رمضان المبارک اور طب اہل بیتؑ

🍣🎇رمضان المبارک💫
📚طب اہل بیتؑ🌙🕑
✴نبی ص فرماتے ہیں۔جن کو روزہ رکھنے سے معدہ میں درد ہوتا ہے۔سحر کے وقت نمک اور
صعتر فارسی کھائیں اور افطار کے وقت شہد اور پانی اسفعمال کریں ساتھ نمک نبی ص کھانے سے پہلے اور بعد میں
✅سحری کے بعد طلوع آفتاب تک نہ سوئیں
✅سحری و افطاری میں کدو،بیگن یا الو سیاہ استعمال کریں۔
✅سحری میں کھجور اور سویق جو استعمال کریں اس سے دن کو پیاس نہیں لگے گی۔امام علیؑ
✅سحری کے وقت مسواک اراک کریں اس سے منہ کی بدبو ختم ہو جائے گی
✅افطاری میں کھجور اور گرم پانی استعمال کریں
✅سحری لازمی کریں
✅سحری و افطاری میں ،دنبہ کاگوشت،گندم ،کھیر،تلبینہ ،گائے کا گھی استعمال کریں
✅امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔گرم پانی سے روزہ افطار کریں اس سے
بلغم ختم ہوتی ہے،منہ کی بدبو ختم ہوتی ہے،آنکھوں کی قوت میں اضافہ ہوتا ہے،معدہ کو تقویت دیتا ہے،صفرا کو ختم کرتا ہے،معدہ کی گرمی ختم ہوتی ہے،سردرد کا علاج ہے،جگر کو صاف کرتا ہے،دانتوں کو طاقت دیتا ہے
Web🌐http://tibahlebait.com/
🔶طب اہل بیت ع🔷
❇ایلیا یونیورسٹی❇
+923445013241