نمک نبی ص (طب اہل بیتؑ)

🌹نمک نبی ص🌹
❇اجوائن✅صعتر فارسی❇کلونجی✅سمندری نمک ✅ دریائی نمک
✡معدہ کے لیے بہت مفید ہے
✡غذا کو ھاضم کرتا ہے
✡غذا جتنی سخت ہو ھاضم ہو جاتی ہے
✡بلغم کو رفع کرتا ہے
✡معدہ کا علاج ہے
✡غذا کی مشکلات ختم کرتا ہے
✡قبض کو ختم کرتا ہے
🔵بنانے کا طریقہ
ساری چیزوں کو ہم وزن پیس کر ایک ڈبہ میں رکھ لیں
🔲استعمال
نبی ص اس کو کھانے سے پہلے اور بعد میں ایک ایک چمچ استعمال کرتے تھے
⏺روزانہ رات سوتے وقت ایک چمچ استعمال کر سکتے ہیں۔کھانے کے بعد
👉کلونجی کو نہیں پیسنا ہے۔خالص ڈالنی ہے پیسے بغیر باقی تینوں چیزوں کو ہم وزن پیس کر آخر میں کلونجی پیسے بغیر ڈال دیں
🌐http://tibahlebait.com/