کلونجی کے فوائد

کلونجی 🥦
نبی ص فرماتے ہیں موت کے سوا تمام بیماریاں کا علاج ہے
فوائد💢۔کلونجی ہزار بیماریاں کا علاج ہے ۔جس میں چند کا زکر کرتے ہیں
1❇دانتوں کی بوسیدگی کا علاج ہے
2✅دودھ پلانے والی عورتوں کے دودھ میں اضافہ کرتی ہے
3❇سوزش کی ضد ہے
4✅مثانہ کی انفکشن کا علاج ہے
5✅جدھر زخم ہے اس کے اوپر لگائیں اس کا علاج ہے
6❇جسم کو قوت پہنچاتی ہے

7✅گھٹیا کے درد کا علاج ہے۔جہاں درد ہے اس جگہ پر لگائیں
8❇متلی کا علاج ہے۔متلی آ رھی ہو تو کلونجی کھائیں
9✅خون کو صاف کرتی ہے
10❇قبض کو دور کرتی ہت
11✅جسم کو انرجی پہنچاتی ہے
12✅اس کا تیل جسم کو چمکدار بناتا ہے
13❇زہر کی ضد ہے
14✅جنڈس و زخم کا علاج ہے
15❇آئل کے ساتھ کھائیں چہرہ کو چمکدار بناتی ہے
16✅اگر سانس کی مشکلات ہیں تو شہد اور پانی کیساتھ کلونجی استعمال کریں
17❇سات دانے کلونجی کے دودھ میں استعمال کریں جن کا چہرہ و آنکھیں زرد ہیں ان کا علاج ہے۔
18❇سرکہ میں ملا کر دانت درد والی جگہ لگائیں دانت درد کا آرام آ جائے گا
19✅اگر بہت زیادہ زکام لگا ہوا ہے اس کا پیسٹ بنا کر پیشانی پر لگائیں
20✅شدید زکام و چھنکیں آ رہی ہوں تو کلونجی کو پانی می ابال لیں اور چند قطرے ناک میں ڈالیں آرام آ جائے گا
21❇اگر مردانہ کمزوری ہے تو لبان اور کلونجی کو زیتون کے تیل میں ملا کر چھوڑ دیں چند دن بعد روزانہ استعمال کریں ایک چمچ
22❇صابن کے ساتھ استعمال کریں چہرہ کو چمکدار بناتی ہے
23🔶صعتر فارسی+کلونجی+اجوائن ملا کر کھانے سے معدہ اور ھاضمہ کی بیماریاں دور ہو جاتی ہے
24✅شہد اور سات دانے کلونجی صبح ناشتہ میں استعمال کریں انفکشن کا علاج ہے
25❇ چربی و کم درد کی ضد ہے
26❇جسم کی رگوں کو کھولتی ہے
27✅تھکان کو ختم کرتی ہے
28❇حافظہ،اعصاب کو تقویت دیتی ہے اور ڈپریشن کے مخالف ہے۔
29✅آنکھوں کے پلکوں کے نیچے خارش کو ختم کرتی ہے
30❇چہرہ پر جھریاں کو ختم کرتی ہے
31✅شوگر کی مخالف ہے
32✅نمک نبی ص کلونجی+صعتر فارسی+دریائی نمک+اجوائن نظام انہضام کی بہت ہی پاورفل دوا ہے جیسی بھی غذا ہو ھاضم ہو جاتی ہے
33❇تمام انفکشن چاہے غذا کیوجہ سے ہی ہو یا دوسری وجوھات سے ۔ایک سے تین چمچ جام لے لیں ان کو شہد میں ڈال لیں اور سات دانہ کلونجی صبح استعال کریں
34❇کلونجی تمام دردوں اور میگرن کا علاج ہے
35✅جوڑوں کے درد اور عرق النساء کا علاج ہے
36❇تقویت عصب و بینائی کے لیے اور دردوں کے لیے 100 گرام کلونجی اور شہد ملا لیں روزانہ صبح ایک چمچ استعمال کریں
37❇جسم کی رگوں کو کھولتی ہے
38✅شوگر کے لیے مفید ہے
39✅اینٹی کینسر ہے
40❇مثانہ کی انفکشن کا علاج ہے
41❇ڈپریشن کی ضد ہے
42❇بخار ہو تو شہد میں سات دانے کلونجی کے ڈال کر کھائیں
43❇معدہ میں درد ہے تو اجوائن+صعتر فارسی+کلونجی کھانے کے بعد ایک چمچ کھا لیں
صبح منہ نہار سات دانے کلونجی اور ایک چمچ شہد استعمال کریں۔دماغ و حافظہ کی تقویت کے لیے فائدہ مند ہے۔
احتیاط🚫
حاملہ خواتین نہ کھائیں سقاط حمل ہو سکتا ہے❌
کلونجی کو پیس کر نہ کھائیں فائدہ کی جگہ نقصان ہو گا
🔶طب اہل بیت ع🔷
❇ایلیا یونیورسٹی❇
Join Telegram🔷http://t.me/joinchat/KiqAThYT2wrZEJccU03I4g
🔶Join Youtube Channelhttps://www.youtube.com/channel/UCXU_OY4tSuTRTCVBI_wfj