ڈپریشن کا علاج طب اہل بیتؑ سے

🛑ڈپریشن Depression 🛑
علاج‼
✅سدر کے پتوں سے سر دھوئیں
✅انگور کھائیں
❇کشمش
✅کھانے سے پہلے اور بعد میں ھاتھ دھوئیں
✅نماز شب
✅گل خطمی سے سر دھوئیں
✅کشمش کھائیں
✅انجیر کھائیں
✅مہندی لگائیں
✅عطر لگائیں
✅زرد جوتے پہنیں
✅بہ کھائیں
✅شہد استعمال کریں
✅جگر کا علاج کروائیں
❇تلنبیہ
✅انجیر
✅کندر+اسفند
✅پاؤں کی مالش
✅ چای بادرنجبویہ
✅انار
❇گل نرگس کو سونگھنا
❇سبزہ کی طرف نگاہ کرنا
❇اچھی خوشبو سونگھنا
❇یاقوت کی انگوٹھی
✅بٹیر کا گوشت
❇عطر
❇زیتون کا تیل
✅لمبے سجدے
❇زکر یونسیہ پڑھیں
❇صبح گلاب کے پھول کو مس کریں اور عرق گلاب چہرہ پر لگائیں
رویات جن سے لیا گیا ہے
☢۔امام جعفر صادقؑ فرماتے اس زکر کو زیادہ سے زیادہ کریں ۔َ لاَحَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلاَّ بِاللَّهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيْمِ
✴امام علی رضاؑ فرماتے ہیں۔سدر کے پانی سے سر دھوئیں اس سے ڈپریشن ختم ہوتا ہے
✴نبی ص فرماتے ہیں۔کھانے سے پہلے اور بعد میں ھاتھ دھونے اس سے ڈپریشن ختم ہوتا ہے۔
✴امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔نماز تہجد پڑھنے سے ڈپریشن ختم ہوتا ہے۔
☢امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔ گل خطمی سے سر دھونے سے ڈپریشن ختم ہوتا ہے
✴امام علیؑ فرماتے ہیں۔کشمش کھانے سے ڈپریشن ختم ہوتا ہے
✴نبی ص فرماتے ہیں۔مہندی لگانے سے ڈپریشن ختم ہوتا ہے
☢امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔بہ کھانے سے پریشانی ختم ہوتی ہے۔
✴نبی ص فرماتے ہیں۔شہد شفا ہے اس سے ڈپریشن ختم ہوتا ہے
✴امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔زرد جوتے پہننے سے ڈپریشن ختم ہوتا ہے
✴تلنبیہ امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔تلنبیہ کھانے سے ڈپریشن ختم ہوتا ہے۔
✴امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔انار شیطان کو دور بھگاتا ہے اور غم و رنج ختم کرتا ہے۔جمعہ کے دن یا جمعرات کی رات کھانے کی تاکید ہے
✴امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔یاقوت کی انگوٹھی پہنو ڈپریشن کو ختم کرتی ہے۔
✴امام علی رضؑا فرماتے ہیں:
سبزہ کی طرف نگاہ کرنا،شہد اور اچھی خوشبو سونگھنا ڈپریشن کو ختم کرتا ہے
✴امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔گل نرگس کو سونگھنا ڈپریشن کو ختم کرتا ہے
✴امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں:بٹیر کا گوشت کھانے سے پریشانی ختم ہو جاتی ہے
✴امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔جو شخص صبح گلاب کے چہرے سے اپنے آپ کو مس کرے گا تو وہ پورا دن پریشان نہیں ہو گا۔
✴نبی ص فرماتے ہیں۔عطر لگاؤ ۔یریشان کو دُور کرتی ہے۔
✴نبی ص فرماتے ہیں:زیتون کا تیل استعمال کرو غصہ کو ختم اور اعصاب کو مضبوط کرتا ہے۔
🔶طب اہل بیت ع🔷
❇ایلیا یونیورسٹی❇
Join Telegram🔷http://t.me/joinchat/KiqAThYT2wrZEJccU03I4g
🔶Join Youtube Channelhttps://www.youtube.com/channel/UCXU_OY4tSuTRTCVBI_wfjlA