نیند نہ آنا (طبِ اہل بیتؑ)

🔴بے خوابی(نیند نہ آنا)🔴
جن لوگوں کا خون خراب ہوتا ۔ہے خون کم ہوتا ہے
یا ڈپریشن یا موٹاپا زیادہ ہوتا ہے۔ان کو نیند نہیں آتی۔کمزوری کی وجہ سے بھی نیند نہیں آتی،سردرد،دیگر بیماریاں سے بھی نیند نہ آتی جو بیماری ہے پہلے اس کا علاج کیا جائے۔نبی ص نے فرمایا❗کاھو نیند کو زیادہ اور غذا کو ھاضم کرتا ہے۔
امام علی رضا ع نے فرمایا❗۔چغندر کے پتے نیند کے لیے بہترین ہیں۔
🔸دعا
حضرت فاطمہ زہرا ع نے نبی ص سے نیند نہ آنے کی شکایت کی تو نبی ص نے ان کو ایک دعا بتائی
✅یَا مُشبِعَ البُطونِ الجائِعَةِ وَ یَا کَاسِیَ الجُنوبِ العَارِیةِ وَ یَا مُسَکِّنَ العُروقِ الضَّارِبَةِ وَ یَا مُنَوِّمَ العُیونِ السَّاهِرَةِ سَکِّن عُروقیَ الضَّاربَةَ وَ أدنِ لِعَینی نَوماً عَاجِلاً✅اس کے علاوہ جن کو نیند نہیں آتی وہ سورہ اعراف کی آیت نمبر 54,55,56 پڑھ کر سو جائیں۔نیند کی نیت سے انشاء اللہ نیند آ جائے گی
🔵طب اہل بیت ع ادویات🔴
🔶قرص خون(خون کی کمی)
🔹داروی خونساز(خون کی کمی)
🔹صاف کنندہ(خون خراب ہو تو)
◼داروی سودابر(ڈپریشن ہو تو)
🔶داروی فرع السماء(نشہ و ڈپریشن)
🔹مرکب ایک
سبزیاں و پھل🥬
❇ چغندر کے پتے
✅کاھو یا کاھو کے بیج
✳اسفنج
✳زعفران
✳کھیرا
🍵چائے بادرنجبویه☑☑☑🔶طب اہل بیت ع🔷
❇ایلیا یونیورسٹی❇
Telegram🔷http://t.me/joinchat/KiqAThYT2wrZEJccU03I4