چای مولا علیؑ طب اہل بیتؑ

🍵چائے مولا علی علیہ السلام
فارسی نام: بادرنجبویه
انگلش:Lemon Balm
سائنسی نام:
Melissa officinalis
خاندان: Lamiaceae
اردو :نیبو بام⭕
اس کو چائے امام علی ع بھی کہتے ہیں۔مولا علی ع کی پسندیدہ چائے تھی۔🔵
اس کی طبیعت گرم ہوتی ہے۔کچھ مزاجوں میں بلڈ پریشر کو ھائی کر دیتی ہے۔
فوائد ⭕
✅انتہائی آرام بخش ہے
✅جس کو نیند نہیں آتی اس کے لیے بہترین ہے
✅دل،پھٹوں اور دماغ کے سیلز کو تقویت دیتی ہے
✅کان سے آنے والی آوازوں کو ختم کرتی ہے
✅آرام سے سلا دینے والی
✅گردوں کی بیماریاں کے لیے بہتر ہے
✅بُرے خوابوں سے نجات دلاتی ہے
✅شوگر کے لیے مفید ہے
✅قارچ،تھائی راییڈ
❇جلد کی بیماریاں کے لیے فائدہ مند ہے
❇معدہ کی بیماریاں کے لیے انمول تفحہ ہے
❇حمل کے دوران الٹیاں لگنا کو روکتی ہے
❇ضد تشنج ہے
❇جوڑوں کے درد کے لیے فائدہ مند ہے
❇سانس کی تکلیف کا علاج ہے
❇حافظہ کو تقویت دیتی ہے
♦اس کے علاوہ بہت سی بیماریاں کا علاج ہے
🔵بنانے کا طریقہ
👉ایک کیتلی یا جس میں چائے بناتے ہیں۔ایک چمچ یا حسب ضرورت بادرنجبویه Lemon Balm کو ڈال لیں۔پندرہ منٹ تک ابھالیں ۔ڈھکن بند کر لیں۔اس کو میٹھا اور زائقہ دار بنانے کے لیے اس میں شہد یا مصری یا پھر گُڑ شامل کر سکتے ہیں
🔯طب اہل بیتؑ 🔯
🌹ایلیا یونیورسٹی🌹
🌐http://tibahlebait.com/