کمر درد و ڈیسک (طب اہل بیتؑ)

🌹🌹کمر درد،ڈیسک 🌹🌹🔴وجوھات❇مھروں کے درمیان فاصلہ❇خون کی غلظت✅خون کا جم جانادیگر وجوھات❇بڑی ایڑی والی جوتی پہننا❇ھاتھوں سے زیادہ وزن اٹھانا❇زیادہ کھانا❇جھکنے بغیر کوئی چیز اٹھانا❇اچھی طرح نہ بیٹھنا✅ایک طرف زیادہ دیر بیٹھنا❇چوٹ🔵علاج♦سخت زمین پر سوئیں♦پاؤں و ھاتھوں کے بیس ناخن کاٹ کر جدھر درد ہے اس کے اوپر رکھ کر باندھ دیں تین دن کے لیے♦کمر کی مالش کریں زیتون کے تیل کیساتھ♦سورج کی طرف پشت کر کے بیٹھ جائیں تقریباً پندرہ منٹ♦گرم پانی (شاور) سے غسل♦چنے کھائیں♦آخری مھرے کی حجامت کریں♦انجیر کھائیں♦میتھی کھائیں♦سویق جو کھائیں⚫طب اہل بیتؑ میڈسن☑داروی استخوان ساز☑داروی ابن مسعود☑جامعہ آب چنا☑سویق سنجد☑سویق جو☑مرکب چھار☑داروی ھندباء(خون جم گیا ہے تو یہ دیں )🔲فائدہ چیزیں✡روغن بادام✡اکیس دانہ کشمش منہ نھار✡ایک چمچ اسپند گرم پانی کیساتھ✡ھلیلہ زرد✡شہد +دودھ ناشتہ میں✡روزانہ سات انجیر کھانا✡دنبہ کا گوشت گائے کے دودھ میں پکا کر کھائیں‍ ‍ 🔆 کمر درد و دیسک کمر دعا✴امام علی فرماتے ہیں کمر درد(ڈیسک) کے لیے جہاں درد ہے اس پر ھاتھ رکھ کر پڑھیں«وَ ما کانَ لِنَفْسٍ أَنْ تَمُوتَ إِلاَّ بِإِذْنِ اللَّهِ کِتاباً مُؤَجَّلاً وَ مَنْ يُرد ثَوابَ الدُّنْيا نُؤْتِهِ مِنْها وَ مَنْ يُرِد ثَوابَ الْآخِرَةِ نُؤْتِهِ مِنْها وَ سَنَجْزِي الشَّاکِرينَ»♦️سوره آل عمران : ۱۴۵اس کے ساتھ سات مرتبہ سورہ قدر بھی پڑھیں📚منبع: طب الائمه، ص۳۰.♨احتیاط👉کوئی بھی چیز اٹھانی ہو تو کمر کو جھکا کر اٹھائیں👉بڑی ایڑی والی جوتیاں نہ پہنیں👉ایک طرف زیادہ دیر نہبھٹیں👉پرانا گوشت نہ کھائیں👉زیادہ وزن نہ اٹھائیںWeb🌐http://tibahlebait.com/🔶طب اہل بیت ع🔷❇ایلیا یونیورسٹی❇Join Telegram🔷http://t.me/joinchat/KiqAThYT2wrZEJccU03I4g🔶Join Youtube Channelhttps://www.youtube.com/channel/UCXU_OY4tSuTRTCVBI_wfjlA