گلہ خراب،انفکشن(طب اہل بیتؑ)

🌹Sore Throat 🌹
🌹🌹گلہ درد🌹🌹
👉اگر گلے میں درد سوزش کے ساتھ ہے تو اس کی دو وجوھات ہیں
✅١،معدہ میں انفکشن و تیزابیت کی وجہ سے
اس سے گلہ میں سوزش و زخم ہو جاتا ہے
علاج
☑مرکب تین
☑ھاضوم
👉اگر سوزش شدید ہے گلہ سے شروع ہو کر (حنجرہ)esophagus تک چلی جاتی ہے،منہ میں بھی سوزش ہوتی ہے
علاج
🔯جامعہ+شہد
🔵گلہ خراب کے لیے خوراک
کھانے سے پہلے اور بعد نمک دریا
♦آویشن (صعتر فارسی)
♦لیمو ترش(ابال کر)
♦سرکہ سیب
♦گائے کا دودھ
♦داروی موسٰی کاظمؑ
♦سرکہ +نمک کے غرارے
♦گرم پانی سے غرارے
ا👉گر ورم ہے تو ساتھ
داروی صفا
♦عود ھندی
♦زعفران
♦کلونجی+عسل
♦بہ دانہ
♦سیاہ چنا
♦سویق نخود
♦انجیر+میتھی ابال کر استعمال کریں🔴Cyst throat
✡تباشیر
✡داروی امام موسٰی کاظمؑ
💠نبی ص فرماتے ہیں۔کھانے کا آغاز و اختتام نمک سے کرو۔اس سے اس سے گلہ درد،پیسی،جزام و دندان درد سے نجات ملے گی
📚وسائل الشیعہ ج٢٤ص٤٠٦
💠امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔گلہ درد کے لیے دودھ(گائے کا بہتر ہے) سے بڑھ کر اور کوئی دوا نہیں ہے اس میں گندم و جو کا سوپ بھی ڈال لیں
📚طب ائمہ
Web🌐http://tibahlebait.com/
🔶طب اہل بیت ع🔷
❇ایلیا یونیورسٹی❇
Join Telegram🔷http://t.me/joinchat/KiqAThYT2wrZEJccU03I4g
🔶Join Youtube Channelhttps://www.youtube.com/channel/UCXU_OY4tSuTRTCVBI_wfjlA