سردرد میگرین طب اہل بیتؑ

🌹🌹سردرد میگرن 🌹🌹
♦روغن بنفشہ پای کنجد
♦روغن بنفشہ پای زیتون+کاسنی
♦ملا کر پیشانی پر رکھیں
♦صفرابر
♦گرم پانی سے افطار
♦داروی شافیہ پندرہ ماہ
♦بارش کا پانی یا آب زم زم
♦کلونجی
♦حجامت سر
♦خضاب
♦اجوائن+آخروٹ ملا کر دیں
♦جمعرات کے دن ناخن کاٹیں
♦غسل کرنے کے بعد ننگے سر باہر نہ نکلیں
♦غسل کرنے کے بعد ھاتھ و پاؤں عام پانی سے دھو کر باہر نکلیں
♦غسل سے قبل پانچ گھونٹ نیم گرم پانی پی لیں اور پانی گھونٹ سر کے اوپر ڈال لیں
♦رات کو آخروٹ کو گرم کر کے دو کھا لیں گرم گرم
Web🌐http://tibahlebait.com/
🔶طب اہل بیت ع🔷
❇ایلیا یونیورسٹی❇
+923445013241