چغندر کے فوائد (طبِ اہل بیتؑ)

چغندر 🥦
✴امام موسٰی کاظمؑ فرماتے ہیں❗چغندر کے پتے کھاؤ۔یہ نیند کو آرام دہ بناتی ہے،جزام کی رگ کو ختم کرتی ہے،بہترین سبزی ہے،
✴امام علی رضاؑ فرماتے ہیں❗جنت الفردوس کے کنارے پر اگتی ہے۔ہڈیاں کو اگاتی ہے،گوشت کو مضبوط کرتی ہے،عقل کو زیادہ کرتی ہے،خون کو صاف کرتی ہے۔
📕وسائل الشیعہ ج17 ص117،118
🔶فوائد
1✅ہڈیاں کو اگاتی ہے۔
2❇گوشت کو مضبوط کرتی ہے
3✅خون کو صاف کرتی ہے
4❇گائے کا گوشت اور چغندر کھانے سے سفید داغ ختم ہوتے ہیں(پیسی یا ویتلیگو، برص)
5✅نیند نہ آنے کا علاج ہے
6❇اعصاب کی کمزوری کا علاج ہے
7❇دموی مزاج کا علاج ہے
8❇کلشیم کی کمی کا علاج ہے
9❇دل کی گرمی ختم کرتا ہے
10✅کمزوری و لاغری کو ختم کرتا یے
11✅الزائمر و ضعیف عقل کا علاج ہے
12❇برسام کو ختم کرتا ہے
13❇دردوں کو ختم کرتی ہے
14✅چہرے کو خوبصورت بناتی ہے
🚫اس کی جڑ کو نہ کھائیں وہ ریشہ پیدا کرتی یے،سوداء کو بڑھاتی ہے❌
🔶طب اہل بیت ع🔷
❇ایلیا یونیورسٹی❇
Join Telegram🔷http://t.me/joinchat/KiqAThYT2wrZEJccU03I4g
🔶Join Youtube Channelhttps://www.youtube.com/channel/UCXU_OY4tSuTRTCVBI_wfjlA