03I4g
🔶Join Youtube Channelhttps://www.youtube.com/channel/UCXU_OY4tSuTRTCVBI_wfjlA